بھائی، اس کامیڈی شو کے مختلف سب۔ٹائٹلز کے ساتھ ایک درجن سے زائد مختلف ورژن ،مختلف ممالک کے حساب سے بنے ہوئے، ہم نے دیکھ لیے ہیں، جس بندے کا دل کرتا ہے اپنے حساب سے سب ٹائٹل لگا کر ارمان پورے کر لیتا ہے
میٹرو بلاشبہ دنیا کا مہنگا ترین اور اپنی کیٹگری کا سب سے تَھکڑ بس سسٹم ہے، لیکن جھوٹے سب۔ٹائٹل لگا کر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی کیوں مار رہے ہیں یہ سب۔ٹائٹل لگانے والے چیتے؟؟