Burger bhai Welcome back
aap ka Be hadd Shukria , aap ne meri Rahai k liye thread banaya tha
main jaise hi UNBAN hua to aap aur Bawa ji BAN the , main ne aap dono k liye mustarika thread banaya jissay ADMIN ne aanan faanan delete kar diya
شکریہ ، سہراب میاں ، بس ایک بوٹ پالشئے کے ساتھ الجھ پڑیں اوربین ... اچھا ہے آپ بھی واپس آگئے
کسی ڈسکو ڈانسر دے یتیم بچیا
تیرا روزہ صرف ایک ہی دن کا تھا
تیرے بوتھے کو جو بواسیر ہے اسکا واحد علاج میرے پاس ہی ہے
@waseem
سلام سر جی
سیاست و و تحریک میں ، جیل جانا ، پابند سلاسل ہونا ، شرمندگی نہیں ، فخر ہوتا ہے ، مشکلات مٹی کے انسان کو آہن بنا دیتی ہیں ، ذرا وقفہ بھی مل جاتا ہے ، کچھ آرام بھی
لیکن ، اس بار زنداں نہیں ، تختہ دار ہے ، یہی قابل اعتراض ہے ، تاحیات پابندی انصاف نہیں ، ضرورت ہے
فورم اس بات کا ، ایک بار نہیں کئی بار ، بہت بار گواہ ہے ، یہاں ایک فرقہ پرست گالی بریگیڈ ننگی زبان استعمال کرتا رہا ، لیکن ایڈمن نے تھوڑے تھوڑے وقفہ بعد سب کو چھوڑ دیا ، بہروپیوں کو ، فرقہ پرستوں کو تاحیات بین نہیں کیا
اب باوا جی نے اگر ، توہین قادری یا فوج کے کسی فعل کی سخت مذمت کی ہے تو ، اس پر ، تاحیات پابندی انصاف کیونکر ہوا ؟ مقدس ہستیوں کی توہین پر سزا نرم ، سیاسی و غیر سیاسی لنگوروں پر تنقید کی سزا بہت سخت ، پیمانہ عجیب ہی نہیں غریب بھی ہے ، غلط بھی ہے
:)ایڈمن سے ، گزارش ہے ، تاحیات بین ، انصاف نہیں ، کافی سخت فیصلہ ہے ، نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے
برگر نمبر ایک بھائی رہائی مبارک ہو - بس ایسے سچ بولتے رہیں ہم کوئی فوجیوں کے بیٹ مین نہیں کہ انکے بوٹ پالش کرتے پھریں - باوا جی کی رہائی کے لیے تحریک جاری رہے گیشکریہ سائیٹ بھائی اور دیگر دوست احباب کے یاد رکھنے کا
ملک کو دو لحت ، جمہوریت پر شب خون مارنے والے جرنیلوں کے خلاف اگر اس فورم پر بولنا جرم ہے
تو یہ بندہ نا چیز یہ جرم بار بار سرزد کرتا رہے گا بین ہونے کی پرواہ کئے بغیر
اور ایڈمن سے درخواست ہے ، کہ باوا جی کو فوری رہا کیا جائے ، ورنہ ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں
koon tha woh boot paalshi
naam batao us na murad ka
دو تین ایک ٹائم پر پھوٹ پڑے تھے
اور آپ سناؤ سہراب میاں
Please watch this ......
عدیل صاحب
میرا مستقل بین ختم کرنے کا بہت شکریہ
تمام دوستوں کا بھی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے انتظامیہ سے میرا مستقل بین ختم کرنے کا مطالبہ کیا
خصوصا سائیٹ بھائی کا اس سلسلے میں تھریڈ شروع کرنے پر بہت شکر گزار ہوں
ویک انڈ پر سب کے کومنٹس کا فردا فردا جواب لکھوں گا
:)
![]()
:)سلام صاحب ، سلام باوا جی
(clap)واپسی مبارک ، ایڈمن نے اچھا فیصلہ کیا ہے ، شکریہ ، شکریہ ،
[hilar]باقی رہا پنڈت ؟ تو ؟ مر گیا پنڈت ، یہ "چتاؤنی" ، جان لیوا ہو گی ، بیچارہ کوڑھی
و علیکم السلام تاری بھائی
آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ
میرے پاس الفاظ کا وہ انمول خزانہ تو نہیں ہے جو الله تعالیٰ نے آپکو عطا کر رکھا ہے. بس سادہ لفظوں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ مجھے آپکی دوستی اور جرات مندی پر فخر ہے
یقینا کوڑھی آج دریاں بچھا کر محفل سیاپا منعقد کریں گے
[hilar][hilar]
باوا جی تو پہنچ گئے ، مبارک ہو باوا جی
آپ ہی کا انتظار تھا
:yes:
Bawa ji to pounch gaye lekin meri dost Ainne ji ka kuch pata nahi
و علیکم السلام تاری بھائی
آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ
میرے پاس الفاظ کا وہ انمول خزانہ تو نہیں ہے جو الله تعالیٰ نے آپکو عطا کر رکھا ہے. بس سادہ لفظوں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ مجھے آپکی دوستی اور جرات مندی پر فخر ہے
یقینا کوڑھی آج دریاں بچھا کر محفل سیاپا منعقد کریں گے
[hilar][hilar]
اینی جی کو بھی بین کیا ہے ؟ یا مصروفیت کی وجہ سے نہیں آرہی
ainne ji khaffa ho gayi hain
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|