سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پاناما پیپرز، نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے اور رانا شمیم کے الزامات پر پہلی بار ردعمل دیدیا اور چونکا دینے والے انکشافات کردیئے ہیں۔
نجی خبررساں ادارے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پہلی بار اپنے قریبی ذرائع سے...
سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عدالت جانے کا بھی ایک ماحول ہوتا ہے، مسلم لیگ (ن) ابھی ماحول بنا رہی ہے اور اس انتظار میں ہے کہ تب عدالت جایا جائے جب پتہ ہو کہ ان کی شنوائی ہو گی اور انہیں کچھ ریلیف ملے گا۔
میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا...
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ججز اور دیگر مقررین کو نواز شریف کی تقریر سے متعلق علم نہیں تھا۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کانفرنس کے اختتام...
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تقریر بند کرنے سے متعلق افواہوں پر مریم نواز شریف نے ردعمل دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے اختتامی سیشن میں آج مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب شیڈولڈ تھا۔...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ وہ غیر جانبدار رہے، بار کی غیر جانبداری سے ہی وکلا کا تعاون ممکن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کے نام سے منسوب کانفرنس کی اختتامی تقریب میں ایک مفرور کا خطاب عدلیہ اور ججز کی توہین ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب...
رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپس لی جائیں،درخواست دائر
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو دی گئی مراعات واپس لی جائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست اسلام...
سینئر قانون داں شاہ خاور کے مطابق یہ دعویٰ کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے شمیم رانا کے سامنےاپنے رجسٹرار کو فون کیا مشکوک معلوم ہوتی ہے۔
نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے قانون داں شاہ خاور سے سوال کیا کہ جو معلومات سامنے آرہی ہیں ان سے ایسا معلوم...
نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی ذوالقرنین حیدر نے دعویٰ کیا کہ سابق جج رانا شمیم طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں نواز شریف کے وکیل رہ چکے ہیں۔
صحافی نے ثابت کیا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم اور ن لیگ میں گہرے مراسم رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جج رانا شمیم نواز شریف کے مشہور کیس طیارہ ہائی...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان ن لیگ کے سرگرم رہنما ہیں اور گزشتہ 2 ماہ سے وہ شریف خاندان کے ساتھ رابطے میں تھے۔
نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف بہت...
سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے سابق چیف جسٹس پاکستان کے حوالے سے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات کے حوالے سے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ قانون کی نظر میں اس حلف نامے کی کوئی اہمیت نہیں ہے، رانا شمیم کو کوئی شکایت ہے تو عدالت سے رجوع کریں لندن جاکر ہی حلف نامہ کیوں جمع کروایا جارہا ہے جہاں میاں...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس کے حوالے سے نشر کی جانے والی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے اسے اللہ کا انصاف قرار دیدیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مریم نواز شریف نے اپنی ٹویٹ میں ایک تصویر پوسٹ کی جس میں نواز شریف آسمان کی جانب نظریں...
چیف جسٹس آف پاکستان (ر) جسٹس ثاقب نثار سے متعلق جو بیان جی بی کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم نے دیا اس کی روشنی میں سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد جج رانا شمیم پر تنقید کر رہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ رانا شمیم نے اتنے سال بعد اچانک سے یہ انکشاف کیونکر اور کس کے کہنے پر کیا ہے۔
اس بیان پر ردعمل...
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافی انصار عباسی کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا میرے متعلق رپورٹ خبر حقائق کے منافی ہے، سابق چیف جسٹس جی بی رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا جواب دوں۔ یہ میرے لیے ممکن نہیں کہ اپنے خلاف چلنے والی خبروں کی وضاحتیں پیش کرتا پھروں۔
چیف جسٹس (ر) ثاقب...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے صحافی انصار عباسی کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق دی گئی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حیرت انگیز سٹوری نظر سے گزری جس میں ایک گلگت کے جج صاحب فرماتے ہیں کہ جب وہ ثاقب نثار صاحب کے پاس چائے پینے بیٹھے تو جج صاحب نے فون پر ہائیکورٹ کے جج کو کہا کہ نواز شریف...
سماء نیوز کے صحافی نعیم اشرف بٹ نے پروگرام ایجنڈا 360 میں گفتگو کرتے ہوئے ایک دلچسپ واقعہ سنایا کہ میاں برادران نے آپس میں ہی ایک میچ کھیلتے ہوئے شہباز شریف کو غلط طریقے سے آؤٹ کروا دیا تھا۔
نعیم اشرف بٹ نے کہا کہ شہباز شریف نے خود ایک واقعہ سنایا تھا کہ وہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک میچ...
قانونی ماہرین نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے معاملے پر اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے درخواست کریں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ اے پی ایس سے متعلق کیس کی سماعت کےحوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیر...
سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لاہور نے نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اے سی لاہور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت نمبر 3 کے حکم کے...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کی ترجمانی اور ان کی آواز بننے کیلئے عوام سے ہی رائے مانگ لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور مسلم لیگ ن عوام کے احساسات کی...
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مہنگائی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام باہر نکلیں کب تک خاموشی سے سب کچھ سہتے رہیں گے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے والد کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ آج پی ڈی ایم بھی موجود ہے،...
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ وزراء نے نواز شریف اور ن لیگ کو کالعدم تنظیم کے دھرنے میں خون خرابے کی یقین دہانی کروائی تھی۔
نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام میں تجزیہ دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ ن لیگ اور نواز شریف کو خون خرابے کی یقین دہانی...