آئی ایم سوری

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Nadaan ji Allah aap ko khush rakhay aur jahan bhi jaayen khushian baantti rahain Aameen. Hamaari taraf se koi dil aazaari daanista ya ghair daanista hui to us per maazrat...

Allah aap ko bhaai ki wo khususi aadat inaayat farmaaye ke aaj isteefa diya aur shaam ko wapas le liya aur aap bhi apna iraada badal dain...

دعاؤں کے لئے بہت شکریہ ....میں نے کہاں جانا ہے .یہیں اسی فورم کی دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ رہی ہوں ..دل آزاری تو میری کسی نے نہیں کی ..میرے خود کے ہوتے کوئی اور کیا میری دل آزاری کرے گا...میرا نہیں خیال کہ آپ نے کسی کی بھی دل آزاری کی ہو گی اس فورم پر ..
لگتا ہے آپ کی دعا قبول ہو گئی ہے ..بھائی کی عادت کی ایک جھلک اب آپ مجھ میں بھی دیکھ سکتے ہیں .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Nadan ji ke naam aakhri Geet

Nadan ji main non siasi thread main ziada posts nahi karta tha lekin aap sab doston ko multiple Quote kar ke songs share karta tha

yeh aakhri baar song Nadan ji ke naam

Non siasi thread ki ronaq to nadan ji se hi thi , lekin issi non siasi threads main mere Atif , aamir uetn , mehrushka aur tariisb se jhagre hote the , baad main yeh Sab mere dost ban gaye , lekin Mehrushka ji ne mujhe Forever IGNORE USER LIST main daal diya tha aur aaj bhi main un ki IGNORE USER LIST main hoon :) , lekin Mehrushka aur nadan ji main bhoolta bohut kam hoon , bus khamosh rehta hoon , mujhe yaad hai main ne forum join kia 22nd april 2012 ko aur mujhe first time Mehrushka ne Quote kia 6th September 2012 ko , aur main yeh bhi janta hoon ke mujhe 6th september ko quote kuin kia gaya , khair , is type ki baatain karna mujhe pasand nahi

Yeh lain Nadan ji , aap ke naam

????? ?? ..??? ????? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ???? ???? ?? ?? ??? ..???? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ??? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ?? ????? ??? ???? ??
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
2exlq1e.jpg

ذہن و دل جن کی صداقت کے منکر ہو جائیں
سانحے ایسے بھی آ آ کر گزر جاتے ہیں
منحصر اہل ستم پر ہی نہیں ہے محسن
لوگ اپنوں کی عنایت سے بھی مر جاتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
mera matlab hai agar to yeh sach hai k unho ne kisi bhi wajha se forum chorna tha to phir ho sakta hai unho ne yeh zahir kia ho k woh kisi se naraz hai , mere kehne ka matlab hai ke ho sakta hai aur nahi bhi ho sakta

کیا شادی ایسی وجہ ہے کہ اس کی وجہ سے فورم چھوڑنا پڑے ..اور نہ صرف چھوڑنا پڑے بلکہ اسے نا پسندیدہ عمل کی طرح چھپایا بھی جائے ..
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
آخر فورم چھوڑنے کی وجہ کیا ہے؟ ضرور بتائیے گا۔ در اصل میں بھی کچھ عرصے سے ایسا ہی کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ لیکن میں تو اس فورم کے گالی گلوچ سے تنگ آگیا ہوں۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
[FONT=&amp] اک پل میں وہاں سے ہم اٹھے
بیٹھنے میں جہاں ہم کو زمانے لگے

بظاہر مسئلہ دل کے داغوں کا ہی نظر آتا ہے۔
اگر نظر ثانی کی گنجائش ہو تو غور کیجئے گا۔

[/FONT]

ہم کو تو عادت ہے ہر بات کو دل کا داغ بنانے کی ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی آپکی طرح میں بھی فورم کا پڑھنے والا تھا اور کچھ عرصہ ہوا جوائن کیے ہوے مگر اب آپ جارہی ہیں تو اتنا بتا دیں کے وجہ کیا بنی ؟ کم از کم کوئی مسلہ ہوگیا ہوگا آپکو، کوئی بات کسی نہیں اچھی لگی ؟ یا کسی کی فورم کی دوری سے آپکو تکلیف ہوئی ؟

وجہ اور کچھ نہیں ،میرا حد سے زیادہ حساس ہونا ہے ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لا یکلف نفس الا وسعھا کے تحت امید ہے جو فیصلہ آپ نے لیا وہ بساط میں ہوگا اور ان مع العسر یسرا کے تحت یقین ہے آسانیاں اپنی بانہیں پھیلائے آپ کے انتظار میں ہونگی

سعدی کے اس شعر کے ساتھ رخصت

یادکن وقتِ زادنِ توکہ ہمہ خنداں وتو گریاں

وچناں زی کہ وقتِ مردنِ تو ہمہ گریاں و تو خنداں

یاد کرو اس وقت کو جب دنیا میں آئے تو سب خوش تھے اور تم رو رہے تھے، زندگی اس طرح بسر کرنا کہ جب رخصت ہو تو سب رو رہے ہوں اور تم خوش ہو

فیصلہ بساط میں نہیں بساط سے باہر ہی تھا ..پھر بھی کر گئی
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
سوچ تو میں بھی نہیں سکتی تھی کہ میں بھی فورم چھوڑنے کا فیصلہ کر سکتی تھی ..لیکن پھر بھی کر گئی ....
ابھی تو رو لئے تو آنکھ سے دریا اتر گیا ..

ویسے ایک بات بتاؤں، مجھے پورا یقین تھا کہ آپ واپس آئیں گی، کہ جس کے پاس چھتیس گھنٹے میں سے چوبیس گھنٹے فراغت ہی فراغت ہو وہ اس فورم پر نہ آئے تو اور کدھر جائے:)۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آخر فورم چھوڑنے کی وجہ کیا ہے؟ ضرور بتائیے گا۔ در اصل میں بھی کچھ عرصے سے ایسا ہی کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ لیکن میں تو اس فورم کے گالی گلوچ سے تنگ آگیا ہوں۔

نہیں ..گلی گلوچ سے تو میں تنگ نہیں ہوئی ..بیچاری قوم جس حال میں پاکستان میں رہ رہی ہے ..سٹریس جتنا ہو کم ہے ..ایسے میں اپنا غصہ یہاں اس فورم پر نکال لیتے ہیں ..نکالنے دیں ...ہمارا کیا لیتے ہیں ..ہمیں مجبور تھوڑی کرتے ہیں کہ ہم ان پوسٹوں کو ضرور پڑھیں ..
اس سے ہٹ کر بھی تو یہاں بہت کچھ ہے ...خاص طور پر ہم پردیسیوں کے لئے تو یہ بڑی نعمت ہے ..یہاں آتے ہیں ہنس بول لیتے ہیں ..لگتا ہے اپنے وطن میں ہیں ....مجھے تو یہاں بے مثال پر خلوص دوست ملے ہیں ..لگتا ہی نہیں کبھی ان کو دیکھا نہیں ہے ..کبھی پرسنلی ملے نہیں ہیں ..جنموں کی واقفیت لگتی ہے ....
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے ایک بات بتاؤں، مجھے پورا یقین تھا کہ آپ واپس آئیں گی، کہ جس کے پاس چھتیس گھنٹے میں سے چوبیس گھنٹے فراغت ہی فراغت ہو وہ اس فورم پر نہ آئے تو اور کدھر جائے:)۔

ویسے ایک بات بتاؤں ..مجھے بلکل امید نہیں تھی کہ میں واپس آوں گی ..آنا کے پیچھے تو ہم برباد کر لیتے ہیں خود کو .
یہ تو ان تمام دوستوں کی محبت ہے جو پل پل میرے ساتھ رہے جی میل پر ..ان کی محبت کیسے ٹھکرا سکتی تھی ..بہت ہی بد نصیب ہوتی جو ایسا کرتی
 
Sohraab

امید تو مجھے بھی نہیں تھی کے آپ واپس آئیں گی لیکن پوسٹ نمبر 5 کے بعد میری کامیاب سفارتکاری اور ڈپلومیسی آپ کو واپس لے آئی ہے - افسوس پھر بھی اس فورم کے کوه تا نشینو اور سیاسی سمجھ بوجھ سے نا بلد ممبران نے میری قدر نا جانی - حالانکہ کیسا نایاب ہیرا ان کے درمیان موجود تھا
اب نادان جی سب کے سامنے جو مرضی آے کہے لیکن من ہی من تو یہی کہ رہی ہوگی - ہاے امی جی میں مر گئی سوہراب تو بالکل ہو بہو سچ کہ رہا ہے

:lol:

سہراب جی ..جب آپ اردو میں لکھ سکتے ہیں تو کیوں نہیں لکھتے ..مجھے تو آج معلوم ہوا ہے کہ آپ میں اتنی اچھی حس مزاح موجود ہے ..آپ کو تو پتا ہے مجھ سے رومن نہیں پڑھی جاتی اس لئے نہیں پڑھتی ..اب دیکھیں نا آپ کتنے اچھے اچھے قدر دنوں سے محروم رہ گئے
 
Nadan ji , yeh Special Post thi jo sirf aap k liye likhi thi , har post to WORD PAD main likhna aur phir copy Paste karna aasan nahi mere liye :)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Nadan ji , yeh Special Post thi jo sirf aap k liye likhi thi , har post to WORD PAD main likhna aur phir copy Paste karna aasan nahi mere liye :)

شکریہ ..بے حد شکریہ ..آپ گوگل کا ٹرانسلیشن پروگرام کیوں نہیں استعمال کرتے ،،سو ایزی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ ..بے حد شکریہ ..آپ گوگل کا ٹرانسلیشن پروگرام کیوں نہیں استعمال کرتے ،،سو ایزی

Us se kia hoga ???

woh mujhe aziz e mohtaram ne samjhaya to tha lekin us se main URDU TYPING main phans gaya tha , phir bohut mushkil se ENGLISH main aaya tha