اس سال ملکی ترقیاتی بجٹ کتنے ارب روپے تک ہوگا؟

9ahsaniqbaltarqiatinudget.jpg

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس سال ترقیاتی بجٹ کا حجم880 ارب روپے تک ہوگا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ جب 2018 میں ہم نے حکومت چھوڑی تھی تو ترقیاتی بجٹ کا حجم1000 ارب روپے تھا، اس حکومت حکومت کی اولین ترجیح جاری منصوبوں کی تکمیل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ڈی پی ترتیب دینا مشکل ہوگیا ہے کیونکہ خزانہ خالی ہے، آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی کے تحت تمام وزارتوں اور صوبوں کی سفارشات کا جائزہ لے رہے ہیں، ماضی میں سیاسی بنیادوں پر ترقیاتی اسکیمیں بجٹ میں شامل کی گئیں۔


احسن اقبال نے کہا کہ پورٹ اینڈ شپنگ اور گوادر کے ترقیاتی منصوبے گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے متاثر ہوئے، ہماری اولین ترجیح تعلیم اور پانی ذخیرہ کرنے کیلئے ڈیمز کی تعمیر ہے، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سیکٹر کو فروغ دینے کیلئے انوویشن فنڈز کے نام سے ایک بڑی رقم مختص کررہے ہیں، صوبوں کے ساتھ مل کر ملک میں 250 سے زائد ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کیلئے فنڈز رکھیں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے نئے مالی سال کےترقیاتی بجٹ میں نوجوانوں کیلئے بہت کچھ رکھا ہے ، ہم چاہتے ہیں ہر طالب علم کے پاس لیپ ٹاپ کی سہولت موجود ہو، میرٹ پر نوجوان طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ فراہم کریں گے جبکہ تمام طلبہ آسان اقساط پر لیپ ٹاپ خرید بھی سکیں گے، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، سائبر سیکیورٹی اور نوجوانوں کی تربیت کیلئے ترقیاتی بجٹ میں فنڈز مختص کیے جائیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کی نطفے نطفہ حرام بجو احسن اقبال فراڈئے اپنی ماں کے دلے بن کر جنرل ضیا کے پاس کے اپنی ماں کو امب لینے لیجا کر لیڈر بنے ہو ئے کنجر بجو تیری ماں کے خصم نے ایوب خان کے بعد ڈیم نئیں بنانے گشتی کی بچے سارے نئے ڈیم عمران خان نے شروع کرائے تیری ماں کاخصم حرام زادہ امرتسر ی کنجر دلے ہاراں کیٗ اوولاد نوا ز شر یف رام گلی کے چکلے والا نطفہ حرام خنزیر اتنا گشتی زاد فرازڈیا منی لانڈر اور چور ہے کہ وہ صرف وہ منصوبے شروع کراتا تھا جس میں اس حرامی کو کِک بیک اور کمیشن ملتا تھا اس گشتی زاد منی لانڈر کنجر کو ڈیم میں کِک بیگ ُاور کمیشن نہیں ملتا تھا اس لئے اس بے غیر ت حرام کے نطفے نے کوئی ڈیم نہیں بنایا
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
How much is earmarked for money laundering and TTs. Maqsood chaprasi ko kitney milengay,