مریم نواز

  1. Muhammad Awais Malik

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا قیدیوں کی سزا میں کمی،قیدیوں کی رہائی کا اعلان

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مختلف جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کچھ قیدیوں کی رہائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے یہ اعلان سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا اور صوبے بھر میں قیدیوں کیلئے سزاؤں میں 3 ماہ کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز نے مریضوں کیلئے اپنا سرکاری ہیلی کاپٹر پیش کردیا

    مریم نواز کا اعلی اقدام, مریضوں کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کردیا وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالتے ہی اعلی اقدام کر دکھایا, مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی,وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس...
  3. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف اور مریم نواز کے حلقوں میں مخالف امیدوار غائب

    شہباز شریف اور مریم نواز کے حلقوں میں مخالف امیدوار غائب مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز پنجاب کے جن حلقوں سے انتخابات لڑرہے ہیں ان حلقوں میں مخالف امیدوار غائب ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے قصور کے حلقہ این اے 132 جبکہ مریم نوازشریف نے سرگودھا...
  4. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک صوبے کی جماعتیں ہیں،قیصر احمد شیخ

    قائمہ کمیٹی خزانہ کے سربراہ اور سینئر ن لیگی رہنما قیصر احمد شیخ نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ایک صوبے کی جماعتیں قرار دے دیا، اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی خزانہ کے سربراہ اور سینئر ن لیگی رہنما قیصراحمدشیخ نے کہا چارٹر آف اکانومی یہی ہے کہ ن لیگ نے سندھ اور...
  5. Muhammad Awais Malik

    سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے والوں پر مریم کا خوف عیاں ہے:مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پر مریم نواز شریف کا خود عیاں ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر نجی ٹی وی چینل اسلام آباد کے بیوروچیف صدیق جان نے مریم نواز شریف کے ایک پوڈکاسٹ کی لیک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ریکارڈنگ بند کرنے کا کہتی...
  6. Muhammad Nasir Butt

    حنا پرویز کامریم کےخطاب کو زیادہ ویوز ملنےکا دعویٰ،سوشل میڈیا کا ردعمل

    مریم بی بی YouTube پر نیازی سے بازی لے گئیں! صرف دس گھنٹوں میں 20 کروڑ عوام نے مریم بی بی کی تقریر سنی : حنا پرویزْ مسلم لیگ (ن )کی رہنما وسابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے یوٹیوب پر مریم نوازشریف کے قصور جلسے کی ویڈیوز دیکھے جانے کا موازنہ عمران خان کی ویڈیوز سے کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام...
  7. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کے پیچھے نا لگیں: مریم نواز شریف کا چیف جسٹس کو مشورہ

    مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سہولت کاروں کی فہرست بہت لمبی ہے جنہیں اس نے پہلے استعمال کیا اور پھر دھوکہ دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے ایک صارف کی جانب سے اپنی تقریر کے ایک کلپ کو شیئر کیا، اس کلپ میں مریم نواز...
  8. Muhammad Nasir Butt

    اعلانات کو حقیقت کا روپ دینے والے کو شہبازشریف کہتے ہیں: مریم نواز

    مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے! : نائب صدر ن لیگ نائب صدر وچیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ حکومتی اعلانات کو حقیقت میں بدلنے کے لیے خود میدان عمل میں اترنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب...
  9. Rana Asim

    پشتونوں کو دہشتگرد کہنے پر مریم نواز پر سوشل میڈیا کی کڑی تنقید

    طالبان، پختون، پشتون کہنے پر صارفین کی تنقید مریم نواز اور دیگر خواتین کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کو دہشت گردی ، طالبان کہنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے، منظور پشتین نے لکھا بتایا جائے آفیشلی گلوبٹ کس کے تھے اور اُن کا تعلق کہاں سے تھا؟ پورے پختونخوا کو دہشت گردی سے تشبیح...
  10. Rana Asim

    توشہ خانہ:مریم نواز سے متعلق ٹوئٹ پر ایف آئی اے نے فواد چودھری کو طلب کرلیا

    ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے فواد چوہدری کو 17 مارچ کو طلب...
  11. Muhammad Nasir Butt

    آصف کھوسہ پر الزام:کوئی مریم نواز کو آئین پڑھا ہی دے:فواد چوہدری

    پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا کہ اب مریم نواز اس ہفتے آصف کھوسہ کے بارے میں کہہ رہی ہیں وہ مدت ملازمت میں توسیع چاہتے تھے اور نواز شریف سے درخواستیں کر رہے تھے۔ فواد چودہدری نے مزید لکھا اب...
  12. Muhammad Nasir Butt

    میرا،آپکا قائد جلد آئے گا،مریم نے پارٹی میں نئی روح پھونک دی: خواجہ آصف

    گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع وسینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہمارا ملک انتہائی برے حالات سے گزر رہا ہے۔ ایک سال کے دوران جیسے مشکلات کا سامنا ہم نے کیا ہے شاید ہی ملک کی تاریخ میں کسی حکمران نے ایسے مسائل دیکھے ہوں۔ عمران خان پر...
  13. Rana Asim

    نوجوانوں کو سچ، جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا: مریم نواز

    پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا، ن لیگ ساہیوال کی یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ اجلاس میں لیگی رہنما نے کہا نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترقی کے...
  14. Rana Asim

    کرپشن پر پلی خاتون کہنے پر مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

    عمران خان کی تنقید پر مریم نواز سیخ پا جوابی ٹوئٹ داغ دیا، براہ راست ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دیکھو تو کل کے طاقتور لوگ آج کیسے زوال کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی ججز مخالف مہم پر عمران خان ججز کے دفاع میں سامنے آئے اور مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر کو کرپشن کے پیسے پر پلنے والی...
  15. Rana Asim

    مریم کے پاس اور بھی رازہیں،نوازکو نااہل کرنےوالا جج اس بنچ میں ہے:خواجہ آصف

    وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے موقع پر عمران خان نے جو کوششیں کی مریم نواز کے پاس اس سے متعلق بھی راز موجود ہیں ، یہ ساری کہانیاں سامنے آئیں گی۔ وزیردفاع نے پارٹی کی چیف آرگنائزر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی تقریر میں جو کہا وہ حق بجانب ہیں۔ خواجہ آصف نے...
  16. Rana Asim

    مریم نواز کے گلے کا کامیاب آپریشن، فواد چودھری کا نیک خواہشات کا اظہار

    پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی سنیئر نائب صدر مریم نواز کے آپریشن کے حوالے سے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے مریم نواز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز...
  17. S

    جنید صفدر کا پاکستان میں قیام کرکے سیاست میں اپنی والدہ کی مدد کا فیصلہ

    مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے پاکستان پہنچیں گے،پاکستان واپس آکر جنید صفدر...
  18. Rana Asim

    مریم اور کپیٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب کا اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

    نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی جی نیب راولپنڈی کی جانب سے...
  19. Rana Asim

    شہباز شریف سے پارٹی صدارت لینے کی تیاریاں؟ مریم نواز کا پلڑا بھاری ؟

    روزنامہ جنگ کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ن کے یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے صدر اور سیکرٹری سمیت دیگر عہدوں پر انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ امید کی جا رہی ہے کہ اب وزیراعظم شہبازشریف سے پارٹی صدارت لیکر مریم کو دے دی جائے گی تاکہ وہ وزارت عظمیٰ پر توجہ مرکوز کر سکیں۔ نجی اخبار سے منسلک صحافی ایوب...
  20. Muhammad Awais Malik

    خاتون سےبدتمیزی کرنے والے صحافی کی ارشد شریف بارےمریم نواز کے بیان کی حمایت

    ایون فیلڈ کے باہرخواتین سے الجھنے والے صحافی کوثر کاظمی کی مریم نواز کے ارشد شریف سے متعلق توہین آمیز ٹویٹ کی حمایت۔ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کوثر کاظمی نے ارشد شریف کی میت کے حوالے سے مریم نواز شریف کی ٹویٹ کی حمایت شروع کردی، ٹویٹر پر جواب دینے والے صارفین سے الجھتے بھی رہے۔ تفصیلات کے...