جاوید چوہدری

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران ریاض کی بازیابی،نوازشریف کےسر سجانے پرصحافیوں کاجاوید چوہدری کوجواب

    سینیر تجزیہ کار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے عمران ریاض خان کی بازیابی کا کریڈٹ ن لیگ کو دے دیا,جاوید چوہدری نے ٹویٹ پر لکھا صحافی نے میاں نواز شریف سے رابطہ کر کے عمران ریاض کی بازیابی کے لئے درخواست کی، نواز شریف نے Out of the way جا کر اسٹیبلشمنٹ سے بات کی، جانتے ہوئے کہ عمران ریاض کیا...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کے سپوٹرز کا علیم خان کے دعوؤں پر انہیں سخت جواب

    جب حلیف حریف بن جائیں تو پھر معاملہ بدل جاتا ہے، سوچ اور فکر بھی تبدیل ہوجاتی ہے، ایسا ہی کچھ عمران خان اور علیم خان کے درمیان ہوا، جاوید چوہدری نے علیم خان سے انٹرویو میں سوال کیا آپ کو کیا لگتا عمران خان سزا برداشت کر لیں گے۔ جاوید چوہدری کے سوال کے جواب میں علیم خان نے کہا ان کے پاس آپشن کیا...
  3. Muhammad Awais Malik

    جنرل عاصم کی تعیناتی سےقبل نواز شریف نےباجوہ کوکیاپیغام بھیجا؟جاوید چوہدری

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کے حوالے سے سینئر تجزیہ کار اور کالم نگار جاوید چوہدری نے اہم انکشافات کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے نیا دور کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری کا حوالہ دیا گیا ، اس رپورٹ میں جاوید چوہدری کی آرمی چیف کی تعیناتی اور...
  4. S

    پنجاب میں پیسے کی بوریاں کھل گئیں؟ بولیاں کتنی لگ رہی ہیں؟حبیب اکرم

    سینئر صحافی حبیب اکرم نے بڑا انکشاف کردیا،ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں پیسے کی بوریاں کھل گئیں؟ بولیاں کتنی لگ رہی ہیں؟ گھر یا کیش جو مانگو ملے گا سب بتادیا۔ حبیب اکرم نے میزبان جاوید چوہدری سے گفتگو میں بتایا کہ کام تو زیادہ لوگوں پر کیا گیا لیکن سترہ...
  5. Rana Asim

    مزید پاگل پن کیساتھ رہنا ہوگا:فروغ نسیم،باجوہ میں کیا بات ہوئی؟جاوید چودھری

    معروف صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فروغ نسیم اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کی اندرونی کہانی سنا دی۔ نجی چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا کہ فروغ نسیم جنرل (ر) باجوہ کے پاس پوچھنے گئے تھے...
  6. S

    صدر مذاکرات میں کردار ادا کریں تو مذاکرات کے لیے تیارہیں : احسن اقبال

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اگر صدر مملکت پی ٹی آئی سے مذاکرات کرانا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں اور اگر عمران خان عارف علوی کے ذریعے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک پروگرام میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو میں احسن اقبال...
  7. S

    مہنگائی پوری دنیا میں ہےکوئی شک نہیں،لیکن مینجمنٹ ہوتی ہے:جاوید چودھری

    ریلیف پیکج اچھا ہے،لیکن سسٹم کا نہ ہونا خطرناک بات ہے،جاوید چوہدری جیو نیوز کے پرگروام کیپیٹل ٹاک میں میزبان منیب فاروق نے تجزیہ کار جاوید چوہدری اور سلیم صافی سے وزیراعظم کے ریلیف پیکج کے حوالے سے سوالات پوچھے تبصرے کئے،میزبان نے جاوید چوہدری سے پوچھا کہ وزیر اعظم کا ریلیف پیکج کیا ہے ؟...