مراسلہ پبلک کرنے سے پہلے امریکی اجازت لینا ہوگی : احسن اقبال

ahsan-iqbal-and-shazaib-khan.jpg

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں گزشتہ اجلاس کی توثیق کردی گئی جس پر پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ہماری بات تو درست ثابت ہوئی جوڈیشل کمیشن بنائیں، آج آپ اجلاس میں موجود تھے، اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید نے مراسلہ بھیجا وہ بھی موجود تھے، تو انہوں نے کیا کہا؟

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جواب دیا کہ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بوکھلائے ہوئے ہیں،عمران خان قومی سلامتی اور خارجہ معاملات کواپنی سیاست کی بھینٹ چڑھارہے ہیں مراسلہ میں امریکی ڈپلومیٹ کی گفتگو بھی شامل ہے اسے پبلک کرنے سے پہلے امریکا سے اجازت لینا ہوگی۔

احسن اقبال نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے پچھلے اجلاس کے فیصلوں کو عمران خان نے ٹوئسٹ کرنے کی کوشش کی جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر کو وضاحت کرنا پڑی، قومی سلامتی کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں سفارتی مراسلہ لکھنے والے سفیر کو بلا کر سنا گیا، ملک کی دو پریمیئر سیکیورٹی ایجنسیوں نے واضح کیا ہے کہ غیرملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔

احسن اقبال کانے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف کوئی بیرونی سازش نہیں کی گئی، اس کے باوجود عمران خان اپنے بیانیہ کو طول دینا چاہتے ہیں تو انہیں روک نہیں سکتے، عمران خان پاکستان کے کلیدی مفادات اور ڈپلومیسی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیبل میں سنگین سازش کا ذکر ہوتا تو سفیر کی اسسمنٹ کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیوں ہوتا، سفیر کی اسسمنٹ کو پیش نظر رکھا گیا کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ کوئی سازش نہیں ہے،اسد مجید نے بھی اپنے مراسلہ میں کسی سازش کی نشاندہی نہیں کی تھی۔

احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے دشمنوں کا ایجنڈا آگے بڑھارہے ہیں، پاکستان کو معیشت کیلئے بین الاقوامی تعلقات میں بہتری کی ضرورت ہے،امریکا اور یورپی یونین کے ساتھ ہمارے تعلقات پہلے ہی پیچیدہ ہوچکے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان اس بات کو یقینی بنارہے ہیں کہ امریکا میں پاکستان کا کوئی نام لینے والا نہ بچے،عمران خان چاہتے ہیں کہ امریکا میں ہماری مارکیٹ ختم ہوجائے اور وہاں کی یونیورسٹیوں میں ہمارے طلباء کو بھی ویزے نہ ملیں،عمران خان کا مقصد کیا ہے کیا وہ پاکستان کو کیوبا یا نارتھ کوریا بنانا چاہتے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سفارتی مراسلہ سات مارچ کو لکھا گیا جو آٹھ مارچ کو موصول ہوگیا، حکومت نے تیس مارچ تک اس کیبل پر کوئی ایکشن نہیں لیا، مراسلہ میں کسی سنگین سازش کا ذکر تھا تو ان بائیس دنوں میں امریکی سفیر کو بلا کر احتجاج کیوں نہیں کیا گیا۔

احسن اقبال نے کہا کہ یہ 30مارچ تک سوتے رہے تحریک عدم اعتماد میں شکست نظر آئی تو جیب سے کاغذ نکال کر لہرادیا،ڈونلڈ لو نے 7مارچ کو پاکستانی سفیر کو دھمکی دی تھی تو 16مارچ کو انہی ڈونلڈ لو کو پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں کی نوٹ اسپیکر کے طور پر کیوں مدعوکیا گیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سفارتی مراسلہ پبلک کرنے سے حکومت کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، مراسلہ میں امریکی ڈپلومیٹ کی گفتگو بھی شامل ہے اسے پبلک کرنے سے پہلے امریکا سے اجازت لینا ہوگی، عمران خان پاکستان کی سفارتکاری کو تباہ کررہے ہیں، اب پاکستان کا کوئی سفیر کھل کر کوئی بات نہیں لکھے گا کہ کہیں بات کا بتنگڑ نہ بن جائے، دوسرے ملکوں کے سفارتکار بھی ہمارے سفیروں سے صرف موسم کی بات کریں گے۔
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

کھوتی کا پتر غلام ابن غلام ہے۔ لعنت ہے اس بیغیرت کی زندگی پر۔ ایک چیز ثابت ہو گئی کہ امپورٹڈ حکومت امریکی سازش کے نتیجے میں پاکستان پر مسلط ہوئی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بندہ بناۓ ٹیگ ٹیم، لا لئے چھتر تے بس ہو جائے شروع..... ٹیگ کردا روے تے گنن دی لوڑ نئی
یہ بندہ اپنے حواس میں ہے ؟؟؟
کیسے کیسے نمونے اس ملک میں وزیروں کی کرسیوں پر جا بیٹھے ہیں . الله ہی بچائے اس ملک کو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
ahsan-iqbal-and-shazaib-khan.jpg

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں گزشتہ اجلاس کی توثیق کردی گئی جس پر پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ہماری بات تو درست ثابت ہوئی جوڈیشل کمیشن بنائیں، آج آپ اجلاس میں موجود تھے، اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید نے مراسلہ بھیجا وہ بھی موجود تھے، تو انہوں نے کیا کہا؟

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جواب دیا کہ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بوکھلائے ہوئے ہیں،عمران خان قومی سلامتی اور خارجہ معاملات کواپنی سیاست کی بھینٹ چڑھارہے ہیں مراسلہ میں امریکی ڈپلومیٹ کی گفتگو بھی شامل ہے اسے پبلک کرنے سے پہلے امریکا سے اجازت لینا ہوگی۔

احسن اقبال نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے پچھلے اجلاس کے فیصلوں کو عمران خان نے ٹوئسٹ کرنے کی کوشش کی جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر کو وضاحت کرنا پڑی، قومی سلامتی کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں سفارتی مراسلہ لکھنے والے سفیر کو بلا کر سنا گیا، ملک کی دو پریمیئر سیکیورٹی ایجنسیوں نے واضح کیا ہے کہ غیرملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔

احسن اقبال کانے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف کوئی بیرونی سازش نہیں کی گئی، اس کے باوجود عمران خان اپنے بیانیہ کو طول دینا چاہتے ہیں تو انہیں روک نہیں سکتے، عمران خان پاکستان کے کلیدی مفادات اور ڈپلومیسی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیبل میں سنگین سازش کا ذکر ہوتا تو سفیر کی اسسمنٹ کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیوں ہوتا، سفیر کی اسسمنٹ کو پیش نظر رکھا گیا کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ کوئی سازش نہیں ہے،اسد مجید نے بھی اپنے مراسلہ میں کسی سازش کی نشاندہی نہیں کی تھی۔

احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے دشمنوں کا ایجنڈا آگے بڑھارہے ہیں، پاکستان کو معیشت کیلئے بین الاقوامی تعلقات میں بہتری کی ضرورت ہے،امریکا اور یورپی یونین کے ساتھ ہمارے تعلقات پہلے ہی پیچیدہ ہوچکے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان اس بات کو یقینی بنارہے ہیں کہ امریکا میں پاکستان کا کوئی نام لینے والا نہ بچے،عمران خان چاہتے ہیں کہ امریکا میں ہماری مارکیٹ ختم ہوجائے اور وہاں کی یونیورسٹیوں میں ہمارے طلباء کو بھی ویزے نہ ملیں،عمران خان کا مقصد کیا ہے کیا وہ پاکستان کو کیوبا یا نارتھ کوریا بنانا چاہتے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سفارتی مراسلہ سات مارچ کو لکھا گیا جو آٹھ مارچ کو موصول ہوگیا، حکومت نے تیس مارچ تک اس کیبل پر کوئی ایکشن نہیں لیا، مراسلہ میں کسی سنگین سازش کا ذکر تھا تو ان بائیس دنوں میں امریکی سفیر کو بلا کر احتجاج کیوں نہیں کیا گیا۔

احسن اقبال نے کہا کہ یہ 30مارچ تک سوتے رہے تحریک عدم اعتماد میں شکست نظر آئی تو جیب سے کاغذ نکال کر لہرادیا،ڈونلڈ لو نے 7مارچ کو پاکستانی سفیر کو دھمکی دی تھی تو 16مارچ کو انہی ڈونلڈ لو کو پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں کی نوٹ اسپیکر کے طور پر کیوں مدعوکیا گیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سفارتی مراسلہ پبلک کرنے سے حکومت کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، مراسلہ میں امریکی ڈپلومیٹ کی گفتگو بھی شامل ہے اسے پبلک کرنے سے پہلے امریکا سے اجازت لینا ہوگی، عمران خان پاکستان کی سفارتکاری کو تباہ کررہے ہیں، اب پاکستان کا کوئی سفیر کھل کر کوئی بات نہیں لکھے گا کہ کہیں بات کا بتنگڑ نہ بن جائے، دوسرے ملکوں کے سفارتکار بھی ہمارے سفیروں سے صرف موسم کی بات کریں گے۔

Beggars ki govt hai.

Har bat k liye ab USA/masters ki Ijazat toh lengay.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
So the reason of wada Ganja's illness is now clear. Wada ganja could not fart without the permission of US twelfth undersecretary for foreign agents. The gas embarrassed his heart and made him unable to digest his 'siri paye' .
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ahsan-iqbal-and-shazaib-khan.jpg

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں گزشتہ اجلاس کی توثیق کردی گئی جس پر پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ہماری بات تو درست ثابت ہوئی جوڈیشل کمیشن بنائیں، آج آپ اجلاس میں موجود تھے، اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید نے مراسلہ بھیجا وہ بھی موجود تھے، تو انہوں نے کیا کہا؟

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جواب دیا کہ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بوکھلائے ہوئے ہیں،عمران خان قومی سلامتی اور خارجہ معاملات کواپنی سیاست کی بھینٹ چڑھارہے ہیں مراسلہ میں امریکی ڈپلومیٹ کی گفتگو بھی شامل ہے اسے پبلک کرنے سے پہلے امریکا سے اجازت لینا ہوگی۔

احسن اقبال نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے پچھلے اجلاس کے فیصلوں کو عمران خان نے ٹوئسٹ کرنے کی کوشش کی جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر کو وضاحت کرنا پڑی، قومی سلامتی کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں سفارتی مراسلہ لکھنے والے سفیر کو بلا کر سنا گیا، ملک کی دو پریمیئر سیکیورٹی ایجنسیوں نے واضح کیا ہے کہ غیرملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔

احسن اقبال کانے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف کوئی بیرونی سازش نہیں کی گئی، اس کے باوجود عمران خان اپنے بیانیہ کو طول دینا چاہتے ہیں تو انہیں روک نہیں سکتے، عمران خان پاکستان کے کلیدی مفادات اور ڈپلومیسی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیبل میں سنگین سازش کا ذکر ہوتا تو سفیر کی اسسمنٹ کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیوں ہوتا، سفیر کی اسسمنٹ کو پیش نظر رکھا گیا کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ کوئی سازش نہیں ہے،اسد مجید نے بھی اپنے مراسلہ میں کسی سازش کی نشاندہی نہیں کی تھی۔

احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے دشمنوں کا ایجنڈا آگے بڑھارہے ہیں، پاکستان کو معیشت کیلئے بین الاقوامی تعلقات میں بہتری کی ضرورت ہے،امریکا اور یورپی یونین کے ساتھ ہمارے تعلقات پہلے ہی پیچیدہ ہوچکے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان اس بات کو یقینی بنارہے ہیں کہ امریکا میں پاکستان کا کوئی نام لینے والا نہ بچے،عمران خان چاہتے ہیں کہ امریکا میں ہماری مارکیٹ ختم ہوجائے اور وہاں کی یونیورسٹیوں میں ہمارے طلباء کو بھی ویزے نہ ملیں،عمران خان کا مقصد کیا ہے کیا وہ پاکستان کو کیوبا یا نارتھ کوریا بنانا چاہتے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سفارتی مراسلہ سات مارچ کو لکھا گیا جو آٹھ مارچ کو موصول ہوگیا، حکومت نے تیس مارچ تک اس کیبل پر کوئی ایکشن نہیں لیا، مراسلہ میں کسی سنگین سازش کا ذکر تھا تو ان بائیس دنوں میں امریکی سفیر کو بلا کر احتجاج کیوں نہیں کیا گیا۔

احسن اقبال نے کہا کہ یہ 30مارچ تک سوتے رہے تحریک عدم اعتماد میں شکست نظر آئی تو جیب سے کاغذ نکال کر لہرادیا،ڈونلڈ لو نے 7مارچ کو پاکستانی سفیر کو دھمکی دی تھی تو 16مارچ کو انہی ڈونلڈ لو کو پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں کی نوٹ اسپیکر کے طور پر کیوں مدعوکیا گیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سفارتی مراسلہ پبلک کرنے سے حکومت کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، مراسلہ میں امریکی ڈپلومیٹ کی گفتگو بھی شامل ہے اسے پبلک کرنے سے پہلے امریکا سے اجازت لینا ہوگی، عمران خان پاکستان کی سفارتکاری کو تباہ کررہے ہیں، اب پاکستان کا کوئی سفیر کھل کر کوئی بات نہیں لکھے گا کہ کہیں بات کا بتنگڑ نہ بن جائے، دوسرے ملکوں کے سفارتکار بھی ہمارے سفیروں سے صرف موسم کی بات کریں گے۔
اگر کہیں اجازت لینے کی ضرورت نہیں تو وہ صرف تیری مارنے سے پہلے
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Bhikari kal tak keh rahe thay keh letter ko public karo aur ab inn ki phat gayi.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہر وزیر ہر روز ایک نیا احمقانہ جواز ڈھونڈ لاتا ہے، ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے، اور سامنے سنانے کو میڈیا کا الو کا پٹھا بیٹھا ہے ۔۔

،
شکر ہے ارسطو نے یہ نہیں کہا کہ اسکے وہی ویژن والے ڈاکومنٹ میںاسنے پہلے ہی فیصلہ کر لیا تھا مراسلہ شائع نہیں کرنا​
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
او گشتی کے بچے تو اور تیری ماں کا نیا یار ہوگا امریکہ کا غلا م حرام۔ کے نطفے بجو جنرل ضیا کی ٹٹی کھا کر پلے بڑھے حرامی بجو تیرے کہنے کے مطابق پاکستانی اب ٹائلٹ جانے سے پہلے بھی امریکہ کی اجازت لے کر جائیں اور جب تیری نکی کے پاس رات کو کوئی آئے تو وہ بھی امریکہ کی اجازت لے کر آئے۔ بجو نطفہ حرام احسان اقبال فراڈیا
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
یہ اس کی غلامانہ سوچ کی عکاسی ہے، یہ غلام آقا کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کرتے
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کے دوست مانیں یا نہ مانیں، کل کی میٹنگ اور اعلامیے نے سازش کے بیانیے کو اچھا بھلا دھچکا پہنچایا ہے۔اب پی ٹی آئی والے صرف ضد ہی کر سکتے ہیں کہ ہم نے کہہ دیا سازش ہے تو سازش ہے۔ ان کے پاس دلائل کوئی نہیں رہ گئے۔ کیونکہ ایک تو اس میٹنگ میں وہ سفیر صاحب خود موجود تھے جنہوں نے سائفر لکھا ، بلکہ اس سے پہلے ان سے ہی وہ گفتگو کی گئی تھی، تو وہ اس ملاقات اور گفتگو کے تمام سیاق و سباق بیان کرنے کے لیے سب سے موزوں شخص ہیں۔ دوسرا اعلامیے میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیوں نے بھی اس سلسلے میں تحقیقات کی ہیں اور اس میں بھی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ شاہ محمود قریشی نے دو دن پہلے بیرسٹر احتشام کے شو میں خود یہ کہا کہ ظاہر ہے سازش والا آپ کو لکھ کر یا بول کر پہلے بتائے گا تو نہیں کہ وہ سازش کر رہا ہے۔ اور یہی موقف حکومت کا ہے۔ دوسری جو بات مصدق ملک صاحب نے ایک شو میں کہی کہ 7 مارچ سے 3 اپریل تک پی ٹی آئی کی حکومت تھی تو اپنی مرضی کا جوڈیشل یا انکوائری کمیشن کیوں نہیں بنایا۔ لیکن اس معاملے میں سب سے بےلاگ تجزیہ محمد مالک نے روؤف کلاسرہ کے ولاگ میں دیا ہے۔اور وہ سب کو ضرور دیکھنا چاہیے۔ اس میں اس نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ایک عدالتی کمیشن بنا دینا چاہیے۔ اس کے بعد بھی پی ٹی آئی والے اگر زبردستی اس بات پر اڑے ہوئے ہیں کہ بھئی وہ سب تو ٹھیک ہے، لیکن عمران خان نے کہہ دیا ہے کہ سازش ہوئی ہ تو بس ہوئی ہے تو پھر ہمارے پاس اس ضد اور ڈھٹائی کا کوئی حل نہیں۔

نوٹ: اس کمنٹ پر رپلائی کرنے والے اپنی ماؤں بہنوں کو گالیاں دے کر اپنی قبریں بھرنے سے گریز فرمائیں۔شکریہ