Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: five great things about Maulvis

مولوی کے تناظر میں وہ تمام سہولیات جو آپ نے مینشن کی ہیں وہ تو ٹھیک ہیں لیکن مولوی بننے کا پراسیس انتہائی جان جوکھوں والا ہے داڑھی مونچھ سے پہلے مدرسے میں استاد مولوی کے رحم و کرم پر تعلیم کے تمام مراحل طے کرتے کرتے اکثر بچے وقت سے پہلے کچے پکے مولوی بن جاتے ہیں جو معاشرے کی صحت کیلئے اچھا خاصا خطرہ :(ہیں
 
Last edited:

gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: five great things about Maulvis

1- khud kushi ni krta krwata ha
2- Ziada khane se neend I aygi
3-read point 2
4- un ki biwi aur masjid k bachon se pocho
5- he will use hadith to get what he want

پھر تھوڑا غیرت کا مظاہرہ کر و اور مولوی سے اپنے پیاروں (ماں باپ، بچے ، رشتہ دار وغیرہ) کا نمازِ جنازہ بھی نہ پڑھاوٗ ورنہ مولوی اُسے سیدھا جہنم پہنچا دے گا۔
نوٹ : جن لوگوں کے پیاروں کے جنازے مولوی نے پڑھائے ہیں ، اُنہیں فوراََ اپنے پیاروں کے جنازے دوبارہ خود پڑھانے کی فکر کرنی چاہئیے۔ جب ایسا کرلیں تو اِسی فورم پر ہم سب کو بتا بھی دیں کہ فلاں فلاں نے ایسا کیا ہے، چیلنج ہے۔

اس کے علاوہ دوسری اہم اطلاع یہ ہے کہ جن لوگوں کے اپنے نکاح یا اُن کے والدین یا رشتہ داروں کے نکاح مولوی نے پڑھائے ہیں تو وہ فوراََ اپنے اور اپنے ماں باپ اور رشتہ داروں کے نکاح کی تجدید کریں۔ کیونکہ مولوی جیسی دنیا اور مال پرست مخلوق کا پڑھایا گیا نکاح بھی قابلِ قبول نہیں ہے۔ چنانچہ جو بچے اور بڑے مولوی کے نکاح پڑھانے کی صورت میں پیدا ہوئے ہیں اُن کی سماجی حیثیت کے بارے میں بھی اِس فورم پر ایک تھریڈ بنا یا جائے اور تمام ممبران بتائیں کہ اُن کا نکاح مولوی نے تو نہیں پڑھایا۔ اِس سے بچے کے حلالی یا حرامی ہونے کا بھی پتا چل جائے گا۔

تمام حضرات سے گذارش ہے کہ اِن دونوں باتوں پر عمل کر کے فورم پر بتائیں ، دوسری صورت میں یہ منافقت چھوڑ دیں کہ مولوی کو فورم پر تو گالیاں دیں اور نکاح اور جنازہ جیسے انتہائی اہم معاملات میں مولوی کی خدمات حاصل کریں۔

تھوڑی غیرت کا مظاہرہ کریں اگر ہو تو۔
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: five great things about Maulvis

مولوی کے تناظر میں وہ تمام سہولیات جو آپ نے مینشن کی ہیں وہ تو ٹھیک ہیں لیکن مولوی بننے کا پراسیس انتہائی جان جوکھوں والا ہے داڑھی مونچھ سے پہلے مدرسے میں استاد مولوی کے رحم و کرم پر تعلیم کے تمام مراحل طے کرتے کرتے اکثر بچے وقت سے پہلے کچے پکے مولوی بن جاتے ہیں جو معاشرے کی صحت کیلئے اچھا خاصا خطرہ :(ہیں

پھر تھوڑا غیرت کا مظاہرہ کر و اور مولوی سے اپنے پیاروں (ماں باپ، بچے ، رشتہ دار وغیرہ) کا نمازِ جنازہ بھی نہ پڑھاوٗ ورنہ مولوی اُسے سیدھا جہنم پہنچا دے گا۔
نوٹ : جن لوگوں کے پیاروں کے جنازے مولوی نے پڑھائے ہیں ، اُنہیں فوراََ اپنے پیاروں کے جنازے دوبارہ خود پڑھانے کی فکر کرنی چاہئیے۔ جب ایسا کرلیں تو اِسی فورم پر ہم سب کو بتا بھی دیں کہ فلاں فلاں نے ایسا کیا ہے، چیلنج ہے۔

اس کے علاوہ دوسری اہم اطلاع یہ ہے کہ جن لوگوں کے اپنے نکاح یا اُن کے والدین یا رشتہ داروں کے نکاح مولوی نے پڑھائے ہیں تو وہ فوراََ اپنے اور اپنے ماں باپ اور رشتہ داروں کے نکاح کی تجدید کریں۔ کیونکہ مولوی جیسی دنیا اور مال پرست مخلوق کا پڑھایا گیا نکاح بھی قابلِ قبول نہیں ہے۔ چنانچہ جو بچے اور بڑے مولوی کے نکاح پڑھانے کی صورت میں پیدا ہوئے ہیں اُن کی سماجی حیثیت کے بارے میں بھی اِس فورم پر ایک تھریڈ بنا یا جائے اور تمام ممبران بتائیں کہ اُن کا نکاح مولوی نے تو نہیں پڑھایا۔ اِس سے بچے کے حلالی یا حرامی ہونے کا بھی پتا چل جائے گا۔

تمام حضرات سے گذارش ہے کہ اِن دونوں باتوں پر عمل کر کے فورم پر بتائیں ، دوسری صورت میں یہ منافقت چھوڑ دیں کہ مولوی کو فورم پر تو گالیاں دیں اور نکاح اور جنازہ جیسے انتہائی اہم معاملات میں مولوی کی خدمات حاصل کریں۔

تھوڑی غیرت کا مظاہرہ کریں اگر ہو تو۔
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: five great things about Maulvis

734481_1488905221328928_1350382729_n.jpg

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)

Zyada jazbaati honay ko zaroorat nahee hay..

Tum bhee jaa kar maulvi say keh do...kay nikah parhaye..azaan day...or janaza parhaye....

Per Allah kay gher say...loud speaker per..logon ko marnay maarnay per bharkaye na...or qitaal fee sabeel lillah say pehlay aman or salamti ka dars day...jo us ka kaam hay...!!

Kahan kahan say aa jatay hein...!!
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: five great things about Maulvis

پھر تھوڑا غیرت کا مظاہرہ کر و اور مولوی سے اپنے پیاروں (ماں باپ، بچے ، رشتہ دار وغیرہ) کا نمازِ جنازہ بھی نہ پڑھاوٗ ورنہ مولوی اُسے سیدھا جہنم پہنچا دے گا۔
نوٹ : جن لوگوں کے پیاروں کے جنازے مولوی نے پڑھائے ہیں ، اُنہیں فوراََ اپنے پیاروں کے جنازے دوبارہ خود پڑھانے کی فکر کرنی چاہئیے۔ جب ایسا کرلیں تو اِسی فورم پر ہم سب کو بتا بھی دیں کہ فلاں فلاں نے ایسا کیا ہے، چیلنج ہے۔

اس کے علاوہ دوسری اہم اطلاع یہ ہے کہ جن لوگوں کے اپنے نکاح یا اُن کے والدین یا رشتہ داروں کے نکاح مولوی نے پڑھائے ہیں تو وہ فوراََ اپنے اور اپنے ماں باپ اور رشتہ داروں کے نکاح کی تجدید کریں۔ کیونکہ مولوی جیسی دنیا اور مال پرست مخلوق کا پڑھایا گیا نکاح بھی قابلِ قبول نہیں ہے۔ چنانچہ جو بچے اور بڑے مولوی کے نکاح پڑھانے کی صورت میں پیدا ہوئے ہیں اُن کی سماجی حیثیت کے بارے میں بھی اِس فورم پر ایک تھریڈ بنا یا جائے اور تمام ممبران بتائیں کہ اُن کا نکاح مولوی نے تو نہیں پڑھایا۔ اِس سے بچے کے حلالی یا حرامی ہونے کا بھی پتا چل جائے گا۔

تمام حضرات سے گذارش ہے کہ اِن دونوں باتوں پر عمل کر کے فورم پر بتائیں ، دوسری صورت میں یہ منافقت چھوڑ دیں کہ مولوی کو فورم پر تو گالیاں دیں اور نکاح اور جنازہ جیسے انتہائی اہم معاملات میں مولوی کی خدمات حاصل کریں۔

تھوڑی غیرت کا مظاہرہ کریں اگر ہو تو۔
:lol:مولوی کا بچہ غصہ کر گیا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: five great things about Maulvis

میری باتوں کا جواب نہیں دیا۔ میدان سے فرار مسلے کا حل نہیں ہے۔

مجاہد اسلام پر تمہاری طعنہ زنی کوئی اچھا کام نہیں
(serious)

503DB933-CBA5-40D8-82EF-621E8B57FA4E_mw800_s.jpg
 
آپکا فلسفہ اس بات پر تھا جو اشو ہے ہی نہیں کیونکہ ہم صرف دہشت گردی کی تعلیم دینے والے کلاشنکوف بردار مولویز کی مذمت کرتے اور انکو عالم ماننے سے انکاری ہیں ناکہ امامت نماز اور نکاح و جنازہ پڑھانے والے سادہ لوح مولوی صاحبان کے خلاف مثال بھی دیتا چلوں کہ ہم لاہور میں ایک نئے ایریا میں شفٹ ہوے تو ہمسایہ نے کہا کہ انہیں میری مسجد لاو اس سے پہلے کہ دوسری طرف والا مولوی انہیں اپنی جانب کھنچ لے .....اس بات کے خلاف ہیں پاکستانی لوگ
 
تو پھر سب مولویوں کو تو بُرا مت کہو۔ لفظ مولوی استعمال نہ کرو۔ جب استعمال کرو تو پھر اچھے اور بُرے مولویوں میں فرق ضرور کرو۔اچھے مولوی کی بھی وضاحت کرو کہ اُس میں کیا خصوصیات ہونی چاہییں۔
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: five great things about Maulvis

مجاہد اسلام پر تمہاری طعنہ زنی کوئی اچھا کام نہیں
(serious)

503DB933-CBA5-40D8-82EF-621E8B57FA4E_mw800_s.jpg
یہ مُلا محمد عُمر مجاہد حفظہ اللہ کی نقلی تصویر ہے۔ اُس کی کوئی تصویر میڈیا میں نہیں ہے۔بہت سے لوگوں کو یہ غلط فہمی ہے۔ اِس کے لئے ذرا گوگل سرچ کی ضرورت ہے۔
 
jaguar

Voter (50+ posts)
For those who care

[video]https://www.facebook.com/video.php?v=583835588346366[/video]
 
Last edited by a moderator:

values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ZaidAliT - When you tell your mom a secret..

ziad is getting popular on facebook.But I have one objection beside its funny part that he criticizing eastern values and give high rating to western culture.He should go on both sides.
 
Back
Top