کیا مذاق یہ یار میں تو انتظار میں تھا کہ یہ چور جو ایک سال سے پھنسا ہوا ہے اس پر لگنے والے اصلی الزام کو دیکھوں - پتا نہ نیب کو اس کے ساتھ کیا محبت ہے
پچھلی تاریخ پر چوروں کے وکیل نے کہا تھا کہ نیب نے ان کو ریفنس کی کچ مچ کاپیاں دی تھیں جو پڑھی ہی نہیں جا سکتیں - جج نے نیب کو کہا تھا کہ پرنٹر ٹھیک کرواؤ اور صاف کاپی پرنٹ کر کے دو - جس میں پتا چلے اس چور نے چرایا کیا ہے - اور پھر نئی تاریخ دے دی --- لگتا ہے نیب کا پرنٹر ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا - اللہ کرے اب چار ستمبر تک نیب کا پرنٹر ٹھیک ہو جاۓ
اس چور کے لئے تو شیخ رشید نے بھی عمران خان کو سخت مایوس کیا ہوا ہے - سال سے اوپر ہونے کو ہے شیخو نے ریلوے سے کوئی کیس ہی نیب کو نہیں بھجوایا