احسن اقبال

  1. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کے لئے فنڈز نہ دیئے, اربوں روپے ترقیاتی منصوبوں کیلیے رقم منظور

    وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز فراہم نہیں کئے لیکن ترقیاتی منصوبوں کے لیے رقم کی منظوری دے دی۔ اوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس ہوا, اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 76 ارب روپے سے زائد کی رقم منظور کی گئی۔ 76 ارب 50 کروڑ...
  2. Rana Asim

    احسن اقبال کی اڈیالہ جیل کی ویڈیو کو سوشل میڈیا نے سستی اداکاری قرار دیدیا

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی ویڈیو ڈالی جس میں انہیں اڈیالہ جیل کے سیل میں قید دیکھا جا سکتا ہے، اس ویڈیو میں احسن اقبال اپنے انداز میں ٹہلتے ہوئے سیل کے دروازے کی جانب آتے ہیں تاہم اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے سستی اداکاری قرار دیا ہے۔...
  3. S

    حکومت کی امیر لوگوں سے اپنے ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کی اپیل

    وفاقی حکومت نے امیروں سے تہہ خانوں میں چھپائے ڈالر باہر لانے کی اپیل کر دی،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا دوست ملکوں کی امداد اور قرضوں پر ملک کو زیادہ دیر نہیں چلا سکتے۔ انھوں نے کہا کہ اگر امیر لوگ اپنے ڈالرز کی سرمایہ کاری کر دیں تو شاید آئی ایم ایف سے معاہدے کی ضرورت ہی نہ...
  4. Rana Asim

    عمران کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،بہادر بنیں,کےپی کےاسمبلی بھی توڑیں: احسن اقبال

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان ہمت کریں، بہادر بنیں اور خیبرپختونخوا اسمبلی بھی توڑیں۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان صاحب اب آپ کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، پنجاب اسمبلی توڑکرآپ حماقت کربیٹھےہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ہمت کریں،...
  5. Rana Asim

    الیکشن میں مقابلہ ہمارے گزشتہ دور اور عمران کے چار سالوں کا ہوگا:احسن اقبال

    وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان ملکی معیشت کو جس طریقے سے نیچے لے کر جارہے تھے اس کو واپس اوپر لانے کے لئے وقت لگے گا۔ عمران خان نے اپنی حکومت کی آخری دنوں میں پٹرول بلاوجہ سستا کیا جس سے معیشت ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال سے نکلنے کے لیے ہمیں آتے ہی...
  6. Rana Asim

    کوئی کسی کا آرمی چیف نہیں ہوتا: احسن اقبال کا عمران خان سے سوال

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف میرٹ پر تعیناتی نہیں کرتے۔ نجی چینل کے جیو کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعیناتی کی جنہیں عمران خان نے توسیع بھی دی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کوئی...
  7. S

    صدر مذاکرات میں کردار ادا کریں تو مذاکرات کے لیے تیارہیں : احسن اقبال

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اگر صدر مملکت پی ٹی آئی سے مذاکرات کرانا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں اور اگر عمران خان عارف علوی کے ذریعے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک پروگرام میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو میں احسن اقبال...
  8. Rana Asim

    عالمی مالیاتی ادارے کی سخت شرائط پر عمل ممکن نہیں، نظرثانی کرے : احسن اقبال

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سخت شرائط پر نظرثانی کرے، پاکستان سیلاب کی وجہ سے مشکل حالات سے گزر رہا ہے، مشکل حالات میں آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرنا ممکن نہیں ہے، عالمی برادری کو اس ضمن میں پاکستان سے اظہار یکجہتی کرنا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ...
  9. S

    ہماری توجہ ضمنی الیکشن پر نہیں سیلاب پر تھی، احسن اقبال

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی پر اپنا موقف بیان کردیا، انہوں نے کہاکہ ضمنی الیکشن میں عمران خان کو کامیابی اس لیے ملی کہ یہ یکطرفہ الیکشن میں تھا کیونکہ ہماری ساری توجہ سیلاب زدگان کی بحالی پر تھی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اتنا سنگدل ہے اس نے سیلاب...
  10. Rana Asim

    عمران خان نے بہت ساری ریڈ لائنز کراس کرلی ہیں،گرفت میں آئیں گے : احسن اقبال

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا جب قانون حرکت میں آئے گا تو پھر عمران خان جتنا مرضی بڑا جلسہ کریں وہ گرفت میں آئیں گے۔ اب کا مواخذہ قریب آرہا ہے تو اب انہوں نے جلسے جلوس شروع کردیے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے ایک سوال پر بات کرتے ہوئے کہا عمران خان...
  11. Muhammad Awais Malik

    کارکردگی دکھانے کا مشن،حکومت کی انتظامیہ کو گھی کی قیمت کم کرانے کی ہدایت

    وفاقی حکومت نے خوردنی آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک ماہ کے اندر اندر خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو تک کمی لانے کی ہدایات دیدی ہیں۔ احسن اقبال نےیہ ہدایات نیشنل پرائس کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ...
  12. S

    ایسے تو نہیں ہو سکتا زہر ہم کھائیں اور حلوہ عمران خان کھا لیں: احسن اقبال

    لیگی رہمناؤں کی جانب سے بار بار کہا جاتا ہے کہ عمران خان لاڈلے ہیں ان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے وفاقی وزیر اور لیگی رہنما احسن اقبال سے سوال کیا کہ مریم نواز بھی کہہ چکی ہیں کہ عمران خان لاڈلے نہ ہوں تو تین دن میں ہی ٹھیک کردیں، کس طرف اشارہ...
  13. Muhammad Awais Malik

    مائنس ون کی سازش کوئی اور نہیں خود عمران خان اپنے خلاف کررہے ہیں:احسن اقبال

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کےخلاف کوئی مائنس ون کی سازش نہیں کررہا بلکہ یہ سازش خود عمران خان اپنے خلاف کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ میں عمران خان کو کہنا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی آپ کے خلاف مائنس ون کی سازش نہیں...
  14. Muhammad Awais Malik

    احسن اقبال کو عمران خان کے جلسوں پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو عمران خان کے جلسوں پر سیلابی صورتحال کی وجہ سے تنقید کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے کرارے جواب دے ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی کی جانب سے4ستمبر کو فیصل آباد میں جلسے کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ افسوس...
  15. Rana Asim

    پانچ سو گنا زیادہ بارشوں کے باعث تباہی ہوئی : وفاقی وزیر احسن اقبال

    نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سنٹر کا پہلا اجلاس ہوا تو وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین این ڈی ایم اے اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس سال 500 گنا زیادہ بارشیں ہوئی ہیں۔ وفاقی حکومت نے ممکنہ سیلاب کے خطرے سے متعلق کوئی تیاری نہ کی تو اس پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے...
  16. Muhammad Awais Malik

    اس شخص کو چندہ اکھٹا کرنے کا موقع چاہیے،احسن اقبال کے عمران خان پر الزامات

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عمران خان کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز اکھٹا کرنے کی مخالفت میں سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بدترین سیلاب سےمتاثر ہونےوالے لوگوں کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے بین الاقوامی ٹیلی...
  17. Rana Asim

    پاکستانی قوم کرپٹ ہے : وفاقی وزیر احسن اقبال

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کرپٹ ہے اور یہ اتنی ہی کرپٹ ہے جتنا کہ دنیا کی دوسری قومیں کرپٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان اپنی قوم کی کرپشن کی وجہ سے ترقی نہیں کر سکا تو یہ غلط ہے۔ اسلام آباد میں نجی سرمایہ کاری اور سی پیک سے فوائد رپورٹ کی...
  18. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا خاتون مجسٹریٹ سے متعلق بیان،لیگی رہنماؤں کا سخت ردعمل

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اوروفاقی وزراء نےعمران خان کی جانب سے خاتون مجسٹریٹ سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ایک تقریر کے دوران شہبا زگل کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے آپ کو چھوڑنا...
  19. Rana Asim

    عمران خان قانون سے بالاتر نہیں،انہیں لانڈھی جیل میں رکھاجائے گا: احسن اقبال

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان قانون سے بالاتر شخصیت نہیں، انہیں گرفتار کیا گیا تو ان کو لانڈھی جیل میں رکھا جائے گا۔ نجی چینل پر میزبان حامد میر نے پوچھا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو کہاں رکھیں گے؟ احسن اقبال جھٹ سے بولے لانڈھی جیل کراچی میں۔ جیو نیوز کے پروگرام...
  20. Rana Asim

    فواد چودھری کی اسدطوراور احسن اقبال کیلئےانگریزی خط کےاردو ترجمے کی درخواست

    وفاقی وزیر احسن اقبال اور صحافی اسد طور نے ایک طویل انگریزی خط شیئر کیا جو کہ پی ٹی آئی امریکا کی تنظیم کی جانب سے ایک ایسی لابی فرم سے متعلق ہے جس کا کام پارٹیز کے درمیان تعلقات کار اور میڈیا میں راہیں ہموار کرنا ہے۔ اس خط کو بنیاد بنا کر وفاقی وزیر احسن اقبال نے عمران خان اور پی ٹی آئی پر طنز...