آئی ایم سوری

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا اس کا ترجمہ بھی کر دیں پلیز .

(bigsmile)

ترجمہ و تشریح

میرے جانے کے بعد ایک نادان کو بھی ناجانے کیوں جانے کی سوجھی
آخر کیا وجہ تھی جو میرے جانے کے بعد اسے بھی جانے کی سوجھی ، یہی جاننے کے لئے ہم نے واپسی کا سفر کیا ۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ترجمہ و تشریح

میرے جانے کے بعد ایک نادان کو بھی ناجانے کیوں جانے کی سوجھی
آخر کیا وجہ تھی جو میرے جانے کے بعد اسے بھی جانے کی سوجھی ، یہی جاننے کے لئے ہم نے واپسی کا سفر کیا ۔

میرے جانے کو آپ کے جانے سے تو لنک نہیں کر سکتے ....آپ کو گئے تو زمانہ ہوا ..اب تو لوگ بھی بھولے بھٹکے آپ کا ذکر کرتے ہیں ..

:p

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
میرے جانے کو آپ کے جانے سے تو لنک نہیں کر سکتے ....آپ کو گئے تو زمانہ ہوا ..اب تو لوگ بھی بھولے بھٹکے آپ کا ذکر کرتے ہیں ..

:p

تازہ آمد

یاد کرتے ہیں ہمیں لوگ بھولے سے گر
یا وہ شرماتے ہیں ذکر زباں تک لانا

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

صدقے جاواں تیری پارسائی پر

اب جب دم پر پاؤں آیا ہے تو تبلیغ یاد آ گئی ہے

جب مریم کے بارے میں پوچھ رہے تھے، تب تمھاری تبلیغ کہاں وڑ گئی تھی؟

منافقت - زندہ باد

نابالغ بزرگ - پائندہ باد

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

ابھی سے چیخیں نکل گئی ہیں

[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

بزرگوار آپ واقعی سٹھیا گئے ہو. میں نے سوال اس تناظر میں پوچھا تھا کے آپ جو صبح شام فوجیوں کو گالیاں دیتے ہو تو جب وہ واقعہ ظہور پذیر ہوا تو کیا تصورات تھے آپ کے. روۓ تھے منہ چھپا کر یا کپتان "فوجی" صفدر کو گالی دی تھی؟ آپ نے خود لکھا تھا کے میں منہ چھپا کر روتا ہوں. آپ پلیز دل پر نہ لیں اور آپ کو دو دن بات سمجھ میں آئے گا کہ آپکے ساتھ ہوا کیا ہے

Bawa

نو کومنٹس

(quite)(quite)
(quite)

saeenji

میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اس معاملے کو یہیں ختم کریں، شکریہ
:)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

سائیں جی، معاملہ کب کا ختم ہو چکا ہے. بس میں ادھار چکانے کا قائل ہوں

مجھے پورا یقین ہے کہ آپ دونوں ادھار کے معاملے میں بہت سخت ہیں، اور دوسروں کو ان کا حق ادا کرنے کے قائل ہیں، لیکن ایک دوست کی حیثیت سے میری آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ جس کی طرف جو ادھار رہ گیا ہے وہ دوسرے کو معاف کر دے
:)
 
وہ بیچاری چاہے دوسرے گھر سدھار رہی ہو اور آپ لوگ بھی نا۔ اسے اب جانے بی دو کہ
ٹھیک ہے بی بی جا تیرا رب راکھا
اور اسب سے بہترین بات زیڈ اۓ چودھری نے کی ہے
الله کرے آپ زندگی میں غیر جانب دار ہو کر سوچا کریں اور حق کا ساتھ دیا کریں اور جہاں رہیں خوش رہیں ،فورم نہ چھوڑتی تو اچھا تھا ، آپ کے چھوٹے چھوٹے تبصرے نظروں سے گزرتے رہتے تھے ،ہماری طرف سے کوئی غلطی ،تکلیف یا دکھ ہوا ہو تو معذرت ،دوستی اور دشمنی الله کے لے ،کوئی راضی رہے یا ناراض