آئی پی پیز بجلی پیدا نہیں کررہے تو پیسے کیوں دیں؟ حنیف عباسی

ipp11h1i1h2.jpg


ن لیگ کے مرکزی رہنما حنیف عباسی نے بغیر بجلی پیدا کیے آئی پی پیز کو رقم ادائیگی کی مخالفت کردی، انہوں نے کہا بجلی پیدا نہیں کررہے تو ایسے ہی پیسے نہیں دیں گے,پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے آئی پی پیز کے کردار پر تنقید کردی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر معاہدے غلط بھی ہوگئے ہیں تو کہہ دیں کہ ہم پیسے نہیں دیں گے، انہوں نے ان معاہدوں سے کھربوں روپے کمالیے، میاں منشا ملک کیلئے کچھ ارب روپے چھوڑ دیں گے تو کیا قیامت آجائے گی؟مختلف ٹیکسز کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سوئی گیس اور سولر پینلز پر ٹیکس لگانا ظلم ہے، یہ ٹیکس نہیں لگانا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1792599337987616978
گزشتہ دنوں انوار الحق کاکڑ سے متعلق زیر گردش خبر سے متعلق حنیف عباسی نے بتایا سابق نگران وزیر اعظم سے سامنا ہوا تو گندم سے متعلق بات چیت ہوئی تھی، کیا آپ مجھے گرفتار کرنے آئے ہیں، تو میں نے کہا کہ میں کیسے آپ کو گرفتار کرسکتا ہوں۔

حنیف عباسی نے کہا انوارالحق کاکڑ سے تو کوئی فارم47کی بات ہی نہیں ہوئی، انہوں نے کسی اور جگہ فارم47کی بات کی ہو تو الگ ہے, ن لیگ کی مرکز میں حکومت اور پنجاب میں دوتہائی اکثریت کے ساتھ وزارت اعلیٰ ہے، ہم الیکشن کہاں ہارے ہیں؟ ہم تو الیکشن جیتے ہیں اسی لیے ہماری حکومت ہے، پنجاب اور مرکز میں سب سے بڑی جماعت ن لیگ ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلئے کہ ان آئی پیز کے مالک نواز شریف اینڈ کمپنی جہانگیر ترین اور چند اور سیاسی حرامی ہیں ڈاکو زلیلداری اور چند جرنیل ہیں اور ان حرام خوروں نے معاہدے ہی حرام زادوں گشتی زادوں کی طرح کئے کہ بجلی بنے نا بنے کہ ان گشتی کے بچوں سور کے بچوں حرام زادوں چکلے والی گشتی کی اولادوں کو پیسے ملتے رہیں
اور ملک گھوڑے لگتا رہے ان سور کے بچوں سارے مالکان کو تو کتے کی طرح پٹا ڈال کر گھسیٹ کر پھانسی دینے کی ضرورت ہے