وعلیکم اسلام
بھائی آپکی بات درست ہے، یہ بیوقوف ہر جگہ ہی فساد پھیلاتا ہے، ایک مرتبہ اسکو روکنے پر گالیاں بھی کھا چکا ہوں اس سے
اسکے بعد اسکو منہ لگانا ہی چھوڑ دیا تھا
یہ بے شرم اسی وجہ سے بین ہو چکا تھا لیکن دوبارہ وہی آئ ڈی بنا کر واپس آ گیا ہے
پہلے بھی کہا تھا کہ بہت مرتبہ آپ حق پر ہوتے ہیں جواب دینے میں، اسی لئے پہلے کبھی آپ کے کام میں مداخلت نہیں کی...بس تھوڑا خیال رکھ لیا کریں کہ زبان اتنی سخت نہ ہو جائے کہ وہ لوگ بھی مشتعل ہو جائیں جو عام طور پر فرقہ وارانہ نفرتیں نہیں پھیلاتے
شکریہ