مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔
نواز شریف اور مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔ نواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور سے دبئی روانہ ہوئے تھے، جہاں سے انہوں نے لندن، امریکا اور یورپ کا دورہ کیا۔...
نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا چیلنج
سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے چیلنج کردیا, آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں سابق چیف جسٹس پاکستان نے اپنی آڈیو کے حوالے سے کہا میری تو ایک ہی آڈیو آئی تھی، اس آڈیو کے فرانزک سے ثابت ہوگیا کہ وہ جوڑ کر بنائی گئی تھی۔...
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کہتے ہیںنواز شریف مخالفین سے بہت آگے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف نے کل حافظ آباد میں بھی اچھا جلسہ کیا ہے، ن لیگی قائد 28 جنوری کو سیالکوٹ میں جلسے...
کیا نواز شریف الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہو گئے؟ آئینی ماہرین کی متضاد رائے سامنے آگئیں, پانامہ پیپرز کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر دائر تمام ریفرنسز میں بریت کے باوجود کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہوگئے؟
سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار...
جس طرح نواز شریف واپس آئے اس سے پارٹی کو مقبولیت نہیں ملی، شاہد خاقان عباسی
سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس طرح میاں نواز شریف واپس آئے میں نہیں سمجھتا کہ اس سے پارٹی کو تقویت ملی ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی...
نواز شریف کو گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے سب سے بات کرنے میں پہل کرنی چاہیے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گرینڈ ڈائیلاگ ہونا چاہیے، جس میں تمام جماعتوں، آرمی چیف اور چیف جسٹس کو بیٹھنا چاہیے، اس گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے نواز شریف کو بطور...
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات کرنے اور ملکی مسائل کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے کا فیصلہ کرلیا, نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورت حال اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔...
شہباز شریف کو میں نےو زیراعظم بنوایا مگر انہوں نے کام نہیں کیا، آصف علی زرداری
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو میں نے وزیراعظم بنوایا تھا مگر انہوں نے کام نہیں کیا۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نوابشاہ میں سیاسی عمائدین...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔
اس حوالے سے مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، جہاں شہباز شریف اور مریم نواز نے دورہ کرکے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
لاہور میں نواز شریف کے استقبال کے لیے...
نواز شریف کی واپسی، لیگی قانونی ٹیم کی حکمت عملی تیار
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر انہیں جیل جانے سے بچانے کیلئے پارٹی کی قانونی ٹیم کی جانب سے حکمت عملی تیار کر لی گئی
ذرائع کے مطابق نوازشریف کی جانب سے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام...
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بن کر ووٹ کی عزت کو بحال کریں گے اور ملک کی معیشت بہتر کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی محبت کا...
سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف اس تاثر کو جھٹلاناچاہتے ہیں کہ وہ ڈیل کرکے آرہے ہیں تو پھر حفاظتی ضمانت نا کروائیں اور آکر کہیں کہ اگر گرفتار کرنا ہے توکرلیں۔
پبلک ٹی وی کے پروگرام خبر نشر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ نواز شریف بھی...
انصار عباسی کے مطابق نواز شریف کی جانب سے جنوری 2020 میں جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے خواجہ آصف کو بھیجا جانے والا نوٹ ان کے اس بیانیے سے متصادم ہے جو وہ سابق آرمی چیف اور دیگر کیخلاف اپنی حکومت کیخلاف 2017ء میں سازش کے حوالے سے استعمال کر رہے ہیں۔
نون لیگ نے جنوری 2020 میں...
سینیر تجزیہ کار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے عمران ریاض خان کی بازیابی کا کریڈٹ ن لیگ کو دے دیا,جاوید چوہدری نے ٹویٹ پر لکھا صحافی نے میاں نواز شریف سے رابطہ کر کے عمران ریاض کی بازیابی کے لئے درخواست کی، نواز شریف نے Out of the way جا کر اسٹیبلشمنٹ سے بات کی، جانتے ہوئے کہ عمران ریاض کیا...
نواز شریف کی واپسی اور اگلے سال کے اوائل میں عام انتخابات کے امکانات دھند لاگئے
صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق نیب قوانین، جو گزشتہ سال منظور کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہیں، کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی احتساب بیورو کی فعالی، نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول پر نظرثانی کی...
نیب کا اہم سیاسی رہنماوں کے گرد گھیرا تنگ,نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف،سابق صدر آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80کرپشن کیسز بحال کرتے ہوئے احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80کیسز کھولنے کا فیصلہ...
قائد ن لیگ نواز شریف کی لندن واپسی کی تیاریاں مزید تیز کردی گئیں، لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت کی اہم بیٹھک ہوئی،اہم اجلاس میں ن لیگ کے قائد نوازشریف، سابق وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، امجد پرویز ملک، عطا تارڑاوراسحاق ڈارشریک ہوئے۔
اعظم نذیرتارڑ اور امجد پرویزملک نے...
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، نواز شریف سمیت کئی ارکان پارلیمنٹ کا مستقبل خطرے میں پڑگیا
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد نواز شریف ، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف سمیت کئی اہم ارکان پارلیمنٹ کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اقبال...
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی اور جیل بھیجنے کا مطالبہ کردیا,۔لدن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو میں نوازشریف نے کہا ٹکٹ فروخت کرنے پر ثاقب نثار کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے کیونکہ انہوں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔
نواز شریف نے مزید کہا آئین...
سینئر سیاستدان اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جو مفرور مجرم ہوتا ہے وہ اپنا اپیل کا حق کھو بیٹھتا ہے۔
خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے ذریعے نواز شریف کو ملنے ریلیف ملنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے...