صدر مذاکرات میں کردار ادا کریں تو مذاکرات کے لیے تیارہیں : احسن اقبال

ahsan-iqbal-imran-khan-gujranwalaaa.jpg


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اگر صدر مملکت پی ٹی آئی سے مذاکرات کرانا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں اور اگر عمران خان عارف علوی کے ذریعے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی تیار ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک پروگرام میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو میں احسن اقبال نے کہا صدر مذاکرات میں کردار ادا کریں تو ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں، صدر دوبارہ متحرک ہوں، اُن کا ایک آئینی عہدہ ہے ، ہمیں اس میں کوئی مضحکہ نہیں ہے۔


احسن اقبال نے مزید کہا سیاست کے اندر غیر سیاسی اداروں کو ملوث کرنا کوئی اچھی نہیں روایت ہے، خان صاحب اگر جمہوری دائرے کے اندر رہتے ہوئے کسی قسم کی بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔

احسن اقبال نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف کے کچھ لوگوں نے رابطہ کیا، اُن سے بات چیت بھی ہوئی مگر انہوں نے اپنی مجبوری کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ خان صاحب ہماری بھی نہیں سنتے۔

دوسری جانب فواد چوہدری نے کہا کہ صدر عارف علوی کے پاس مذاکرات کا مینڈیٹ ہے، جو بھی بات ہونی ہے اُن سے ہی کی جائے گی بات یہ صرف الیکشن پر ہوگی،الیکشن پر آمادگی ظاہر کریں، تاریخ دیں اور فریم ورک پر بات کریں تو کوئی مضحکہ نہیں ہے۔

اس سے قبل وزیر داخلہ رانا ثنا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا تھا عمران خان اپنے فسادی ایجنڈے کو چھوڑ کر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھیں،عمران خان اپنی بدتمیزی اور بدتہذیبی پر معذرت کریں، پاکستان کو افراتفری اور انارکی کی نہیں اتفاق کی ضرورت ہے۔
 

NCP123

Minister (2k+ posts)

لے بھئی اس نے تو اپنی پتلون میں ہی پیشاب کر دیا
en ka Peshaab nahi bohat kuchh nikal chukkaa hey......ye chahtey hein baat hou...lekin BAJWA ne en ke saath bhi BEGHERTEE ker de hey.........wu dermiyaan mein chour geya hey.....wu khud chour hey....
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
en ka Peshaab nahi bohat kuchh nikal chukkaa hey......ye chahtey hein baat hou...lekin BAJWA ne en ke saath bhi BEGHERTEE ker de hey.........wu dermiyaan mein chour geya hey.....wu khud chour hey....
مچھڑ کی زبان تو بند ہو گئی اور وہ یہ سوچ رہا ہے کہ میں کہاں جاؤنگا؟ اور دوسرے چمونے بھی اسی لیئے پریشان ہیں کہ باؤ جی تو لندن بمعہ اپنے ٹبر کے اور جوکر نے بھی پلٹ کر نہیں دیکھنا تے فیر ساڈا کی ہونا؟
 
Last edited:

NCP123

Minister (2k+ posts)
چھڑ کی زبان تو بند ہو گئی اور وہ یہ سوچ رہا ہے کہ میں کہاں جاؤنگا؟ اور دوسرے چمونے بھی اسی لیئے پریشان ہیں کہ باؤ جی تو لندن بمعہ اپنے ٹبر کے اور جوکر نے بھی پلٹ کر نہیں دیکھنا تے فیر ساڈا کی ہونا؟
bandooq de naaliyan en de pechwarey wich......BAJWA ne vi dourr jana ey