آئی ایم سوری

سعد

Minister (2k+ posts)
باتونی بھائی آپ بھی لائن نا توڑیں۔۔۔ اپنی باری کا انتظار کریں

;):p;)

2rz6ltz.jpg

یہ نمبر کس کا چل رہا ہے آج کل ؟؟؟ :p
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
خیر ...ہماری تک بندی بھی اتنی بے تکی نہیں تھی..:(.............اس شراب مطلب سوہراب نے تو ہماری پریشانی کا بھی ذکر کردیا تھا وہ بھی چچا کہ کر..............
ہم نے دیکھا ...ضبط کیا ...چپ رہے .................مگر تردید نہ کی .(bigsmile)............چچا کہنے کی نہیں پریشانی کی ........

:lol::lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

نہ نہ...با خدا ...کسی تعریف و توصیف کی اشتہا نہیں ہے .........یہ تو یوں ہی بس ....بہرحال اچھا لگا آپ کا آنا ...آپ کا جانا بلکل ایسے لگا تھا جیسے آموں کے

موسم میں کؤیل روٹھ گئی ہو...امید ہے کچھ یاد آگیا ہوگا...عامر صاحب نظر نہیں آے حیرت ہے ....

عامر صاحب ادھر کہیں گھوم پھر رہے ہوتے ہیں لیکن نظر آنے کے لیے دیکھنا ضروری ہوتا ہے زیدی صاحب
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:

سہراب جی ..جب آپ اردو میں لکھ سکتے ہیں تو کیوں نہیں لکھتے ..مجھے تو آج معلوم ہوا ہے کہ آپ میں اتنی اچھی حس مزاح موجود ہے ..آپ کو تو پتا ہے مجھ سے رومن نہیں پڑھی جاتی اس لئے نہیں پڑھتی ..اب دیکھیں نا آپ کتنے اچھے اچھے قدر دنوں سے محروم رہ گئے

تو آپ کو کیا لگتا ہے یہ ایسے ہی ہمارے عزیز من ہیں ؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Nadan ji , yeh Special Post thi jo sirf aap k liye likhi thi , har post to WORD PAD main likhna aur phir copy Paste karna aasan nahi mere liye :)

عزیز من سارا ایک ہی دفعہ لکھ کے کاپی کیوں نہیں کرتے ، تواڈی نیت ہی نہیں اردو لکھن ڈی ، ورنہ بہت آسان اے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من سارا ایک ہی دفعہ لکھ کے کاپی کیوں نہیں کرتے ، تواڈی نیت ہی نہیں اردو لکھن ڈی ، ورنہ بہت آسان اے

aziz e mohtaram sara aik hi daffa kahan likhon , main word pad main likhta hoon phir wahan se copy paste karta hoon
 
JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
aziz e mohtaram sara aik hi daffa kahan likhon , main word pad main likhta hoon phir wahan se copy paste karta hoon

بھائی میاں تم ادھر ہی کیوں نہیں لکھتے ہو ؟ سافٹ ویر ڈان لوڈ کر لو جب اردو میں لکھنا ہو تو الٹر اور شفٹ کو ساتھ دبا کر لکھ لو اور پھر فونٹ سائز پہلے لکھنے کے یا بعد کے بدل لو بھائی میاں یہ تو بہت آسان ہے ہم جیسا لکھ لٹ ہے تم تو ادھر کے دماغ ہو
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی میاں تم ادھر ہی کیوں نہیں لکھتے ہو ؟ سافٹ ویر ڈان لوڈ کر لو جب اردو میں لکھنا ہو تو الٹر اور شفٹ کو ساتھ دبا کر لکھ لو اور پھر فونٹ سائز پہلے لکھنے کے یا بعد کے بدل لو بھائی میاں یہ تو بہت آسان ہے ہم جیسا لکھ لٹ ہے تم تو ادھر کے دماغ ہو

koi mujhe tareqa samjha de to phir likhon ga
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
عزیز من یہ لنک دیکھیں ، یہاں اردو لکھیں اور پھر پوری کی پوری یہاں کاپی پیسٹ کر لیں ........ سممممممممپل

https://translate.google.com/#ur/en/عزیز من

zdx2rZd.png

ہیلو۔۔۔۔ گوگل ان پٹ ٹولز

عینی نے بتا تو تھا۔۔۔ اور آئی فون کا اردو کی ہیڈ میں نے ایڈ کروایا ۔۔۔۔ تو فیر وی بھل گیا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
زیدی صاحب یہ جو آپ نے مجھے ` آخری ` تحفہ دیا تھا ..مجھے بے حد پسند ہے ..شکریہ شئیر کرنے کا
[/size]

واپسی مبارک، مجھے یقین تھا کہ آپ زیادہ عرصہ الگ نہ رہ پاۂیں گی

اعجاز دیدنی ہے طلسم سراب کا
دریا رکا ہوا ہے ، بہے جارھے ہیں ہم

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

واپسی مبارک، مجھے یقین تھا کہ آپ زیادہ عرصہ الگ نہ رہ پاۂیں گی

اعجاز دیدنی ہے طلسم سراب کا
دریا رکا ہوا ہے ، بہے جارھے ہیں ہم

میں شاید کبھی واپس نہ آتی .اگر دوستوں کا اتنا پر خلوص اصرار نہ ہوتا ..چاہے کتنا ہی مس کرتی .بہرحال آ گئی اچھا کیا ..