Haidar Ali Shah
MPA (400+ posts)
ارے بھائیوں یہ جو ملک میں ہر جگہ سانپ ہمیں ڈس رہے ہے ان کی ٹرینگ اور فنڈینگ ہماری قابل فخر آئی ایس آئی کرتی رہی ہے. اس ملک میں کسی دن سچی گرفتاریاں شروع ہوئی تو جیل ان جرنیلوں اور کرنیلوں سے بھر جائینگے. پھر یہ جرنیل روز ٹی وی پر ہمیں حب الوطنی کی نصیحتیں کرتے نظر نہیں آئینگے