سہراب میاں آپ سحری میں اسپغول کے علاوہ اور کیا نوش کرتے ہیں
aap kia khate hain
جی میں حلال کی کھاتا ہوں
(serious)
Yeh kaway ka bhaija nosh kertay hain
woh kia hota hai
to kia partha aur chai haraam hai
:lol:بارسا سے پوچھ لیا تھا ؟
چوکیدار میرے گھر کی حفظت کرتا ہے تو کیا اسکو گھر کا سربراہ بنا دوں - اور تنخواہ بھی اپنی جب سے دوں-
باقی نا تو حضرت عمر سپہ سالار تھے- نا حضرت ابو بکر اور نا ہی حضرت عثمان - حضرت علی کو بھی جنگ حالات کی وجہ سے کرنی پڑی- فوجیوں کے بوٹ پالش کرتے ہووے تاریخ کے چھابے میں ہاتھ نا ڈالیں - پاکستان کا صدر بھی فوج کا کمانڈر انچیف ہوتا ہے
یہ جو پولیس ہے انکے لوگ نہیں مرے پاکستانیوں کی حفاظت کرتے ہووے - کیا انھوں نے اپنا مستقبل ہم لوگوں کے آج پر قربان نہیں کیا - انکو تو آپ لوگ گالیاں دیتے ہو -
میرے ملک کا جو بجٹ ہے - اس میں نا تو کس مولوی کی تنخوا مقرر ہوتی ہے اور نا ہی سیاستدانون کی
Wah kia khubsurat baat ki hai (clap)
dono pakkay be ghairat hain
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|