توشہ خانہ:مریم نواز سے متعلق ٹوئٹ پر ایف آئی اے نے فواد چودھری کو طلب کرلیا

maryam-nawaz-fawad-fia-twwt.jpg

ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے فواد چوہدری کو 17 مارچ کو طلب کرلیا۔

سائبر کرائم میں فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے رہائشی محمد ہارون نے درخواست دی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے مریم نواز پر توشہ خانہ سے گھڑی لینے کا جھوٹا الزام عائد کیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے 12مارچ کو شب 9بجکر 42 منٹ پر اشتعال انگیز اور جھوٹا ٹوئٹ جاری کیا جس میں پرائیویسی قانون کی خلاف ورزی کی گئی۔ ٹوئٹ کے ذریعے مریم نواز کے خلاف عوام کو بڑھکایا گیا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری ہو چکا ہے اس میں مریم نواز کے گھڑی لینے کا کوئی ذکر نہیں۔ دھمکی آمیز اور قانون کے منافی ٹوئٹ کرنے پر فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کی جائے۔

دوسری جانب فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ‏مریم نواز کی ٹوئٹر پر دھمکی کے گھنٹوں کے اندر ایف آئی اے نے میرے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا۔ اس ملک میں شہری حقوق مکمل طور پر معطل ہوچکے ہیں۔ سپریم کورٹ کی ان معاملات پرخاموشی تباہ کن ہے۔ چیف جسٹس صاحب معاملات پر خاموشی آئین کو معطل کرنے کی منظوری ہوگی۔
 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Sub se pahley to jis ne shikayat ki hay us pe parcha darj hona chahiey keh jub Maryam Safdar ne koi shikayaat darj nahi karai to tum Maryam Safdar ki na-jaiz oulaad kahaan se aa gaey ho
 
shumayun

Minister (2k+ posts)
Premium Member
maryam-nawaz-fawad-fia-twwt.jpg

ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے فواد چوہدری کو 17 مارچ کو طلب کرلیا۔

سائبر کرائم میں فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے رہائشی محمد ہارون نے درخواست دی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے مریم نواز پر توشہ خانہ سے گھڑی لینے کا جھوٹا الزام عائد کیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے 12مارچ کو شب 9بجکر 42 منٹ پر اشتعال انگیز اور جھوٹا ٹوئٹ جاری کیا جس میں پرائیویسی قانون کی خلاف ورزی کی گئی۔ ٹوئٹ کے ذریعے مریم نواز کے خلاف عوام کو بڑھکایا گیا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری ہو چکا ہے اس میں مریم نواز کے گھڑی لینے کا کوئی ذکر نہیں۔ دھمکی آمیز اور قانون کے منافی ٹوئٹ کرنے پر فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کی جائے۔

دوسری جانب فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ‏مریم نواز کی ٹوئٹر پر دھمکی کے گھنٹوں کے اندر ایف آئی اے نے میرے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا۔ اس ملک میں شہری حقوق مکمل طور پر معطل ہوچکے ہیں۔ سپریم کورٹ کی ان معاملات پرخاموشی تباہ کن ہے۔ چیف جسٹس صاحب معاملات پر خاموشی آئین کو معطل کرنے کی منظوری ہوگی۔

Where are the duffers at Islamabad court? Why don't they put their foot down against these frivolous cases and put FIA officers online to stop this nonsense?
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

بھئی ملکہ عالیہ فراریہ کے متعلق آپ ٹوئیٹ کرو تو خیال رکھو کیونکہ محترمہ اس وقت دختر پاسداران ہیں ہو سکتا دختر کی بجائے کچھ اور ہوں مگر ہیں اہم پاسداران کی نظر میں۔
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
Abid Baig
@abidhbaig
12ھ
Replying to
@hinaparvezbutt
لسٹ انگریزی میں ہے کسی سے ترجمہ کرا کے خود بھی پڑھ لو اور مالکن کو بھی پڑھا دو۔ یہ لسٹ تو اس کے چچا نے جاری کی ہے۔ آپ کے خلاف چچا نے سازش کر لی ہے۔
 
Sponsored Link