سہراب میاں آپ منا کر لے آئیں واپس اینی جی کو ، آپ کہیں گے تو وہ نہیں ٹال سکے گی
main to khud ainni se ab khaffa ho gaya hoon dil main
خفا تو اپنوں سے ہی ہوا جاتا ہے نہ سہراب میاں ، کوشش کر لیں ، آپ کے کہنے پر واپس آجائے گی
باوا جی تو پہنچ گئے ، مبارک ہو باوا جی
آپ ہی کا انتظار تھا
:yes:
W e l c o m e b a c k
b a w a j i
سہراب میاں آپ منا کر لے آئیں واپس اینی جی کو ، آپ کہیں گے تو وہ نہیں ٹال سکے گی
بہت شکریہ سہراب جی
آخر آپکی محنت رنگ لائی اور میرا بین ختم ہو گیا
آپکی محبت اور خلوص کا بہت بہت شکریہ
:)
Shukria ki koi baat nahi bawaji
aap purane member hain aur purane members ko PERMANENT BAN karna kisi bhi tarha se theek nahi
yehi aawaz sab members ne ATIF k liye bhi uthai thi jab ussay permanent ban kar diya gaya tha
Aik aur member hai muntazir , ussay bhi PERMANENT PINK kar diya hai hai , main ne us k liye Adeel ko PM bhi kia tha lekin koi faida nahi hua
نواب صاحب یہ پنک کی سمجھ نہیں آئی ، یہ ڈپلیکیٹ یوزرز ہیں یا کیا
آپ عینی جی کو منا کر لائیں اور میں نادان جی کا منت ترلا کرکے انہیں واپس لیکر آتا ہوں
نادان جی کی نادانیوں کے بغیر فورم بے رنگ اور بے مزہ ہے
:)
جب عوام کا پیسہ ہڑپ کرکے باہر محلات اور کاروبار جمانے والوں کو،،حکمرانی،بلکہ مورثی حکمرانی کا حق ہےاگر کل کو جوڈیشری اور پولیس بھی یہ کہے کہ ہمیں بھی یہی حق دیا جائے تو پھر آپ کیا کہیں گے - عوام کے ٹیکس کے پیسے پے پلنے والوں کو عوام پر حکمرانی کا حوق نہیں دیا جا سکتا -
نواب صاحب یہ پنک کی سمجھ نہیں آئی ، یہ ڈپلیکیٹ یوزرز ہیں یا کیا
میرے خیال میں پنگ کلر میں وہ لوگ ہیں جن کے کومنٹس پوسٹ کرتے ہی موڈریشن میں چلے جاتے ہیں اور فورم پر نظر نہیں آتے ہیں. پھر کوئی موڈریٹر انہیں پڑھنے کے بعد پوسٹ کے لیے ریلیز کرتا ہے
مجھے پی کے پولیٹکس پر لچ تلنے کی پاداش میں ایک سال سے زیادہ عرصۂ مسلسل موڈریشن میں رہنے کا تجربہ ہے. موڈریشن میں میرے کومنٹس چوبیس چوبیس گھنٹے بعد ریلیز ہوتے تھے. حتی کہ پچھلے عام انتخابات کا پورا عرصۂ بھی موڈریشن میں ہی گزارا تھا
:)
کچھ دنوں کیلیے عارضی بین ٹھیک ہے لیکن کسی ممبر پر مستقل بین نہیں ہونا چاہئیے. ویسے بھی جب سب ممبرز نے دوسری آئی ڈی بنا کر واپس آ ہی جانا ہے تو پھر مستقل بین کرنے یا موڈریشن میں ڈالنے کا کیا فائدہ ہے؟
اڈمن سے گزارش ہے کہ رمضان المبارک کے احترام میں تمام لوگوں کا بین ختم کر دیا جائے
عدیل صاحب
میرا مستقل بین ختم کرنے کا بہت شکریہ
تمام دوستوں کا بھی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے انتظامیہ سے میرا مستقل بین ختم کرنے کا مطالبہ کیا
خصوصا سائیٹ بھائی کا اس سلسلے میں تھریڈ شروع کرنے پر بہت شکر گزار ہوں
ویک انڈ پر سب کے کومنٹس کا فردا فردا جواب لکھوں گا
:)
میری ذاتی راے میں میانہ روی ہونی چاہیے
کسی کو بھی حمایت میں اس قدر چاپلوس نہیں ہونا چاهیے
کے ہر برے کام کو ڈیفنڈ کیا جائے چاہے ڈکٹیٹر ہو یا سیاستداں
اور نہ ہی پوری برادری کو اس کی سزا دی جاسکتی ہے
جیسے مشرف کے گناہ جنرل راحیل کے گلے نہیں ڈالے جا سکتے
اسی طرح زرداری کے گناہوں کا ٹوکرا بلاول پر نہیں انڈیلا جا سکتا
اگر ایک طرف بوٹ پالشی کا لقب ہے
تو دوسری طرف دولے شاہ کے چوہے ہیں
جو خود گرمی سے مر رہے ہیں
لیکن لیڈروں کے لیے زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں
![]()
:)سلام صاحب ، سلام باوا جی
(clap)واپسی مبارک ، ایڈمن نے اچھا فیصلہ کیا ہے ، شکریہ ، شکریہ ،
[hilar]باقی رہا پنڈت ؟ تو ؟ مر گیا پنڈت ، یہ "چتاؤنی" ، جان لیوا ہو گی ، بیچارہ کوڑھی
میرے خیال میں پنگ کلر میں وہ لوگ ہیں جن کے کومنٹس پوسٹ کرتے ہی موڈریشن میں چلے جاتے ہیں اور فورم پر نظر نہیں آتے ہیں. پھر کوئی موڈریٹر انہیں پڑھنے کے بعد پوسٹ کے لیے ریلیز کرتا ہے
مجھے پی کے پولیٹکس پر لچ تلنے کی پاداش میں ایک سال سے زیادہ عرصۂ مسلسل موڈریشن میں رہنے کا تجربہ ہے. موڈریشن میں میرے کومنٹس چوبیس چوبیس گھنٹے بعد ریلیز ہوتے تھے. حتی کہ پچھلے عام انتخابات کا پورا عرصۂ بھی موڈریشن میں ہی گزارا تھا
:)
کچھ دنوں کیلیے عارضی بین ٹھیک ہے لیکن کسی ممبر پر مستقل بین نہیں ہونا چاہئیے. ویسے بھی جب سب ممبرز نے دوسری آئی ڈی بنا کر واپس آ ہی جانا ہے تو پھر مستقل بین کرنے یا موڈریشن میں ڈالنے کا کیا فائدہ ہے؟
اڈمن سے گزارش ہے کہ رمضان المبارک کے احترام میں تمام لوگوں کا بین ختم کر دیا جائے
سلیٹ صاحب. میں پہلے آپکو ایویں چول سا آدمی سمجھتا تھا لیکن آپکی باتیں پڑھنے بعد اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ رمضان شریف ہے میرے لیے دعا کریں کہ اللہ میری اِس غلطی کو معاف فرمائیں۔بہت خوب طاری بھائی- آپ نے مرض بلکل ٹھیک پہچانا - لیکن کوڑھی پر ترس نہیں کھاتے اسکے علاج کا اپائے کرتے ہیں کیوں کہ ذہنی کوڑھ کا مرض بہت ڈینجر ہوتا ہے - اس ذہنی کوڑھ کے مرض پر مزید روشنی باوا جی ڈال سکتے ہیں - کیونکہ وہ کوڑھیوں کے علاج کا کافی تجربہ رکھتے ہیں -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|