کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری، سیف سٹی منصوبے کیلئے اربوں کے فنڈز جاری

asdau11h11i.jpg


کراچی شہر میں سیف سٹی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی شہر کو محفوظ بنانے کیلئے شہر میں سیف سٹی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا پہلا مرحلہ 12 ماہ میں مکمل کرنے کیلئے وزیر داخلہ سندھ ضیاء النجار نے خصوصی ہدایات کردی ہیں۔

سیف سٹی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کی خطیر رقم بھی جاری کردی گئی ہے، اس حوالے سے وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ میں یہ ہیں کہتا کہ صورتحال مکمل طور پر بہتر ہے، تاہم اتنا کہہ سکتا ہوں کہ صورتحال بہتر ہورہی ہے، ہم امن و امان قائم کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیف سٹی منصوبے سے جرائم کی شرح میں بتدریج کمی اور خاتمے میں مدد ملے گی، دوسرے مرحلے میں کراچی کو مکمل طور پر کور کرنے کی کوشش کریں گے، کراچی کے بعد اس صوبے کو سندھ کے دیگر شہروں تک وسیع کیا جائے گا، کوئی حکومت نہیں چاہتی کہ جرائم کی وارداتیں ہوں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سیف سٹی بنائے جاؤ
لمبا مال چرائے جاؤ
عوام کی بجائے جاؤ

اپنی ماں یوائے جاؤ