پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ایک طرح سے ناکام ہوگئے ہیں۔اے آروائی نیوز کے پروگرام"آف دی ریکارڈ' میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نےکہا ہے کہ حکومت کے ساتھ تین ایشوز پر مذاکرات ہورہے تھے، ایک ہی انتخابات کے معاملے پر بات آگے بڑھی، دوسرا...
تحریک انصاف آج حکومت سے مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ کرے گی، صدر پی ٹی آئی پرویزالہیٰ کے گھر چھاپے کی فواد چوہدری نے شدید الفاظ میں مذمت کردی، ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے کہا پرویزالہٰی کے گھر پر حملہ، علی امین گنڈا پور کو ضمانت کے باوجود حبس بےجا میں رکھنا اور ورکرز کی گرفتاریاں مذاکراتی عمل...
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ایک بار پھر پی ڈی ایم رہنماؤں کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، تنقیدی ٹوئٹ میں لکھا مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کے آئین کو دفنانے میں گورکن کا کردار ادا کیا ہے جب کہ بلاول اور شہباز شریف کے بیانات سے لگتا ہے انہوں نے آئین کبھی نہیں پڑھا۔
فواد چوہدری نے لکھا بلاول...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے۔
ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا وکلا نے آج ایک بار پھر حکومتی ٹاؤٹوں کا منہ کالا کر کے یوم سیاہ منایا، حکومتی وکلا کی یوم سیاہ...
پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی چیف جسٹس کے اختیارات ختم کرنے کی سازش کچل دی، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے پنجاب میں انتخابات کے لیے حکومت کی جانب سے فنڈز کے اجرا سے انکار کو سیاسی چال قرار دے دیا۔
پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ہر صورت پلس ہی ہوگا ، مائنس نہیں ہوسکتا۔
خبررساں ادارے کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت میں مائنس عمران خان فارمولے کو تسلیم نہیں کریں گے، اس فارمولے کا مطلب پاکستانی...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، آج ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھ جائے۔
فواد چوہدری نے کہا صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہو گی،سپریم کورٹ پر...
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت کے کیس میں فواد چوہدری کی فریق بننے کی درخواست مسترد کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی ۔ فواد چوہدری نے کیس میں فریق بننے کی استدعا کی ۔ جسٹس علی باقر...
ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے فواد چوہدری کو 17 مارچ کو طلب...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک بار پھر حکومت اور جیو نیوز پر کڑی تنقید کردی,ٹویٹ میں لکھا حکومت اپنے پروردہ جیو گروپ کے ساتھ مل کر چیف جسٹس اور عدلیہ کے خلاف زہریلی مہم چلا رہی ہے
فواد چوہدری نے کہا صرف ایک ہفتے میں اس مہم پر کروڑوں روپے لگا دئیے گئے ، حکومتی واٹس ایپ صحافی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ کون بھیجتا ہے صحافیوں کو آڈیوز؟
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جو آڈیو لیک کر رہے ہیں پہلے ان پہ ایکشن ہونا چاہیے، جب آڈیو لیک کرنے والوں پر ایکشن ہو گا تو اس...
فواد چوہدری کو منہ پر کپڑا ڈال کر پیش کرنا افسوسناک ہے،عرفان صدیقی کی مذمت
مسیلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے فواد چوہدری کے منہ پر کپڑا ڈال کر ،ہتھکڑیاں لگا کر پیش کرنے کی مذمت کردی،جیو کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا فواد چوہدری کو...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے واضح کردیا کہ ہم قومی اسمبلی میں واپس نہیں جارہے البتہ اپوزیشن لیڈر اور دیگر عہدے لینے کے لیے اسپیکر نے حاضری لگانے کا کہا تو لگالیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’ہیش ٹیگ سیاست‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہمارا قومی اسمبلی میں واپس کا تو...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں، اس روش کو مسترد کرتے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے بیان پر حیرت ہے، ہمارا مؤقف ہے کہ مودی کشمیر کی آئینی حیثیت...
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس 188نمبرز پورے ہیں اس لیے اگر ہمیں عدالت نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لیں تو حکم مانیں گے۔
فواد چوہدری نے میڈیا گفتگو میں مزید کہا کہ ہم فیصلے کے بعد اپیل میں بھی جا سکتے ہیں لیکن امید ہے اعتماد کا ووٹ لے کر اسمبلی توڑ دیں گے، 71 فیصد...
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دے دیا، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے۔
فواد چوہدری نے کہا الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے،کیس کی تاریخ 17 جنوری تھی جس کو رولز کے...
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی سنیئر نائب صدر مریم نواز کے آپریشن کے حوالے سے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے مریم نواز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز...
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثنا صاف صاف کہہ دیں کہ ن لیگ کو الیکشن میں شکست ہوگی، اس لیے الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اگر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ بلدیاتی الیکشن بھی نہیں کرا سکتے تو پھر انہیں مستعفی ہوجانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری متحدہ کے متحد کرنے کے مشن پر ہے،جس پر پاکستان تحریک انصاف بھڑک اٹھی ہے، پاکستان تحریک انصاف نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس اتحاد کا مقصد کراچی میں تحریک انصاف کو روکنا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی کا شہر روشنیوں کا شہر تھا، پھر...
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے عمران خان کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی سر پر کھڑی ہے، پی ٹی آئی کی یہی روش رہی تو اکتوبر میں بھی الیکشن نظر نہیں آرہے۔
سما کے پروگرام ندیم لائیو میں گفتگو میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیصل واوڈا نے کہا جب...