سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ججز اور دیگر مقررین کو نواز شریف کی تقریر سے متعلق علم نہیں تھا۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کانفرنس کے اختتام سیشن سے ایک مفرور مجرم خطاب کرے گا۔
فواد چوہدری کے اس بیان کے بعد صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون سے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان شہزاد اقبال نے سوال کیا جس کا جواب دیتے ہوئے احسن بھون نے کہا کہ ججز کو نواز شریف کی تقریر کا علم نہیں تھا اور نہ انہیں بتایا گیا تھا کیونکہ اس کی ضرورت نہیں ہوتی۔
انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے دوران 20 سے 25 سیشنز ہوئے جن کے الگ الگ موضوعات تھے، فواد چوہدری کو افغان ایشو سے متعلق سیشن میں مدعو کیا گیا تھا مگر وہ نہیں آئے، ہمیں حکومت کے نقطہ نظر کا احترام ہے مگر ہم بھی اپنا نقطہ نظر رکھتے ہیں۔
قبل ازیں عاصمہ جہانگیر کی بیٹی منیزے جہا نگیر نے بھی نواز شریف کی تقریر سے متعلق انکشا ف کرتے ہوئے کہا کہ جس وقت نواز شریف تقریر کررہے تھے اس وقت کچھ تاریں کاٹی گئی تھیں، تاریخ کاٹنا چوہوں کا کام ہوتا ہے،

- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/nawaz-bhoon.jpg