آئی ایم سوری

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عام طور پے اتنی ہی ہوتی ہے عزیز من ، میں دیکھ کے بتاتا ہوں کیسے زیادہ کی جا سکتی ہے

theek hai aap zara dekhain aur mujhe ab ijazat dain , baad main aap se pochon ga , Allah hafiz aziz e mohtaram
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Angry_man_Cartoon.png

نواب سائیں کے غصے سے بچ جائیں عامر بھائی پشور کوئی زیادہ دور نہیں ہے لہور توں
:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب سائیں کے غصے سے بچ جائیں عامر بھائی پشور کوئی زیادہ دور نہیں ہے لہور توں
:lol:

muntazir bhai , aap aur aziz e mohtaram jaise doston k liye main kabhi ghussa nahi kar sakta
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
muntazir bhai , aap aur aziz e mohtaram jaise doston k liye main kabhi ghussa nahi kar sakta
Nawab saaaen yeh to main bs aamar bhai sai dil peshori kerta hoon warna aap mujh sai aur aziz mohtram per ghusa ho hi nheen saktey hain.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Nawab saaaen yeh to main bs aamar bhai sai dil peshori kerta hoon warna aap mujh sai aur aziz mohtram per ghusa ho hi nheen saktey hain.

ji ji mujhe pata hai aap dil peshori karte hain :) aur yeh baat mujhe achi bhi lagti hai ke aap dosri threads k ilawa hamare saath gup shup main shareek ho jate hain , yakeen janain aap jab guftago main shamil hote hain to maza dobala ho jata hai
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

مجھے پتہ ہے کہ جب بزرک بزرگی کی ایک حد سے گزر جاتے ہیں تو گھر والے انکی بک بک سے تنگ آ کر ان کی چارپائی آٹھوا کر انہیں گھر کے باہر والے دروازے کے قریب پھینک دیتے ہیں اور پھر وہ دروازے کے قریب سے گزرے والے ہر محلے دار پر بک بک کرنے پر مجبور ہوتے ہیں

بہت افسوس ہوا کہ آپکے گھر والوں نے آپکی چارپائی گھر کے باہر پھینک دی. بزرگوار، آپکی بزرگی کا ہی خیال ہے ورنہ میں آپکو چارپائی پر منہ چھپائے رونے کے لائق بھی نہیں چھوڑتا. خیر اپنے سوال کا جواب نہیں دیا. ایک بار پھر پوچھتا ہوں لیکن ہاں یا نہ میں جواب چاہئے آئیں بائیں شائیں نہیں. "مرہم جب ایک فوجی صفدر کے ساتھ ڈبل شفٹ کے بعد بھاگی تھی تو آپ نے اس فوجی پراورشریف خاندان
لعنت بھیجی تھی یا
منہ چھپا کر روئے تھے؟"

Last edited:

Bawa

آپ پھر غصہ کھا گئے ہیں

میں مزید کچھ لکھکر آپکا بلڈ پریشر بڑھانا نہیں چاہتا ہوں

BxZZN4CCMAAlpWE.jpg

ویسے بھی میں دوستوں کے دوستوں کا احترام کرتا ہوں ورنہ جواب دینے کیلیے میرے پاس کیا کچھ نہیں ہے؟؟؟؟؟؟

پلیز کول ڈاؤن - مجھے آپکی صحت عزیز ہے

:):)
:)

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

آپ پھر غصہ کھا گئے ہیں

میں مزید کچھ لکھکر آپکا بلڈ پریشر بڑھانا نہیں چاہتا ہوں

BxZZN4CCMAAlpWE.jpg

ویسے بھی میں دوستوں کے دوستوں کا احترام کرتا ہوں ورنہ جواب دینے کیلیے میرے پاس کیا کچھ نہیں ہے؟؟؟؟؟؟

پلیز کول ڈاؤن - مجھے آپکی صحت عزیز ہے

:):)
:)

نہیں بزرگوار، مجھے اتنی آسانی سے غصّہ نہیں آتا.. میں نے تو صرف ایک سوال کیا تھا لیکن خیر آپ لاجواب ہوگئے تو میرا مقصد پورا ہوگیا. خوش رہیں. آیندہ اتنی جلدی ہانپ جائیں تو ایک گلاس پانی پی کر گہرے گہرے سانس لیں. افاقہ ہوگا.

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں بزرگوار، مجھے اتنی آسانی سے غصّہ نہیں آتا.. میں نے تو صرف ایک سوال کیا تھا لیکن خیر آپ لاجواب ہوگئے تو میرا مقصد پورا ہوگیا. خوش رہیں. آیندہ اتنی جلدی ہانپ جائیں تو ایک گلاس پانی پی کر گہرے گہرے سانس لیں. افاقہ ہوگا.

عمر کے خانے میں اٹھائیس لکھکر کوئی قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھا بزرگ جوان نہیں بن جاتا ہے

تین دن بعد کومنٹس کا جواب لکھنے سے بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ بابا جی کی چولیں ہلی ہوئی ہیں

رہی بات جواب کی تو میرا جواب کافی لمبا ہوتا ہے جو بابے نیازی کی بیٹی ٹیرین خان سے شروع ہوتا ہے اور بچے لیکر ہیوگ گرانٹ کیساتھ لندن بھاگ جانے والی جمائما خان سے ہوتا ہوا اپنے خاوند کے بچے اٹھا کر بھاگ آنے والی ریہام خان پر آکر اختتام پذیر ہوتا ہے

بات پھروہی ہے کہ

میں دوستوں کے دوستوں کا احترام کرتا ہوں ورنہ جواب دینے کیلیے میرے پاس کیا کچھ نہیں ہے؟؟؟؟؟؟

میں لکھوں گا تو پھر آپکا بلڈ پریشر آسمان سے باتیں کرنے لگے گا

اس لیے چل رہن دے

ارے ارے آپ کے منہ سے تو غصّے کی وجہ سے جھاگ نکل رہی ہے. بزرگوار اتنا غصّہ اتنی عمر میں اچھا نہیں ہوتا. باقی بات تین دن بعد جواب دینے کی، تو بزرگوار ہر کوئی آپ کی طرح فارغ نہیں ہوتا (دماغی بھی). ویک اینڈ پر ٹائم مل گیا تو جواب دے دیا اور آپ لاجواب ہوگئے. پلیز اپنا خیال رکھیں. الله آپ بزرگوں کا سایہ ہمارے سر پر ہمیشہ رکھے، آمین

اگلی واری آیا تے نسن دا کوئی ہور بہانہ لبھ کے آئیں سوہنیا

:)

اور ہاں، میں نے عوام کے چندے سے ماں کے نام پر ہسپتال بنوایا ہوا ہے

اب اسکی آمدن پر عیاشی کرتا ہوں اور صرف سیاست کرتا ہوں

الله تعالیٰ ہمارے نابالغ بزرگوں کی حفاظت فرمائے اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے - آمین

کسی کی ماں، بیٹی، بیوی، کی ذات پر وہی کیچڑ اچھال سکتا ہے جس کی اپنی پرورش میں کوئی کمی رہ گئی ہو. خیر آپ اپنے زخم چاٹیں. جس دکھتی رگ پر میں نے پاؤں رکھا ہے، یہ زخم مندمل ہونے میں تھوڑا ٹائم لگے گا بزرگوار.

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

کسی کی ماں، بیٹی، بیوی، کی ذات پر وہی کیچڑ اچھال سکتا ہے جس کی اپنی پرورش میں کوئی کمی رہ گئی ہو. خیر آپ اپنے زخم چاٹیں. جس دکھتی رگ پر میں نے پاؤں رکھا ہے، یہ زخم مندمل ہونے میں تھوڑا ٹائم لگے گا بزرگوار.

صدقے جاواں تیری پارسائی پر

اب جب دم پر پاؤں آیا ہے تو تبلیغ یاد آ گئی ہے

جب مریم کے بارے میں پوچھ رہے تھے، تب تمھاری تبلیغ کہاں وڑ گئی تھی؟

منافقت - زندہ باد

نابالغ بزرگ - پائندہ باد

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

ابھی سے چیخیں نکل گئی ہیں

[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
@کک باکسر

@
Bawa

کیا ہوا ہے آپ دونوں کو ....باکسر جی ..آپ کب سے ایسی باتیں کرنے لگے ..آپ تو بہت سلجھے ہوئے انسان ہیں ..اور ہمارے بہت اچھے دوست بھی ..
اور باوا جی .خود ہی کہتے ہیں کہ آپ دوستوں کے دوست کا احترام کرتے ہیں ..تو اپنی زبان کا پاس رکھیں پلیز ..

آپ دونوں سے گزارش ہے کہ بات کو آگے نہ بڑھائیں ..اور اپنے نظریاتی اختلاف کو ذاتی اختلاف میں تبدیل نہ کریں ..امید ہے کہ آپ یہ ننھی سی گزارش مان کر میرا مان رکھ لیں گے
 
بہت شکریہ نادان جی

میں نے دوستوں کا دوست ہونے کے حوالے سے انکا احترام کیا تھا لیکن وہ سمجھنے کی بجائے بڑھتے بڑھتے پروش میں کمی والی بات پر پہنچ گئے ہیں

میرے پاس اس بات کا ایسا جواب تھا کہ ........ خیر چھوڑیں

آپکی گزارش میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے اور میں حکم عدولی کا سوچ بھی نہیں سکتا ہوں

اب انکی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دوں گا - یہ ایک بھائی کا اپنی بہن سے وعدہ ہے

:)

Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بہت شکریہ نادان جی

میں نے دوستوں کا دوست ہونے کے حوالے سے انکا احترام کیا تھا لیکن وہ سمجھنے کی بجائے بڑھتے بڑھتے پروش میں کمی والی بات پر پہنچ گئے ہیں

میرے پاس اس بات کا ایسا جواب تھا کہ ........ خیر چھوڑیں

آپکی گزارش میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے اور میں حکم عدولی کا سوچ بھی نہیں سکتا ہوں

اب انکی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دوں گا - یہ ایک بھائی کا اپنی بہن سے وعدہ ہے

:)

باوا جی ..بے حد شکریہ ...مان رکھنے کا ..نہیں جانتی باکسر کیوں غصہ میں آ گئے ..میں ان کو کھولی کے دنوں سے جانتی ہوں ..کبھی ایسی بات کرتے نہیں دیکھا ..بلکہ یہ تو ہمارا فخر تھا کہ کھولین کبھی بھی .کسی بھی حال میں غلط زبان استعمال نہیں کرتے ..بلکہ ہر ایسی تھریڈ سے دور رہتے ہیں جہاں تلخی ہو ..
برحال بہترین روش خاموشی ہے ..ایک بار پھر شکریہ