حکومت کا سمند پارپاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

11fawadoverseascourt.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی اسٹے آرڈرز کی وجہ سے حکومت کے کھربوں روپے پھنسے ہوئے ہیں، انتظامی بحران سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے بعد فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یورپ اور امریکہ کے تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ہم کب تک مقامی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں کو روک سکتے ہیں، ہمارے پاس قیمتوں میں اضافے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ سرمایہ کاری، ٹیکس کے مقدمات اور انتظامی معاملات پر اسٹے آرڈز کی وجہ سے ملک کا ناقابل تلافی نقصان ہورہا ہے، ہر ماہ 150 سے زائد اسٹے آرڈرز ہورہے ہیں، اس وقت بھی ریگولیٹری اتھارٹیز کے 250 ارب جبکہ ایف بی آر کے 3 ہزار ارب روپے کے مقدمات مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہی۔

وفاقی کابینہ نے آج کے اجلاس میں اعلی عدلیہ کے ساتھ اہم ملکی امور پر مشاورت کیلئے فورم قائم کرنے پر زور دیا ہے، ایسے فورم کی موجودگی میں اہم انتظامی امور میں غیر ضروری التوا کو ختم کرنے میں مدد ملے گی، اگر اسٹے آرڈرز کی مدت کا تعین کردیا جائے تو ملک و قوم کا فائدہ ہوسکتا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ وفاقی کابینہ نے سمند پارپاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کی اصولی منظوری اور قوانین بنانے کی منظوری بھی دیدی ہے جس کے بعد سمندر پار پاکستانیوں کے ملکیتی مقدمات کو ان خصوصی عدالتوں کے ذریعے جلدی نمٹایا جاسکے گا۔
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
حکومت کا سمند پار پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

لگتا ہے عمران کو اندازہ ہو گیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اب
سمندر کے اس پار ہی بن سکتی ہے
??

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Marra kutta nikalo kunway se.
Bring army courts and punish the criminals .
Yudlia ke Wakeel aur judge khud criminals hain
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
11fawadoverseascourt.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی اسٹے آرڈرز کی وجہ سے حکومت کے کھربوں روپے پھنسے ہوئے ہیں، انتظامی بحران سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے بعد فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یورپ اور امریکہ کے تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ہم کب تک مقامی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں کو روک سکتے ہیں، ہمارے پاس قیمتوں میں اضافے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ سرمایہ کاری، ٹیکس کے مقدمات اور انتظامی معاملات پر اسٹے آرڈز کی وجہ سے ملک کا ناقابل تلافی نقصان ہورہا ہے، ہر ماہ 150 سے زائد اسٹے آرڈرز ہورہے ہیں، اس وقت بھی ریگولیٹری اتھارٹیز کے 250 ارب جبکہ ایف بی آر کے 3 ہزار ارب روپے کے مقدمات مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہی۔

وفاقی کابینہ نے آج کے اجلاس میں اعلی عدلیہ کے ساتھ اہم ملکی امور پر مشاورت کیلئے فورم قائم کرنے پر زور دیا ہے، ایسے فورم کی موجودگی میں اہم انتظامی امور میں غیر ضروری التوا کو ختم کرنے میں مدد ملے گی، اگر اسٹے آرڈرز کی مدت کا تعین کردیا جائے تو ملک و قوم کا فائدہ ہوسکتا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ وفاقی کابینہ نے سمند پارپاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کی اصولی منظوری اور قوانین بنانے کی منظوری بھی دیدی ہے جس کے بعد سمندر پار پاکستانیوں کے ملکیتی مقدمات کو ان خصوصی عدالتوں کے ذریعے جلدی نمٹایا جاسکے گا۔
واسطہ پھر بھی ان حرامی ججوں سے پڑنا ہے کوئی فائدہ نہیں پاکستان میں جائیدادیں خریدنے کا جب تک پاکستان کا نظام نہیں بدل جاتا مہذب اور ترقی یافتہ ملکوں میں سکون بھی ہے اور مستقبل بھی اور گھنٹوں کے حساب سے کام نبٹتے ہیں