ووٹ کا حق چھیننے والی پارلیمان کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے:فواد چوہدری

fawas-ch-pdm-elccc.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے۔

ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا وکلا نے آج ایک بار پھر حکومتی ٹاؤٹوں کا منہ کالا کر کے یوم سیاہ منایا، حکومتی وکلا کی یوم سیاہ منانے کی اپیل بری طرح ناکام ہوگئی، ملک بھر میں وکلا معمول کے مطابق عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کا کہنا تھا حکومت کی سپریم کورٹ کے جج صاحبان کے خلاف مہم کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے، جن جج صاحبان کو جونیئر کہا جا رہا ہے وہ پاکستان کے چند سب سے بڑے ججز ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا ان ججز کا علم، تجربہ، ہائی کورٹ میں ان کا رویہ اور کام ان کے میرٹ کی گواہی ہے، حکومت میڈیا میں اپنے ٹاؤٹوں کے ذریعے شروع کی گئی مہم بند کرے۔

https://twitter.com/x/status/1648177699880333319
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے مزید کہا اگر شہباز شریف اور ان کے بیٹوں کے مقدمات ختم نہ کئے جاتے تو چوبیس ارب کی رقم خزانے میں آتی، یہ رقم دونوں صوبوں میں انتخابات کے کل خرچے سے بھی زیادہ ہے۔ اور یہ ان کی کرپشن کا صرف چھوٹا سا رخ ہے اصل پیسے لندن اور کہاں کہاں جا چکے ہیں۔

 

ranaji

President (40k+ posts)
گٹھے حرام زادے شہبازے ٹڈے کو ننگا کرکے الٹا ٹانگو اس گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر کنجر سے اربوں ڈالر کی وصولی ہو جائے گی جو اس گٹھے حرامی ٹڈے نے اس غریب عوام کا پیسہ لوٹ کر منی لانڈر کیا ہے اور یہ حرام زادہ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں ُاور بچوں کا قاتل ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر رضوان مقصود چپراسی اور بہت سے پاکستانیوں کا قاتل ہے یہ گٹھا حرامی فراڈیا