Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
بلکل درست بات ہے باوا جی - آصف بھائی کو بلاتے ہیں وہ خود ہی نمٹ لیں گے کوڑھیوں سے - کوڑھی بھی خوش ہو جائیں گے کہ کوئی انکی چھترول کر رہا ہے اور آصف بھائی بھی چھترول کرکے خوش ہو جائیں گے
سائیٹ بھائی
میرا مشورہ ہے کہ پی کے پولیٹکس پر کوڑھیوں کے کامیاب اعلاج کے بعد آپ جتنی جلدی ممکن ہو یہاں بھی "وزارت چھترول و کمبل کٹ - اسلامی جمہوریہ سیاست پی کے" کے قیام کا اعلان فرما دیں تاکہ اعلاج کیلیے ادھر ادھر بھٹکنے والے لا اعلاج کوڑھیوں کا موثر اعلاج کیا جا سکے اور کوڑھ کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا سدباب کیا جا سکے
اس وزارت کے قیام کا مقصد فرقہ پرست کوڑھیوں کا کامیاب اعلاج کرکے انہیں معاشرے میں واپس لانے اور انسانوں والی زندگی گزارنے کے قابل بنانا ہے
Last edited: