M
mimran301
Guest
Re: Aasma Jahangir ney Pak Fauj ki naqis karkardagi ki VAAT laga dee!
عاصمہ بی بی آپ نے دل خوش کر دیا ہے۔ یہ فوجی اب اپنی بنک ، ہاوسنگ کالونیاں، شادی ہال، گالف کلب اور ۱۰،۱۰ کروڑ کی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے میں مصروف ہیں۔ فوجی بھا ئیوں! پلاٹ پلاٹ کھیلنا بند کرو اور پاکستان کے دشمنان کو ختم کرنا شروع کرو۔ پاکستان کے دشمن۔۔۔۔۔۔ طالبان اور القاعدہ۔