فواد چوہدری

  1. Rana Asim

    اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان جلسے میں ہواہے پیچھے نہیں ہٹ سکتے:فواد چوہدری

    تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کو کہا تھا کہ اسحاق ڈار سے پوچھیں کہ ان کا پلان کیا ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر کو ہم نے کہا تھا کہ اسحاق ڈار سے پوچھیں 7 ماہ میں ملک کا حشر نشر ہوگیا ہے ان کے پاس کیا پلان ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ صدر...
  2. Rana Asim

    عدم اعتماد سے فرق نہیں پڑتا،تحریک کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے: فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں عدم اعتماد آ بھی جائے تو ہمیں فرق نہیں پڑتا ، ہم اس تحریک کو اٹھاکر باہر پھینک دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے، یہ تو جوتے اٹھا کر الیکشن...
  3. S

    اہم تعیناتی میں لگنے والوں پر نہیں لگانے والوں پر اعتراض ہے: فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے واضح کیا کہ ہمیں اہم تعیناتی میں لگنے والوں پر نہیں لگانے والوں پر اعتراض ہے ، جو لگانے والے ہیں وہ بیرون ملک چوری کے پیسوں سے خریدے گئے گھر پر بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اہم تعیناتی کو غیرمتنازع بنانے کی کوشش کی ہے جو لگانے والے ہیں وہ بیرون...
  4. Rana Asim

    فواد چوہدری اور مصطفیٰ نواز کھوکھر فلم جوائے لینڈ کی حمایت میں سامنے آگئے

    فلم جوائے لینڈ کی ریلیز میں پابندی کیلئے جہاں ایک طرف آواز اٹھائی جا رہی ہے وہیں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اس کے حق میں بھی سامنے آ رہے ہیں۔ اب سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بھی اس کے حق میں آواز اٹھائی ہے۔ پی پی رہنما و سابق سینیٹر...
  5. Rana Asim

    ارشد کی میت لینے گئےتو اتھارٹیز خوفزدہ تھی جیسےارشد ابھی اٹھ بیٹھےگا: فواد

    سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ جب ارشد شریف کی میت لینے اسلام آباد ائیرپورٹ پر گئے تو دیکھا کہ اتھاٹیز کے لوگ یوں خوفزدہ تھے جیسے ارشد شریف ابھی اٹھ بیٹھے گا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ رات گئے ایئرپورٹ پر ارشد شریف کی میت کے...
  6. Muhammad Nasir Butt

    عمران نے نواز کو پیغام بھیجا تھا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کرلڑتے ہیں:سلیم صافی

    عمران خان نے نوازشریف کو پیغام بھیجا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر لڑتے ہیں: سلیم صافی پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی کوئی بھی نجی محفل ایسی نہیں ہوتی تھی جہاں ہمارے علاوہ اسٹیبلشمنٹ کے سرخیلوں بارے میں گالم گلوچ نہ کی جاتی ہو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ...
  7. S

    فواد چوہدری نے عاصمہ شیرازی کو ن لیگ کی ترجمان صحافی قرار دیا؟

    عاصمہ شیرازی ن لیگ کی ترجمان صحافی ہیں، فواد چوہدری پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدی نے عاصمہ شیرازی کو ن لیگ کی ترجمان صحافی قرار دے دیا، ٹویٹ پر فواد چوہدری نے لکھا کہ سائفر پر صدر نے کیا کہا اور نون لیگ کے ترجمان صحافیوں نے کس طرح صدر کے بیان کو پیش کیا اس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ...
  8. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف قانونی عمل کےبعد الیکشن میں حصہ لیں،ہمیں اعتراض نہیں:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاستدان ہیں ، انہیں واپس ضرور آنا چاہیے ، ہمیں ان کی واپسی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی واپسی سے متعلق فواد چوہدری نے یہ اہم بیان "ہم نیوز" کےپروگرام" پاکستان ٹونائٹ " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا...
  9. S

    عمران خان کی آڈیو لیک کس نے کی؟فواد چوہدری نے نام بتا دیا

    بدر شہباز کے اکاؤنٹ سے عمران خان کی آڈیو ریلیز کی گئی,فواد چوہدری پاکستان کی سیاست میں آڈیو لیکس نے ہلچل مچائی ہوئی ہے, گزشتہ روز عمران خان کی اعظم خان کے ساتھ آڈیو لیک ہوئی,رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے اُس وقت کے پرنسپل سیکریٹری کے ساتھ گفتگو کی...
  10. Rana Asim

    ممکنہ دھرنا،اسلام آباد کوبند کرنےکیلئے حکومت کےاقدامات،فواد چوہدری کاردعمل

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اضافی نفری طلب کرنے اور اسلام آباد کو بند کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے خوفزدہ اور نالائق لوگ شاید ہی اسلام آباد نے پہلے دیکھے ہوں، الیکشن کراؤ اور لوگوں کو فیصلہ کرنے دو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں رہنما تحریک انصاف نے وفاقی حکومت اور...
  11. Rana Asim

    لندن میں آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے:فواد

    رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر فواد چودھری نے لکھا کہ نون لیگ کے وزرا یہ کہہ رہے ہیں کہ لندن میں نئے آرمی چیف کی تقرری کے ضمن میں شہباز شریف اور...
  12. Rana Asim

    موجودہ حکومت نے آرمی چیف لگایا تو تنازع 3 سال جاری رہے گا : فواد چوہدری

    تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے پنڈی کو بتا دیا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرے گی تو پھر تنازع اگلے تین سال جاری رہے گا۔ سابق وفاقی وزیر نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ تعلقات تحریک...
  13. Muhammad Awais Malik

    اعظم تارڑ کو چاہیےکہ ایک محکمہ ایف آئی آر کھول لیں، فواد چوہدری

    رہنما تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پرطنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں چاہیے ہمارے خلاف روز ایک نیا پرچہ دینے کیلئے ایک ایف آئی آر ڈیپارٹمنٹ کھول لیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام "کل تک" میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ خصوصی گفتگو...
  14. Rana Asim

    عمران کی سکیورٹی پر 266 اہلکار تعینات؟ہمیں تو نہیں کبھی نظر آئے:فواد چوہدری

    نجی چینل جیو نیوز نے ایک خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی پر 226 اہلکار مامور ہیں جس مد میں 2 کروڑ روپے ماہانہ کے اخراجات حکومت کو برداشت کرنا پڑ رہے ہیں۔ اس پر سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ انہیں کو کبھی بنی گالہ میں یہ اہلکار نہیں دکھے۔ سماجی رابطے کی ویب...
  15. S

    اسلام آباد ہائیکوٹ کےفیصلے سے ثابت ہواقانون جج صاحبان کانام ہے:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات وزیر فواد چوہدری نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پر تنقید کردی، ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے نزدیک اداروں کے خلاف بیان اتنا سنگین معاملہ ہے کہ عدالت نے زیر حراست تشدد جیسے سنگین الزام کو نظر انداز کر کے شہباز گل کو پولیس...
  16. Rana Asim

    ایک دو دن میں طے کرلیں گے وفاقی حکومت کو کب فارغ کررہے ہیں : فواد چوہدری

    ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی،دوست محمد مزاری ڈپٹی اسپیکر نہ رہے،پی ٹی آئی اور ق لیگ اتحاد نے وزارت اعلیٰ کے بعد اسپیکر شپ بھی جیت لی دونوں جماعتوں کے مشترکہ امیدوار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف اور ق لیگ کے امیدوار...
  17. Rana Asim

    پریس کانفرنس کرنے والے اتحادی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں:فواد

    تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کے جن قائدین نے پریس کانفرنس کی ان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ کچھ دیر پہلے آپ نے ایک فلم دیکھی جس کا نام لندن ہی جاؤں گی تھا۔ فلم کے سارے کردار بھی ساتھ تھے، یہ پریس کانفرنس مریم اورنگزیب کے شوہر کی جانب سے...
  18. Rana Asim

    نون لیگ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے خلاف ٹرینڈ چلا رہی ہے: فواد چوہدری

    وزارت اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الہٰی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تو چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جس کے بعد ن لیگ کے میڈیا سیل نے ججز کے خلاف نازیبا ٹرینڈ شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پرویزالہیٰ کی درخواست پر سماعت ہوئی...
  19. S

    لوگ حقیقی آزادی کیلیے باہر آئے، ٹرن آؤٹ ظاہر کرتا ہے:فواد چوہدری

    تخت پنجاب پر کون ہوگا براجمان، مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع ہے، پاکستان تحریک انصاف نے دھاندلی کا الزام عائد کردیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں کہ کل حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلیٰ آخری دن ہو گا، ٹرن آؤٹ ظاہر...
  20. S

    کابینہ کے اجلاس میں آرٹیکل 6 سے پیچھے نہیں ہٹنا:فواد کی راناثنا پر تنقید

    سابق وزیر اطلاعات اور رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے وزیر داخلہ کیخلاف تنقیدی ٹویٹ داغ دیا, فواد چوہدری نے کہا کہ راانا ثنااللہ آج آپ کی نام نہاد کابینہ کا اجلاس ہے بالکل آرٹیکل 6سے پیچھے نہیں ہٹنا آپ نے جسٹس مندوخیل کی خواہش کےمطابق پی ٹی آئی قیادت پرآرٹیکل6 لگاناہےاورجج صاحب کو ہی اس خصوصی...