برازیل فٹبالر کاکا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت کرلی

adeel.zafar

Senator (1k+ posts)
49525702_2247531368865373_8355444229635309568_n.jpg

کراچی: برازیل فٹبالر کاکا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت کرلی

وزیراعظم عمران خان کی پاکستان آنے والے معروف انٹرنیشنل فٹبالرز سے ملاقات کی خواہش پوری نہ ہوسکے گی۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم جمعرات کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز برازیل کے کاکا اور پرتگال کے لوئس فیگو سے اسلام آباد میں ملاقات کے خواہاں تھے، تاہم کاکا نے وقت کی کمی کے سبب اپنے مصروف ترین شیڈول سے ہٹ کر وزیر اعظم سے ملاقات سے معذرت کرلی۔

دوسری جانب لوئس فیگو کی عمران خان سےملاقات کرانے کی کوششیں جاری ہیں، لیکن اس کا امکان معدوم ہے۔ ٹچ اسکائی گروپ کے سربراہ برطانوی نژاد پاکستانی احمر کنور کی خصوصی دعوت پر دونوں فٹبالرز جمعرات کو ایک روزہ دورے پر آرہے ہیں۔ شیڈول کے مطابق دونوں فٹبالرز کی دبئی سے نجی طیارہ کے زریعہ دوپہر 12 بجے کراچی آمد طے ہے۔

کاکا اور لوئس کو سخت ترین خصوصی حفاظتی انتظامات میں کراچی کے ایئر پورٹ کے اولڈ ٹرمینل سے مقامی فائیو اسٹار پہنچایا جائے گا۔ وہ دو بجے پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کے بعد میڈیا سے ملاقات کے لیے لاہور چلے جائیں گے، دورے کے اختتام پر وہ رات کو اپنے نجی جیٹ طیارہ سے واپس دبئی روانہ ہو جائیں گے۔

Source
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

Surprised that PM IK had spare time to meet players ,,,, they being players don’t hv time
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
I guess he wanted to use it as a Photo OP to show how Pakistan is progressing under his leadership.
Better to be under IK and have illusions of progress than hand it over to your benefactors, Nawaz and Zardari and leave all doubt aside.
Keep clutching for straws.
Putting you on ignore for being the shameless propagator of all that's an abomination to all that's good.
 
adeel.zafar

Senator (1k+ posts)
Better to be under IK and have illusions of progress than hand it over to your benefactors, Nawaz and Zardari and leave all doubt aside.
Keep clutching for straws.
Putting you on ignore for being the shameless propagator of all that's an abomination to all that's good.

I just shared a news article. If you don't like it, don't read it but it will not change the news.

If its fake, the Fawad Ch. should take action. Don't blame me.