بسنتی چولا

Status
Not open for further replies.

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
400_F_44792645_SsYTzZIYxOIeOlE6Y4AQN87pWwBrLyjd.jpg
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی تو پہنچ گئے ، مبارک ہو باوا جی

آپ ہی کا انتظار تھا

:yes:​

بہت شکریہ بھائی جی

آپکو بھی واپسی مبارک ہو

خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے لوگ

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
W e l c o m e b a c k
b a w a j i

بہت شکریہ سہراب جی

آخر آپکی محنت رنگ لائی اور میرا بین ختم ہو گیا

آپکی محبت اور خلوص کا بہت بہت شکریہ

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
سہراب میاں آپ منا کر لے آئیں واپس اینی جی کو ، آپ کہیں گے تو وہ نہیں ٹال سکے گی

آپ عینی جی کو منا کر لائیں اور میں نادان جی کا منت ترلا کرکے انہیں واپس لیکر آتا ہوں

نادان جی کی نادانیوں کے بغیر فورم بے رنگ اور بے مزہ ہے

:)

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

بہت شکریہ سہراب جی

آخر آپکی محنت رنگ لائی اور میرا بین ختم ہو گیا

آپکی محبت اور خلوص کا بہت بہت شکریہ

:)

Shukria ki koi baat nahi bawaji
aap purane member hain aur purane members ko PERMANENT BAN karna kisi bhi tarha se theek nahi
yehi aawaz sab members ne ATIF k liye bhi uthai thi jab ussay permanent ban kar diya gaya tha
Aik aur member hai muntazir , ussay bhi PERMANENT PINK kar diya hai hai , main ne us k liye Adeel ko PM bhi kia tha lekin koi faida nahi hua
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
نواب صاحب یہ پنک کی سمجھ نہیں آئی ، یہ ڈپلیکیٹ یوزرز ہیں یا کیا

ہاں باوا جی ، ایسے ہی کچھ دوستوں سے اس فورم کا رنگ ہے ، جوذاتیات اور شخصیات سے بالا تر بات کرتے ہیں ، ورنہ زیادہ تر تو یہاں انا کے قیدی ہیں

آپ عینی جی کو منا کر لائیں اور میں نادان جی کا منت ترلا کرکے انہیں واپس لیکر آتا ہوں

نادان جی کی نادانیوں کے بغیر فورم بے رنگ اور بے مزہ ہے

:)

saafsaaf

MPA (400+ posts)
اگر کل کو جوڈیشری اور پولیس بھی یہ کہے کہ ہمیں بھی یہی حق دیا جائے تو پھر آپ کیا کہیں گے - عوام کے ٹیکس کے پیسے پے پلنے والوں کو عوام پر حکمرانی کا حوق نہیں دیا جا سکتا -
جب عوام کا پیسہ ہڑپ کرکے باہر محلات اور کاروبار جمانے والوں کو،،حکمرانی،بلکہ مورثی حکمرانی کا حق ہے
تو پھر ٹیکس کا پیسہ تنخواہوں کی شکل میں لیکر ،ڈکار مارنے والوں کو بھی حکمرانی،،یعنی ملک سےباہر محلات اور کاروبا ر جمانے کا حق ہونا چاہئے
کسی کی دل شکنی اور حق تلفی اس بناء پر تو نہیں کی جاسکتی کہ وہ کسی طور فوج ،عدلیہ یا بیوروکریسی میں لگ گیا ہے،،،،،،،اسکا بھی دل ہےاور پاکستان ایک جمہوری ملک ہے،،سوچو تو
جئے بھٹو،،جئے ضیا الحق
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
نواب صاحب یہ پنک کی سمجھ نہیں آئی ، یہ ڈپلیکیٹ یوزرز ہیں یا کیا

میرے خیال میں پنگ کلر میں وہ لوگ ہیں جن کے کومنٹس پوسٹ کرتے ہی موڈریشن میں چلے جاتے ہیں اور فورم پر نظر نہیں آتے ہیں. پھر کوئی موڈریٹر انہیں پڑھنے کے بعد پوسٹ کے لیے ریلیز کرتا ہے

مجھے پی کے پولیٹکس پر لچ تلنے کی پاداش میں ایک سال سے زیادہ عرصۂ مسلسل موڈریشن میں رہنے کا تجربہ ہے. موڈریشن میں میرے کومنٹس چوبیس چوبیس گھنٹے بعد ریلیز ہوتے تھے. حتی کہ پچھلے عام انتخابات کا پورا عرصۂ بھی موڈریشن میں ہی گزارا تھا

:)

کچھ دنوں کیلیے عارضی بین ٹھیک ہے لیکن کسی ممبر پر مستقل بین نہیں ہونا چاہئیے. ویسے بھی جب سب ممبرز نے دوسری آئی ڈی بنا کر واپس آ ہی جانا ہے تو پھر مستقل بین کرنے یا موڈریشن میں ڈالنے کا کیا فائدہ ہے؟

اڈمن سے گزارش ہے کہ رمضان المبارک کے احترام میں تمام لوگوں کا بین ختم کر دیا جائے

Last edited:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ باوا جی اور

ہاں بین مستقل نہیں ہونا چاہئیے ، فورم میں در اندازی پھر بھی ممکن رہتی ہے

ایڈمن حضرات کو بین لگاتے وقت یہ بھی مدنظر رکھنا چاہئیے کہ پہل کہاں سے ہو رہی ہے

میرے خیال میں پنگ کلر میں وہ لوگ ہیں جن کے کومنٹس پوسٹ کرتے ہی موڈریشن میں چلے جاتے ہیں اور فورم پر نظر نہیں آتے ہیں. پھر کوئی موڈریٹر انہیں پڑھنے کے بعد پوسٹ کے لیے ریلیز کرتا ہے

مجھے پی کے پولیٹکس پر لچ تلنے کی پاداش میں ایک سال سے زیادہ عرصۂ مسلسل موڈریشن میں رہنے کا تجربہ ہے. موڈریشن میں میرے کومنٹس چوبیس چوبیس گھنٹے بعد ریلیز ہوتے تھے. حتی کہ پچھلے عام انتخابات کا پورا عرصۂ بھی موڈریشن میں ہی گزارا تھا

:)

کچھ دنوں کیلیے عارضی بین ٹھیک ہے لیکن کسی ممبر پر مستقل بین نہیں ہونا چاہئیے. ویسے بھی جب سب ممبرز نے دوسری آئی ڈی بنا کر واپس آ ہی جانا ہے تو پھر مستقل بین کرنے یا موڈریشن میں ڈالنے کا کیا فائدہ ہے؟

اڈمن سے گزارش ہے کہ رمضان المبارک کے احترام میں تمام لوگوں کا بین ختم کر دیا جائے

SAIT_

Senator (1k+ posts)

عدیل صاحب

میرا مستقل بین ختم کرنے کا بہت شکریہ

تمام دوستوں کا بھی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے انتظامیہ سے میرا مستقل بین ختم کرنے کا مطالبہ کیا

خصوصا سائیٹ بھائی کا اس سلسلے میں تھریڈ شروع کرنے پر بہت شکر گزار ہوں

ویک انڈ پر سب کے کومنٹس کا فردا فردا جواب لکھوں گا

:)

ہم باوا جی کو توہین قادری اور توہین فوج کے کیس میں با عزت بری ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں -

اور ذہنی کوڑھ کے مرض میں مبتلا کوڑھیوں کی چیتاونی کی چتا جلنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں

اڈمن حضرات کا بھی بہت شکریہ
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

استاد کوڑھی ہو گیا

یہ خبر سن کر مانو جیسے ہر شخص خوف زدہ ہو گیا اور کیوں نہ ہو" استاد "کوڑھ کے بھیانک مرض کی آخری منزلیں طے کر رہا ہے کوڑھی اور جذامی "استاد" سے ہر کوئی کراہت محسوس کر رہا ہے یہ مرض پہاڑی علاقوں میں بکثرت پایا جاتا ہے اور "استاد "کا خود تعلق پہاڑی علاقہ سے ہے چونکہ جہالت کے سبب "استاد" اس کا بروقت علاج نہ کرواسکا اس لئے یہ موذی اور جان لیوا مرض "استاد" کو اپنی مکمل گرفت میں لے چکا ہےکوڑھ ایک چھوت کا مرض ہے چھوت کی طرح دوسروں کوباآسانی اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے لیکن حیرت ہے یہ علم ہو جانے کے بعد کہ "استاد" کوڑھی ہو گیا ہے اس کے ہالی،موالی،چیلے،چمچے اس کےساتھ کھانے پینے اورملنے جلنے کا سلسلہ ختم نہیں کرتے کوڑھیوں کی تعداد میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے
 
رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)
میری ذاتی راے میں میانہ روی ہونی چاہیے
کسی کو بھی حمایت میں اس قدر چاپلوس نہیں ہونا چاهیے
کے ہر برے کام کو ڈیفنڈ کیا جائے چاہے ڈکٹیٹر ہو یا سیاستداں

اور نہ ہی پوری برادری کو اس کی سزا دی جاسکتی ہے
جیسے
مشرف کے گناہ جنرل راحیل کے گلے نہیں ڈالے جا سکتے
اسی طرح
زرداری کے گناہوں کا ٹوکرا بلاول پر نہیں انڈیلا جا سکتا

اگر ایک طرف
بوٹ پالشی کا لقب ہے
تو دوسری طرف
دولے شاہ کے چوہے ہیں
جو خود گرمی سے مر رہے ہیں
لیکن لیڈروں کے لیے زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں
بھائی! سب سے شاندار اور حق بات آپ نے کی ہے ورنہ کوئی بوٹ پالشیئا ہے تو کوئی کُتا جمہورا۔
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
images

:)سلام صاحب ، سلام باوا جی

(clap)واپسی مبارک ، ایڈمن نے اچھا فیصلہ کیا ہے ، شکریہ ، شکریہ ،

[hilar]باقی رہا پنڈت ؟ تو ؟ مر گیا پنڈت ، یہ "چتاؤنی" ، جان لیوا ہو گی ، بیچارہ کوڑھی

بہت خوب طاری بھائی- آپ نے مرض بلکل ٹھیک پہچانا - لیکن کوڑھی پر ترس نہیں کھاتے اسکے علاج کا اپائے کرتے ہیں کیوں کہ ذہنی کوڑھ کا مرض بہت ڈینجر ہوتا ہے - اس ذہنی کوڑھ کے مرض پر مزید روشنی باوا جی ڈال سکتے ہیں - کیونکہ وہ کوڑھیوں کے علاج کا کافی تجربہ رکھتے ہیں -
 
رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)

میرے خیال میں پنگ کلر میں وہ لوگ ہیں جن کے کومنٹس پوسٹ کرتے ہی موڈریشن میں چلے جاتے ہیں اور فورم پر نظر نہیں آتے ہیں. پھر کوئی موڈریٹر انہیں پڑھنے کے بعد پوسٹ کے لیے ریلیز کرتا ہے

مجھے پی کے پولیٹکس پر لچ تلنے کی پاداش میں ایک سال سے زیادہ عرصۂ مسلسل موڈریشن میں رہنے کا تجربہ ہے. موڈریشن میں میرے کومنٹس چوبیس چوبیس گھنٹے بعد ریلیز ہوتے تھے. حتی کہ پچھلے عام انتخابات کا پورا عرصۂ بھی موڈریشن میں ہی گزارا تھا

:)

کچھ دنوں کیلیے عارضی بین ٹھیک ہے لیکن کسی ممبر پر مستقل بین نہیں ہونا چاہئیے. ویسے بھی جب سب ممبرز نے دوسری آئی ڈی بنا کر واپس آ ہی جانا ہے تو پھر مستقل بین کرنے یا موڈریشن میں ڈالنے کا کیا فائدہ ہے؟

اڈمن سے گزارش ہے کہ رمضان المبارک کے احترام میں تمام لوگوں کا بین ختم کر دیا جائے

میں آپکے یہ کومنٹس پڑھ کر آپکی بزرگی کا بہت بڑا قائل بن گیا ہوں۔ اللہ آپکو صدا باوا رکھے۔
 
رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)
بہت خوب طاری بھائی- آپ نے مرض بلکل ٹھیک پہچانا - لیکن کوڑھی پر ترس نہیں کھاتے اسکے علاج کا اپائے کرتے ہیں کیوں کہ ذہنی کوڑھ کا مرض بہت ڈینجر ہوتا ہے - اس ذہنی کوڑھ کے مرض پر مزید روشنی باوا جی ڈال سکتے ہیں - کیونکہ وہ کوڑھیوں کے علاج کا کافی تجربہ رکھتے ہیں -
سلیٹ صاحب. میں پہلے آپکو ایویں چول سا آدمی سمجھتا تھا لیکن آپکی باتیں پڑھنے بعد اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ رمضان شریف ہے میرے لیے دعا کریں کہ اللہ میری اِس غلطی کو معاف فرمائیں۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top