برازیل فٹبالر کاکا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت کرلی

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ایکسپریس نیوز ، نام ہی کافی ہے۔ نیب سے پلی بارگن کر کے چینل چلانے والے اب سچائی اور ایمانداری کے دعویٰ دار بھی ہیں۔ کیا بنے گا اس قوم کا جب ہر گاما موچی اُٹھ کر انہیں الو بنانے کی صرف کوشش ہی نہیں کرتا بلکہ اس میں کامیاب بھی ہوتا ہے۔