بسنتی چولا

Status
Not open for further replies.

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ ، سہراب میاں ، بس ایک بوٹ پالشئے کے ساتھ الجھ پڑیں اوربین ... اچھا ہے آپ بھی واپس آگئے

Burger bhai Welcome back

aap ka Be hadd Shukria , aap ne meri Rahai k liye thread banaya tha

main jaise hi UNBAN hua to aap aur Bawa ji BAN the , main ne aap dono k liye mustarika thread banaya jissay ADMIN ne aanan faanan delete kar diya
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سلام سر جی

سیاست و و تحریک میں ، جیل جانا ، پابند سلاسل ہونا ، شرمندگی نہیں ، فخر ہوتا ہے ، مشکلات مٹی کے انسان کو آہن بنا دیتی ہیں ، ذرا وقفہ بھی مل جاتا ہے ، کچھ آرام بھی
لیکن ، اس بار زنداں نہیں ، تختہ دار ہے ، یہی قابل اعتراض ہے ، تاحیات پابندی انصاف نہیں ، ضرورت ہے

فورم اس بات کا ، ایک بار نہیں کئی بار ، بہت بار گواہ ہے ، یہاں ایک فرقہ پرست گالی بریگیڈ ننگی زبان استعمال کرتا رہا ، لیکن ایڈمن نے تھوڑے تھوڑے وقفہ بعد سب کو چھوڑ دیا ، بہروپیوں کو ، فرقہ پرستوں کو تاحیات بین نہیں کیا

اب باوا جی نے اگر ، توہین قادری یا فوج کے کسی فعل کی سخت مذمت کی ہے تو ، اس پر ، تاحیات پابندی انصاف کیونکر ہوا ؟ مقدس ہستیوں کی توہین پر سزا نرم ، سیاسی و غیر سیاسی لنگوروں پر تنقید کی سزا بہت سخت ، پیمانہ عجیب ہی نہیں غریب بھی ہے ، غلط بھی ہے

:)ایڈمن سے ، گزارش ہے ، تاحیات بین ، انصاف نہیں ، کافی سخت فیصلہ ہے ، نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے

@waseem

طاری بھائی واعلیکم اسلام امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
آپ کی بات بلکل درست ہے - میں خود بھی حیران ہوں کہ کیا باوا جی نے توہین قادری کرکے یا پھر توہین فوج کرکے توہین صحابہ سے بھی برا کام کر دیا ہے- اور کسی پر تا حیات پابندی لگا کر کیا حاصل ہو سکتا ہے

جہاں تک گالی برگیڈ کا تعلق ہے - انکا جب سے لبرلزم کا پردہ چاک ہوا ہے یا تو وہ فرقہ پرستی کے پنکھے سے لٹکے گھوم رہے هوتے ہیں اور یا پھر اینٹ اٹھائے لوگوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں - لیکن اڈمن حضرات کو توفیق نا ہوئی کہ ایسے ذہنی مریضوں کو لگام ڈالیں - بس نو ٹو سیکرٹرزم کا بلا لگا کر فرض پورا کر لیا ہے

اڈمن صاحب ہم اس وقت تک چپ نہیں کریں گے جب تک آپ یہ نا انصافی پر مبنی بین ختم نہیں کرتے یا پھر ہمیں بھی تا حیات بین پر نہیں ڈالتے

@wassem

SAIT_

Senator (1k+ posts)
شکریہ سائیٹ بھائی اور دیگر دوست احباب کے یاد رکھنے کا

ملک کو دو لحت ، جمہوریت پر شب خون مارنے والے جرنیلوں کے خلاف اگر اس فورم پر بولنا جرم ہے
تو یہ بندہ نا چیز یہ جرم بار بار سرزد کرتا رہے گا بین ہونے کی پرواہ کئے بغیر

اور ایڈمن سے درخواست ہے ، کہ باوا جی کو فوری رہا کیا جائے ، ورنہ ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں
برگر نمبر ایک بھائی رہائی مبارک ہو - بس ایسے سچ بولتے رہیں ہم کوئی فوجیوں کے بیٹ مین نہیں کہ انکے بوٹ پالش کرتے پھریں - باوا جی کی رہائی کے لیے تحریک جاری رہے گی
 
Jaanu

Councller (250+ posts)
Please watch this ......

وسیم انکل

باوا چاچو کوبحال کر دونا پلیزز

sad-face.jpg
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

عدیل صاحب

میرا مستقل بین ختم کرنے کا بہت شکریہ

تمام دوستوں کا بھی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے انتظامیہ سے میرا مستقل بین ختم کرنے کا مطالبہ کیا

خصوصا سائیٹ بھائی کا اس سلسلے میں تھریڈ شروع کرنے پر بہت شکر گزار ہوں

ویک انڈ پر سب کے کومنٹس کا فردا فردا جواب لکھوں گا

:)

tariisb

images

:)سلام صاحب ، سلام باوا جی

(clap)واپسی مبارک ، ایڈمن نے اچھا فیصلہ کیا ہے ، شکریہ ، شکریہ ،

[hilar]باقی رہا پنڈت ؟ تو ؟ مر گیا پنڈت ، یہ "چتاؤنی" ، جان لیوا ہو گی ، بیچارہ کوڑھی
 
و علیکم السلام تاری بھائی

آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ

میرے پاس الفاظ کا وہ انمول خزانہ تو نہیں ہے جو الله تعالیٰ نے آپکو عطا کر رکھا ہے. بس سادہ لفظوں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ مجھے آپکی دوستی اور جرات مندی پر فخر ہے

یقینا کوڑھی آج دریاں بچھا کر محفل سیاپا منعقد کریں گے

[hilar][hilar]

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی تو پہنچ گئے ، مبارک ہو باوا جی

آپ ہی کا انتظار تھا

:yes:​

و علیکم السلام تاری بھائی

آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ

میرے پاس الفاظ کا وہ انمول خزانہ تو نہیں ہے جو الله تعالیٰ نے آپکو عطا کر رکھا ہے. بس سادہ لفظوں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ مجھے آپکی دوستی اور جرات مندی پر فخر ہے

یقینا کوڑھی آج دریاں بچھا کر محفل سیاپا منعقد کریں گے

[hilar][hilar]

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

و علیکم السلام تاری بھائی

آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ

میرے پاس الفاظ کا وہ انمول خزانہ تو نہیں ہے جو الله تعالیٰ نے آپکو عطا کر رکھا ہے. بس سادہ لفظوں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ مجھے آپکی دوستی اور جرات مندی پر فخر ہے

یقینا کوڑھی آج دریاں بچھا کر محفل سیاپا منعقد کریں گے

[hilar][hilar]

W e l c o m e b a c k
b a w a j i

Status
Not open for further replies.

Back
Top