احسن اقبال

  1. Rana Asim

    اُمیدوار نہیں مل رہے،اس لیے عمران نے خود الیکشن لڑنے کافیصلہ کیا:احسن اقبال

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں 9 نشستوں پر اُمیدوار نہیں مل رہے، اس لیے عمران خان نے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی غلط...
  2. Muhammad Awais Malik

    احسن اقبال کا بغیر تصدیق سپریم کورٹ پر طنز، فواد چوہدری کا جواب

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو پنجاب میں تبادلوں کے معاملے پر تصدیق کے بغیر سپریم کورٹ پر طنز کر ڈالا، فواد چوہدری کا کرارا جواب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ٹویٹر پر خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ شیئر کی جس کے مطابق پنجاب حکومت نے اہم تبادلے کردیئے، سی سی پی...
  3. S

    چیف جسٹس کے ریمارکس پر احسن اقبال کی تنقید، صارفین نے آئینہ دکھادیا

    چیف جسٹس عمرعطابندیال کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں ریمارکس دیئے گئے جو کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر ناگوار گزرے اور انہوں نے عدلیہ مخالف مہم کا آغاز کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس پر وفاقی وزیر احسن اقبال بولے 197 ووٹ لینے والے حمزہ شہباز کے مینڈیٹ کو عدالت نے تسلیم نہیں کیا۔ یہ بات...
  4. A

    احسن اقبال کو امپورٹڈ کھاناتوپسند ہےلیکن تحمل جیسی مغربی جمہوری روایات نہیں

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کے ساتھ اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے لیکن جمہوری اور آزاد ممالک میں ایسا ہوتا رہتا ہے، اس واقعے کو کسی خاص سیاسی پارٹی سے جوڑنا درست طرزعمل نہیں ہے۔ اطہر کاظمی تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز...
  5. Rana Asim

    احسن اقبال کیخلاف ریسٹورنٹ میں لگنے والے نعروں پر لیگی رہنماؤں کاسخت ردعمل

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے خلاف ریسٹورنٹ میں نعرے بازی کرنے پر لیگی رہنما مائزہ حمید، حنا پرویز اور مشتاق منہاس نے شدید ردعمل دیا ہے۔ لیگی رہنما مائزہ حمید نے لکھا کہ فتنہ خان نے ایک نسل کو اخلاقی طور پر بانجھ کر دیا ہے. اب وقت آگیا ہے کہ اس اخلاقی بانجھ پن...
  6. Rana Asim

    احسن اقبال پر میکڈونلڈ میں چور چور کے نعرے،صارفین کے تبصرے،میمز

    مکڈونلڈز کی ایک برانچ پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حامی خواتین کا سامنا ہو گیا جنہوں نے دیکھتے ہی چور چور کے نعرے لگا دیئے، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین تبصرے اور میمز شیئر کر رہے ہیں۔ یہ واقعہ بھیرہ انٹرچینج پر...
  7. W

    نادرا اور ادراہ شماریات کے درمیان ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا معاہدہ طے

    نادرا کا تیار کردہ مکمل ڈیجیٹل نظام پر خانہ شماری ہوگی۔ ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری 628 تحصیلوں کے 200,000 مردم شماری بلاکس میں کی جائے گی۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ادراہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے لیے ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا ڈیجیٹل نظام تیار کرے گا۔ یہ نظام کم از...
  8. Rana Asim

    کم چائے پینے کا مشورہ دیا تو مذاق اڑایا گیا : احسن اقبال کا شکوہ

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا حالانکہ سنجیدہ چیزوں پر مذاق نہیں ہونا چاہیے۔ آج پاکستان جس اختلاف کا شکار ہے ایسے میں کوئی ترقی نہیں کر سکتا۔ گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کے تحت پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کو بہتر بنانے پر سیمینار سے...
  9. S

    احسن اقبال کی چائے کم پینے کی اپیل، سوشل میڈیا صارفین کا طنز ومزاح

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے عوام کو مشورہ دیا کہ چائے کی ایک ایک پیالی، دو دو پیالیاں کم کر دیں کیونکہ جو چائے ہم درآمد کرتے ہیں، وہ اُدھار لے کر درآمد کرتے ہیں،چائے کی ایک پیالی کم پینے کی اپیل پر سوشل صارفین میدان میں اتر گئے۔ رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار نے لکھا کہ مفتاح نے کہا پیٹرول چھوڑ دو...
  10. Muhammad Awais Malik

    اس سال ملکی ترقیاتی بجٹ کتنے ارب روپے تک ہوگا؟

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس سال ترقیاتی بجٹ کا حجم880 ارب روپے تک ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ جب 2018 میں ہم نے حکومت چھوڑی تھی تو ترقیاتی بجٹ کا حجم1000 ارب روپے تھا، اس حکومت حکومت کی اولین ترجیح جاری منصوبوں کی...
  11. Muhammad Awais Malik

    احسن اقبال کی پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق صفائیاں

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستانی وفد کی دورہ اسرائیل اور اسرائیلی صدر سے ملاقات کے معاملے پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے ملاقات نہیں کی-اس وفد کے شرکاء پاکستانی نژاد...
  12. S

    سرپربندوق نہ رکھی جاتی تومطالبہ تسلیم کرلیتے:احسن اقبال کی مذاکرات کی تصدیق

    تحریک انصاف کا آزادی مارچ ختم ہوگیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چھ روز کا الٹی میٹم دیا ہوا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ کہ چھ روز میں الیکشن کی تاریخ دے دی جائے، اگر ایسا نہ کیا تو بیس لاکھ کے مجمع کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آؤں گا۔ عمران خان کے اس اعلان کے حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب...
  13. Rana Asim

    پراٹھے اور لسی سے احسن اقبال کی لندن میں موج، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

    احسن اقبال کی جانب سے ناشتے کی تصویر کو سوشل میڈیا پر شہیئر کرنے پر ہنگامہ۔ احسن اقبال جو ان دنوں لندن میں پارٹی قیادت کی ہدایت پر ملاقات کیلئے گئے ہیں انہوں نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں لکھا کہ ایک میزبان ہوٹل میں پراٹھا اور لسی کا ناشتہ لے آئے موج ہو گئی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی...
  14. S

    عمران خان کا انٹرویو کرنے پر تنقید،شان شاہد کااحسن اقبال کو کرارا جواب

    اداکار شان شاہد نے وفاقی وزیر احسن اقبال اور سینئر صحافی نجم سیٹھی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کرنے پر تنقید کا کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کے ماضی میں بھی بہت سی سیاسی شخصیات کے انٹرویو کئے تھے تب تو ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عید کے تیسرے روز نجی نیوز چینل...
  15. Rana Asim

    احسن اقبال نے گرافکس چوری کر کے شیئر کیا ؟ پی ٹی آئی آفیشل کا ردعمل

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے گرافکس ڈیزائن میں بنی ایک تصویر شیئر کی تو تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے نشاندہی کی گئی کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے ایک کارکن کے بنائے گئے ڈیزائن کو چوری کر کے شیئر کر دیا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی وپلاننگ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں تحریک انصاف کے راستے کو غلامی اور مسلم...
  16. Rana Asim

    توہین آمیز تبصرے پر کیوبا کے سفیر کا احسن اقبال کو جواب

    پاکستان میں موجود کیوبا کے سفیر زینر کارو نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں اپنے ملک سے متعلق توہین آمیز تبصرے پر ردعمل اور کہا کہ خوش قسمتی ہے کہ احسن اقبال کے تبصرے کا کیوبا کے لئے پاکستانیوں کے حقیقی احترام اور گہری محبت سے کوئی تعلق نہیں۔ کیوبا کے پاکستان میں تعینات سفیر نے...
  17. S

    مراسلہ پبلک کرنے سے پہلے امریکی اجازت لینا ہوگی : احسن اقبال

    جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں گزشتہ اجلاس کی توثیق کردی گئی جس پر پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ہماری بات تو درست ثابت ہوئی جوڈیشل کمیشن بنائیں، آج آپ اجلاس میں موجود تھے، اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید نے مراسلہ بھیجا وہ بھی...
  18. A

    ڈاکٹر ثانیہ نشتر نےاحسن اقبال کے لنگر خانوں سے متعلق بیان کو غلط قرار دےدیا

    سابق وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کی چیئر پرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے لیگی رہنما احسن اقبال کے لنگر خانوں سے متعلق بیان کو جھوٹ قرار دے دیا۔ احسن اقبال نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ عمران نیازی حکومت کے دور میں پورے ملک میں فقط 19 لنگر خانے چلے، ڈھنڈورا یوں پیٹا گیا جیسے کہ...
  19. S

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو سراہنے والے احسن اقبال ماضی میں کیاکہتے تھے؟

    رہنما ن لیگ احسن اقبال نے گزشتہ روز ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس کو سراہا اور کہا کہ کل ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ نئی حکومت آتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آنا شروع ہوگئی ہے اور اسٹاک ایکسچینج اوپر جارہی ہے۔ سوشل میڈیا صارف نے معیشت پر بات کرنے پراحسن اقبال کو ماضی کی پریس کانفرنس پر ان کا...
  20. Muhammad Awais Malik

    احسن اقبال اور شاہ محمودقریشی میں تلخ کلامی

    قومی اسمبلی میں وزارت عظمیٰ کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے احسن اقبال اور شاہ محمود قریشی میں تلخ کلامی ہوئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کیلئے شاہ محمود قریشی کا نام سامنے آیا جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہباز...