عاصمہ جہانگیر کانفرنس کسی ایجنڈےکےتحت منعقد نہیں کی گئی،ایس سی بار کی وضاحت

5scbar.jpg

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس منعقد کرنے کے پیچھے کسی مخصوص ایجنڈے سے متعلق الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ان الزامات کے جواب میں ایک وضاحتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ بار کانفرنس میں شریک مقررین کی رائے اور نقطہ نظر کی توثیق نہیں کرتی۔

FE4W8xMXIAIAyeN

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ بار ایسوسی ایشن کسی مخصوص ایجنڈے کے تحت کانفرنس کے انعقاد کے الزامات کو مسترد کرتی ہے ، فورم ملک کی قومی و اجتماعی مسائل پر باہمی نقطہ نظر پیش کرنے کیلئے مختص ہے، عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے انعقاد کا مقصد بھی ترقی یافتہ و جمہوری پاکستان کی جانب قدم بڑھانا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1463140687029981184
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ یہ فورم حکومت ، اپوزیشن اور صحافیوں کے درمیان بات چیت کےلیے پیش کیا گیا، جمہوری ترقی کیلئے اظہار رائے کی آزادی ایک بنیادی جزو ہے، اس کانفرنس میں صحافیوں، سیاستدانوں، وکیلوں اور انسانی حقوق کے رہنماؤں کو اپنی آراء کا اظہار کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ کانفرنس میں کسی کو مدعو کرکے اسے قانون کی خلاف ورزی کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، ہم کسی کو بے بنیاد الزامات لگانے کی اجازت نہیں دے سکتے، ملک کی ترقی کیلئے آئین پاکستان ، شفاف ٹرائل اور قانون کی حکمرانی کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
نواز شریف کے پالتو کتوں نطفہ حراموں نے غیر ملکی سفیروں کو بلا کر ان کی موجودگی میں کچھ گشتی زادوں نطفہ حراٗموں کو
پاکستان کی فوج پر بھونکنے کا موقعہ دیا ایک نطفہ حرام سزا یافتہ مفرور کو چیف جسٹس اور غیر ملکی سفیروں کے سامنے بھونکنے کا موقعہ دیا جو ایک گشتی کی اولاد ہی کر سکتا ہے کوئی محب وطن پاکستانی نہیں
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا لگتا ہے ججوں نے اپنی ذلت رسوائی کا انتظام خود کر رکھا ہے ان میں کوئی گروہ بندی ہے کہ میرے گروپ کے علاوہ جو مرضی ذلیل ہو ہمیں کیا ایک حاضر جج کی جس انداز میں ویڈیو نکالی گئی
اور اسے ذلیل کیا گیا یہ اپنی مثال آپ تھا وہ جج رل کے مر گیا اس کا قصور بھی تھا لیکن اس کے بارے میں کسی نے تحقیق نہیں کی اسے کیسے پھنسیا گیا اس کے ساتھ کیا گیم کی گئی جو بھی تھا بڑی چالاکی کے ساتھ اسے ملا گیا اس کے ساتھ ہم نوالہ پیالہ ہوا گیا گلاس ٹکڑائے گئے جام پیے گے اور پھر اس کی مدہوشی کا فائدہ اٹھا کر اس کی ویڈیو بنالی گئی
پھر اسے بیک میل کیا گیا مدینۃالمنورہ کی گلیوں میں رمضان کے مبارک مہنے میں اس کی نجی ویڈیوز دیکھا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔ یادرہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی اپنی ویڈیوز آئیں جیسے زبیر عمر نونی لیگ کی لیڈر کی ننگی بےحیا زنا کرتے ویڈیو تھی تو ان نونی لیگ والوں نے کہا اس کی نجی زندگی سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں وہ ہمارا ترجمان کارکن سب کچھ رہے گا رات بھر عورتوں کی تنظیم سازی کرنے والے طلال چوہدری کی حرکتوں پر بھی اس کے سارے اعزاز برقرار رکھے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس جج ارشد ملک کو پورا پورا نشانہ بنایا گیا جو اس نے اپنی زندگی میں مرنے سے پہلے حلفیہ بیان دیا کسی نے اس کی نہیں سنی سب جج وکلا ان بلیک میلر مافیا کے ساتھ کھڑے رہےاور عدلیہ ذلیل ہوتی رہی وہ عدلیہ جس کی عزت کے لیے کبھی یہ سر دھڑ کی بازی لگایا کرتے تھے اس کی عزت نیلام ہوتی رہی ان کو کوئی فرق نہیں پڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو یہ جملہ ٹھیک لگتا ہے وکلا برادری متعلق کہ چھوڑو ذلیل عزت وہ کیا ہوتی ہے سب پرانی باتیں ہیں تم پیسے برھاؤ ہم ذلیل ہونے کے لیے تیار ہیں اپنے اوپر لعنت بھجنے کے لیے تیار ہیں یہ ہوا بھی اپنے چیف جسٹس کو سامنے بیٹھا کر ذلیل کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی تو کوئی تحقیق کرتا اس بیوقوف جج کے ساتھ ہوا کیا تھا اور ان لوگوں کو بھی زیر عتاب لاتے جو اس طرح کی حرکتیں بار بار کر تے چلے جا رہے ہیں لیکن ادارے سب خاموش ہیں اور بار بار انہیں موقعہ دے رہے ہے جب چاہو جیسے چاہو اداروں کی تزلیل کرو جس کی مرضی شریف آدمی کی عزت اچھالو کتنا آسان ہو گیا ایک پیشہ ور عورت ہائر کرو کسی کے پیچھے لگاؤ اس کی ویڈیوز بنا لو اور اسے جب مرضی بلیک میل کر لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی یہ ہو سکتا ہےانہوں نے امریکیوں کو بھی بے وقوف بنایا ہو وہاں کوئی اوراڈیو دی ہو یہاں پاکستان کوئی اور اڈیو دی ہو کیوں کہ پتا چلا جب پاکستانی صحافیوں نے اس فرم کمپنی سے بات کی تو انہوں نے کہا ہمارا وہ بندہ چھٹی پر ہے اور جنہوں نے ہم سے فرانزک کروایا ساتھ معاہدہ کیا ہے کہ آپ رپورٹ کسی اور کو نہیں دیں گیں یا اس کی تصدیق نہیں کریں گیں اب کوئی اس بات کو کیسے کنفرم کرے گا
 
Talisman

MPA (400+ posts)
5scbar.jpg

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس منعقد کرنے کے پیچھے کسی مخصوص ایجنڈے سے متعلق الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ان الزامات کے جواب میں ایک وضاحتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ بار کانفرنس میں شریک مقررین کی رائے اور نقطہ نظر کی توثیق نہیں کرتی۔

FE4W8xMXIAIAyeN

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ بار ایسوسی ایشن کسی مخصوص ایجنڈے کے تحت کانفرنس کے انعقاد کے الزامات کو مسترد کرتی ہے ، فورم ملک کی قومی و اجتماعی مسائل پر باہمی نقطہ نظر پیش کرنے کیلئے مختص ہے، عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے انعقاد کا مقصد بھی ترقی یافتہ و جمہوری پاکستان کی جانب قدم بڑھانا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1463140687029981184
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ یہ فورم حکومت ، اپوزیشن اور صحافیوں کے درمیان بات چیت کےلیے پیش کیا گیا، جمہوری ترقی کیلئے اظہار رائے کی آزادی ایک بنیادی جزو ہے، اس کانفرنس میں صحافیوں، سیاستدانوں، وکیلوں اور انسانی حقوق کے رہنماؤں کو اپنی آراء کا اظہار کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ کانفرنس میں کسی کو مدعو کرکے اسے قانون کی خلاف ورزی کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، ہم کسی کو بے بنیاد الزامات لگانے کی اجازت نہیں دے سکتے، ملک کی ترقی کیلئے آئین پاکستان ، شفاف ٹرائل اور قانون کی حکمرانی کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
Stop lying you terrorist in black coats. Only reason this fraud conference was to give support to a escaped criminal Nawaz lohaar. Chup terrorist bar association.