Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
جو بھی ہے حکومت اور متوازی حکومت کے درمیان سرد جنگ کا میدان اتنا گرم نہیں رہتا جتنا پاکستان میں رہتا ہے. عرض کرنے کا مقصد ہے کے ہماری حکومت اور ادارے زیادہ وقت اور وسائل ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں صرف کرتے ہیں
گزارش کرنے کا مقصد ہے کہ سرد جنگ کا سوال تب پیدا ہوتا ہے جب فریقین کے پاس برابر یا کچھ کم زیادہ اختیارات ہوں. چاچو سام کے ہاں تو سامنے کٹھ پتلیاں ہوتی ہیں