فواد چوہدری

  1. S

    عثمان مرزا،شاہ رخ جتوئی کیس نظام انصاف کیلئے چیلنج ہے:فواد چوہدری

    عثمان مرزا،شاہ رخ کیس نظام انصاف کیلیےچیلنج ہے،فواد چوہدری عثمان مرزا لڑکا لڑکی ہراسانی کیس ، جی ٹی روڈ زیادتی اور شاہ رخ جتوئی کیس ہمارے نظام انصاف کیلیے چیلنج ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ پر تشویش کا اظہار کردی،انہوں نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ یہ کیسز روزانہ کی بنیاد پر کیوں نہیں...
  2. Muhammad Awais Malik

    مری میں سیاحوں کا اضافہ عوام کی خوشحالی ظاہر کرتا ہے : فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مری میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہوئی ہیں، اس سے پتا چلتا ہے کہ عام آدمی خوشحال ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مری میں ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں، ہوٹلوں اور اقامت گاہوں کے کرائے کئی گنا اوپر چلے...
  3. S

    وزیر اعظم عمران خان نے نئی پارٹی تنظیم کا اعلان کردیا، کسے کونسا عہدہ ملا؟

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نئی پارٹی تنظیم کا اعلان کردیا،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بتایا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا ہے۔ اسد عمر تحریک انصاف کے نئے سیکرٹری جنرل ہوں گے،پرویز خٹک خیبر پختونخواہ،...
  4. Rana Asim

    الیکشن کمیشن پر الزامات ،اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول؟

    جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی معافی کو قبول کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے ادارے پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں وفاقی وزیر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ ممبر کمیشن نے وزیر ریلوے سے سوال کیا کہ اعظم سواتی صاحب آپ...
  5. S

    پاکستان میں اس کردار کا ایک بندا بھی نہیں،ایک نام ہے وجیہ الدین،حفیظ اللہ

    پاکستان میں اس کردار کا ایک بندا بھی نہیں ، ایک نام ہے وجیہ الدین،حفیظ اللہ نیازی حکومت یا وجیہ الدین کس کا موقف درست ہے؟ جسٹس وجیہ الدین ریٹارڈ نے الزام پر ڈٹئ ہوئے ہیں، کہتے ہیں کہ عمران خان کو ایسا پیسہ کیش دیا جاتا ہے لین دین کا کوئی ثبوت نہیں چھوڑا جاتا، جہانگیر ترین کے عمران خان سے...
  6. S

    'ایک احسان اور کردیں' پی ڈی ایم ترجمان کا الیکشن کمیشن کو مشورہ

    اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک احسان کریں اور وزرا کو معاف نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے الیکشن کمیشن کو وزرا کی معافی قبول نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج وفاقی وزرا کی معافی قبول...
  7. Muhammad Awais Malik

    شرکاء کو نواز شریف کی تقریر سے متعلق علم نہیں تھا : صدر سپریم کورٹ بار

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ججز اور دیگر مقررین کو نواز شریف کی تقریر سے متعلق علم نہیں تھا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کانفرنس کے اختتام...
  8. S

    رانا شمیم کے بیٹےکا فیصل واوڈا کے بعد فواد چوہدری کوبھی نوٹس بھجنے کا اعلان

    فیصل واوڈا،فواد چوہدری کو ہتک عزت کا نوٹس جائے گا،ایڈووکیٹ احمد حسن رانا سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے انکشافات پر نجی ٹی وی اب تک کے پروگرام میں رانا شمیم کے بیٹے ایڈوکیٹ احمد حسن رانا سے گفتگو کی گئی، جس پر ایڈوکیٹ احمد حسن رانا نے...
  9. S

    فواد چودھری نے بھارت کو سیمی فائنل میں جانے کا طریقہ بتا دیا

    بھارت کا ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل کا سفر اب بھی کٹھن ہے، لیکن اگر بھارتی قومی ٹیم وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بتائے ہوئے نسخے پر عمل کریں تو منزل آسان ہوجائے گی، جی ہاں فواد چوہدری نے بھارت کو زبردست تنقیدی مشورہ دے ڈالا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ...