مائنس ون کی سازش کوئی اور نہیں خود عمران خان اپنے خلاف کررہے ہیں:احسن اقبال

ahsan-iqbal-imran-khan-ppt.jpg


وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کےخلاف کوئی مائنس ون کی سازش نہیں کررہا بلکہ یہ سازش خود عمران خان اپنے خلاف کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ میں عمران خان کو کہنا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی آپ کے خلاف مائنس ون کی سازش نہیں کررہا بلکہ یہ سازش خود آپ اپنے خلاف کررہے ہیں۔

انہوں نے اپنی بات کے حق میں دلیل دیتےہوئے کہا کہ پوری قوم سیلاب کی تباہی کا مقابلہ کرنے میں لگی ہوئی ہے مگر آپ تن تنہا اپنی سیاست کرنے پر لگے ہوئے ہیں، تومائنس ون تو آپ خود کو کررہےہیں اس قومی جدوجہد سے جس میں اس وقت پوری قوم لگی ہے۔


وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر آپ پاکستانی فوج پر حملےکریں، عدلیہ پر حملے کریں، آپ ہر بارودوی سرنگ کو خود ٹھوکر ماریں اور پھر کہیں کہ میرےخلاف مائنس ون کی سازش ہورہی ہے۔
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی مائنس ون کی سازش نہیں کررہا بلکہ یہ سازش خود عمران خان اپنے خلاف کررہے ہیں۔


ہاں جی ،تھک گیا ہے نا عمران خان تیرا جماعتوں کو رگڑا دے دے کر اور خود کو سیاست سے باہر کرنا چاہتا ہے اس لیے خود کو مائنس کرنے کا پلان بنا رہا ہے
-

،،،،،انی دیاں ،،،،مذاق اے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ جتنا بولتا ہے اور جتنا ہوشیار بننے کی کوشش کرتا ہے ہر دفعہ اتنا ہی ذلیل ہوتا ہے

لیکن کیونکہ پیدائشی ڈھیٹ ہے اور اوپر سے کیڑے کا سائز بھی بڑا ہے اسلیے باز نہیں آئے گا
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
khotay ka dimagh, soor ki shakal, kuttay ka jism, tatti ki boo, harami ki rooh ko akatha ker ke aik makhlooq banai jaay to pehla sample aisa niklay ga?
images
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
ahsan-iqbal-imran-khan-ppt.jpg


وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کےخلاف کوئی مائنس ون کی سازش نہیں کررہا بلکہ یہ سازش خود عمران خان اپنے خلاف کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ میں عمران خان کو کہنا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی آپ کے خلاف مائنس ون کی سازش نہیں کررہا بلکہ یہ سازش خود آپ اپنے خلاف کررہے ہیں۔

انہوں نے اپنی بات کے حق میں دلیل دیتےہوئے کہا کہ پوری قوم سیلاب کی تباہی کا مقابلہ کرنے میں لگی ہوئی ہے مگر آپ تن تنہا اپنی سیاست کرنے پر لگے ہوئے ہیں، تومائنس ون تو آپ خود کو کررہےہیں اس قومی جدوجہد سے جس میں اس وقت پوری قوم لگی ہے۔


وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر آپ پاکستانی فوج پر حملےکریں، عدلیہ پر حملے کریں، آپ ہر بارودوی سرنگ کو خود ٹھوکر ماریں اور پھر کہیں کہ میرےخلاف مائنس ون کی سازش ہورہی ہے۔
chawal marney ki factory kholi huwi hai es nay...
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے نوازے چور نے خود کو ماینس کیا تھا؟ جیسے تم سب بتاتے پھرتے تھے ہم ماینس ہونے لگے تھے اس لیے ہم نے جھک ماری اپنے سر میں کھے ڈالی؟