سپریم کورٹ بار

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں انتخابات تاخیر کا شکار ہوں گے؟ غیرملکی ماہرین کا دعوٰی

    چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور نئی مردم شماری کی اجازت کے بعد غیر ملکی ماہرین کہتے ہیں پاکستان میں انتخابات اب دور چلے گئے، اگر قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل ہو جاتی ہے تو عام انتخابات 8 نومبر تک ہوں گے لیکن اب مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کے نتیجے میں یہ انتخابات ”مہینوں“ کے لیے...
  2. Rana Asim

    جانبداری کے بیان پر سپریم کورٹ بینچ اور بار میں ٹھن گئی؟

    چیف جسٹس پاکستان نے ایک اہم مقدمے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے کردار کو جانبدار کہا تو صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے بھی سپریم کورٹ کا 63 اے سے متعلق کیس کا فیصلہ آئین کے منافی قرار دے دیا۔ عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کا کا کہنا تھا کہ...
  3. Rana Asim

    چیف جسٹس نےوزارت اعلیٰ کے مقدمے میں سپریم کورٹ بار کو جانبدار قرار دے دیا

    چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کردار جانبدار تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے مقدمے کا فیصلہ میرٹ پر ہوا۔ چیف جسٹس نے کہا اس مقدمے میں وفاق نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کی جو قانون کے مطابق نہیں تھی جبکہ...
  4. S

    عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر سپریم کورٹ بار کا خیرمقدم

    شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون جج کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کارروائی کی دھمکی دے ڈالی،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلیے لار جربینچ تشکیل دے دیا گیا، سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز نے مشاورت کے بعد متفقہ طور پر چئیرمین پی ٹی...
  5. S

    سپریم کورٹ بار کا آرٹیکل 63 اے پر 17 مئی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

    ایس سی بی اے آرٹیکل 63 اے پر سپریم کورٹ کی رائے کو چیلنج کرے گا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ کے آرٹیکل 63 اے پر 17 مئی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا،ایس سی بی اے کے فیصلے میں کہا گیا کہ اگر کوئی رکن پارٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ووٹ ڈالتا ہے تو اسے شمار نہیں کیا جانا چاہئے،...
  6. Rana Asim

    عمران خان اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے محتاط رہیں : سپریم کورٹ بار

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے صدر احسن بھون نے سابق وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں۔ ایس سی بی اے کے صدر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کی رات چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف...
  7. S

    نو اپریل کی رات عدالت کیوں کھلی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت جاری

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 اپریل کی رات کو عدالت کھولنے کی وضاحت جاری کردی ہے،عدالت نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ ہفتے کی شب عدالت کے دروازے اس لئے کھولے گئے تھے کیونکہ قانون کے مطباق ہنگامی نوعیت کی درخواستیں کسی بھی وقت دائر کی جا سکتی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ 11 نومبر 2019 اور 10 فروری 2021...
  8. S

    عدم اعتماد پر سیاسی جماعتوں میں تصادم کا خطرہ،سپریم کورٹ بار کا اہم اقدام

    تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ممکنہ تصادم کا خطرہ منڈلا رہاہے،جسے روکنے کے لئے سپریم کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے،سپریم کورٹ بار نےعدالت عظمی میں دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ عدم اعتماد آرٹیکل 95 کے تحت کسی بھی وزیر اعظم کو ہٹانے کا آئینی راستہ ہے۔ درخواست میں...
  9. Rana Asim

    پہلے طےکرلیں ہم چاہتے کیا ہیں؟بارکونسل کے متضادمطالبات پر فوادچودھری کاسوال

    وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کے دونوں مطالبے ایک دوسرے کے متضاد ہیں۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کے دونوں مطالبے ایک دوسرے سے متضاد ہیں۔ ایک طرف کہہ رہے ہیں کہ سوشل میڈیا کمپین چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں...
  10. S

    نوازشریف کی ضمانت کیلئے دیےگئے شہباز کے بیان حلفی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

    صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'ندیم ملک لائیو' میں تاحیات نااہلی ختم کرنے...
  11. S

    تاحیات نااہلی ختم کرانے کیلئے سپریم کورٹ بار نے درخواست تیار کر لی

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں تاحیات نا اہلی کیخلاف دائر کرنے کیلئے درخواست تیار کر لی۔ درخواست کے متن میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جان ب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے آرٹیکل 62 (1) (ایف) کے تحت تاحیات نااہلی کو ختم کیا جائے، اس آرٹیکل کےتحت آئین کی اس شق کے ذریعے...
  12. Muhammad Awais Malik

    عاصمہ جہانگیر کانفرنس کسی ایجنڈےکےتحت منعقد نہیں کی گئی،ایس سی بار کی وضاحت

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس منعقد کرنے کے پیچھے کسی مخصوص ایجنڈے سے متعلق الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ان الزامات کے جواب میں ایک وضاحتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سپریم...