عمران خان کا خاتون مجسٹریٹ سے متعلق بیان،لیگی رہنماؤں کا سخت ردعمل

15lelelekhatihoinjudgekhan.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اوروفاقی وزراء نےعمران خان کی جانب سے خاتون مجسٹریٹ سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ایک تقریر کے دوران شہبا زگل کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے آپ کو چھوڑنا نہیں ہے۔

عمران خان کے اس بیان پر ن لیگی رہنماؤں کی جانب سےسخت ردعمل آیا ہے،وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ تاریخی حادثات اور قوم کی بدقسمتی کسی چھوٹےشخص کو بڑے عہدے پر فائز کردے تواس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ شخص بڑا ہوگیا ہے، ایسےشخص کی اوقات بہت کم بدلتی ہے، وزیراعظم رہنے والا یہ شخص اپنے محسنوں سے لے کرسرکاری افسران اورخواتین کو گالیاں اور دھمکیاں دیتا ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ محمد آصف نے ٹویٹرپر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بد زبان بے لگام فارن فنڈڈ عمران نیازی کی خاتون سیشن جج کو مجمع عام میں دھمکیاں انارکی اورتشدد کی ترغیب ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1561223026439593987
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملک کے ہرادارے کو تابع فرمان بنانا چاہتے ھیں عمران خود کو ہراحتساب اورقانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔

خواجہ آصف نے خاتون جج کو کھلی دھمکیاں دینے پرعدالتی ایکشن کا مطالبہ بھی کیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ معاشی بحالی میں خلل ڈالنے کیلئے غیر ملکی فنڈڈ انارکی پھیلانے والوں کو شکست دیں گے اور ریاستی اداروں کے خلاف ہتھکنڈے استعمال کرنےوالوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے انشااللہ۔

https://twitter.com/x/status/1561255922730663939
احسن اقبال نےمزید کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی یقینی بنانا سپریم کورٹ کا فرض ہے۔
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
Aristotle of retardedation the Iqama holder criminal corrupt anti army Ahsan, and Number 2 in toilet terminology Khawaja Asif kunjurs, do not fit the TERM REHNUMAH. STOP CALLING THESE TRAITORS CORRUPT GANGSTER ANYTHING ELSE.
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
i have scrolled down to comments section without even going through the content. headline is enough to tell us that morons are barking
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
وہ جہنمی مائی کا بیٹا جس نے عدالت پر حملہ کروایا تھا اور جو حرامی جج ملک قیوم کو ڈکٹیشن دیتا تھا اور وہ کالا خنزیر جس نے کہا تھا کہ ہم ججوں کے بیوی بچوں کو نہیں چھوڑیں گے ہمیں انکے گھروں کا پتا معلوم ہے ان کو سزا دے دی ہے جو خان کو سزا دینا ہے اس عورت نما جج جس کا نام زیبا چوہدری ہے نے کیسے ایک زخموں سے چُور بندے کا ریمانڈ دے دیا اگر وہ نونیوں کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے تو پھر اسے نہیں چھوڑنا چاہئیے