Request To ADMIN / Members

saeenji

Minister (2k+ posts)
جو بات میں نہیں سمجھ پاتی وہ یہ ہے کہ جب یہ ایک دوسرے کی مقدس ہستیوں کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں تو یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ خود ذمہ دار ہیں اپنی مقدس ہستیوں کو گالیاں دلوانے میں ..کیسی محبت ہے ان کی اپنی ان ہستیوں سے ،یہ کون سا مذھب ہے ،کون سا عقیدہ ہے جو ایک دوسرے کے ماننے والوں پر کیچڑ اچھلواتا ہے ..حیران ہوتی ہوں ان کی کتابوں کے حوالے سے ..وہ کون تھے جو اتنا کچھ غلط لکھ گئے ..جس کے یہ حوالے دیتے ہیں ..مذھب کے نام پر جو کچھ لکھ گئے اور لکھ رہے ہیں بھول گئے کہ کل ان سب کا حساب دینا ہے ..دنیا میں کوئی مذھب ایسا نہیں ہے جو بد اخلاقی سکھاتا ہو ..لیکن ان کے کومنٹ پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ دنیا میں ایک مذھب ایسا بھی ہے جو اپنے ماننے والوں کو گالی گلوچ سکھاتا ہے ..وہ ہے مذھب اسلام .
.الله کاحکم بھول کر کہ کسی فرقے میں نہ بانٹو پتا نہیں الله کی ناراضگی مول رہے ہیں یا جنت کے حقدار بن رہے ہیں ..الله ہم سب پر رحم کرے اور قرآن سمجھنے کی توفیق دے ..
آخر میں ان تمام حضرات سے گزارش ہے اپنی توپوں کا رخ میری طرف نہیں کیجئے گا ..ایک ڈس لائک کا بٹن ہے بس دبا دیجئے گا ..ائندہ پھر اس موضوع پر میں نہیں بولوں گی .

مذہب اور مذہب کے پیروکاروں میں فرق کرنا چاہیے۔۔۔۔۔ مجھ میں تو وہ گالیاں پڑھنے کی ہمت نہیں پڑی، البتہ ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ا لله پاک کی رحمت ہر شے کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور نبی اکرم pbuh تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجے گئے۔۔۔۔۔ کسی کو گالی گلوچ کرنے سے اگر انسان یہ سمجھ بیٹھے کہ میں نے دین کی خدمت کی ہے تو یہ اس کی بدعقلی ہے اس کا مذہب اسلام سے کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔۔۔ خلفائے راشدین (رضی الله عنھا) کی زندگیوں سے ہمیں سبق سیکھنا چاہیے، کس طرح وہ نیکی اور اچھائی میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرتے تھے اور آج ہماری وہ حالت ہے کہ ہر غلط کام میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ مذہب اسلام تو دوسرے مذ اہب کے خداؤں کو برا بھلا کہنے سے روکتا ہے ، ہم سب تو پھر بھی مسلمان ہیں اور فیصلے کا اختیار صرف اور صرف رب تعالی' کے پاس ہے۔۔۔۔۔ اب اگر کوئی شخص گالیوں کو اسلام سے منسوب کرنا چاہتا ہے تو الله پاک اسے ہدایت دے
(آمین)

6_108.png

And do not insult those they invoke other than ALLAH, lest they insult ALLAH in enmity without knowledge. Thus WE have made pleasing to every community their deeds. Then to their Lord is their return, and HE will inform them about what they used to do.

(Holy Qur'an, 6:108)

my-mercy-embraces.jpg

tumblr_mrqmihNzyq1s0b5zho1_500.jpg

quote-allah-will-not-be-merciful-to-those-who-are-not-merciful-to-people-muhammad-254769.jpg

Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Why do you wish to Ban these people
Let them stay and expose themselves

Don't we know who has come back with new IDs
Don't push it under the carpet, Clean it or learn to live with if you can't clean it

This forum is NOT meant to know our internal politics or malign political parties only
but to learn whats happening in our own neighborhood as well

I have no love lost for Saudi Rulers
but I don't wish to apply my Umrah visa in Farhang e Iran ten years down the road
 
Annie

Moderator
تاری صاحب اس تھریڈ کو بنا کر اپنی آواز بلند کرنے پر آپکا شکریہ ، آپکی اس تھریڈ کے بعد میں نے وہ تھریڈ پڑھی
:astagh::astagh::astagh::astagh: ......کیا پڑھا

مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا کے کوئی ایسا لکھ سکتا ہے ہر برگزیدہ ہستی قابل احترام ہے میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کے عقیدوں کے پیچھے دوسرے عقیدوں کے لیے اتنی نفرت چھپی ہو سکتی ہے کے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے
:astagh: نبی پاک pbuh کی فیملی سمیت برگزیدہ ہستیوں کے بارے میں اتنی گالی گلوچ

آج تک کوئی غیر مسلم نہیں ملا یا دیکھا جو ہماری مذھبی شخصیات کے بارے میں نامناسب بات کہنے کی جرات کرے
افسوس کے ہمارے ہی اپنے آپ کو مسلمان کہلوانے والے بھائی اتنا گر سکتے ہیں

سب پڑھ کر بہت دکھ ہوا بہت دکھ ہوا ،سوچا آپکی اس تھریڈ میں حصہ نہ ڈالنا اور چپ رہنا بھی گناہ ہی ہوگا کے ہم مل کر اس روئیے کی مذمت نہ کریں

( الله ہم سب کو صحیح راستہ دکھاۓ ( آمین

Jaanu

Councller (250+ posts)

خاتون جن حضرت نے مقدس ہستیوں کے لئے انتہائی گندی زبان استمعال کی تھی وہ شدید ترین ذہنی اور نفسیاتی مسائل سے دو چار ہیں . ہم سب کو ان کی صحت، تندرستی اور عافیت کے لئے دعا کرنی چاہیے
 
dilavar

جس عقیدہ کی بنیاد ہی رسول الله کے قریب ترین ساتھیوں کو گالی دینے پے ہو ان سے آپ کیا ایکسپکٹ کر سکتے ہیں. یہ تو مائنوریٹی میں ہونے کی وجہ سے تکیہ کیا جاتا ہے ورنہ تو یہی لان تان انکا مذھب ہے. آپ غور کریں کے انکا سارا زور یا تو احادیث پی تنقید کرنے اور یا نبی ص کے اصحاب ا کرام کی توہین پے صرف ہوتا ہے. یہنی کے اسلام کو انڈر مائین کرنے کیلئے. جو لوگ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر ر جیسی شخصیات کے بارے میں مغلظات بک سکتے ہیں جبکے ان کا کردار اور کنٹریبوشن معلوم اور انہیں فوت ہوے بھی عرصہ گزر چکا ہے تو میں تو ایسے آدمی کو کسی بیہودہ کلٹ کا ممبر ہی سمجھ سکتا ہوں جس کا مقصد مسلمانوں میں اپنے مذھب کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنا ہو ؟؟؟؟؟؟
 
محترم ، آپکی بات ٹھیک ہے اپنے سمیت انکی ہدایت کی دعا تو کر دی تھی

ایک بات بتائیے مقدس ہستیوں کے بارے میں گالیاں لکھنے والوں کی ذہنی بیماری کو ہم اور آپ برداشت کریں گے جب وہ ہمارے یا ہماری فیملی کے بارے میں ایسی زبان استعمال کریں ؟
کہنا یہ چاہتی ہوں جو بات ہم اپنی فیملی کے بارے میں برداشت نہ کریں تو وہ مقدس ہستیوں اور انکی بیبیوں کے بارے میں سن کر کیوں ذہنی بیمار ہونے کا فائدہ دے کر برداشت کریں ؟

طاری کی تھریڈ دیکھنے کے بعد میں نے وہ ساری پوسٹس ڈیلیٹ ہونے سے پہلے پڑھی تھیں اور انھیں ملنے والے لائیک بھی دیکھے ، لکھے جانے والے ایک ایک لفظ سے بہت دکھ ہوا ، اپنے لیے لازم سمجھتی ہوں کے اس روئیے کے خلاف آواز مل کر اٹھائی جاۓ

Annie

Moderator
جس عقیدہ کی بنیاد ہی رسول الله کے قریب ترین ساتھیوں کو گالی دینے پے ہو ان سے آپ کیا ایکسپکٹ کر سکتے ہیں. یہ تو مائنوریٹی میں ہونے کی وجہ سے تکیہ کیا جاتا ہے ورنہ تو یہی لان تان انکا مذھب ہے. آپ غور کریں کے انکا سارا زور یا تو احادیث پی تنقید کرنے اور یا نبی ص کے اصحاب ا کرام کی توہین پے صرف ہوتا ہے. یہنی کے اسلام کو انڈر مائین کرنے کیلئے. جو لوگ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر ر جیسی شخصیات کے بارے میں مغلظات بک سکتے ہیں جبکے ان کا کردار اور کنٹریبوشن معلوم اور انہیں فوت ہوے بھی عرصہ گزر چکا ہے تو میں تو ایسے آدمی کو کسی بیہودہ کلٹ کا ممبر ہی سمجھ سکتا ہوں جس کا مقصد مسلمانوں میں اپنے مذھب کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنا ہو ؟؟؟؟؟؟
بات صرف یہ نہیں کے لعن طعن کی گئی ہے یا احادیث پر تنقید کی گئی ہے ، نہیں نبی پاک .pbuh..کی فیملی کی خواتین کو انکی فیملی کو اور صحابہ اکرام کے بارے میں بہت گالیاں لکھی گئی تھیں
میں ابھی تک شاک میں ہوں اور مجھے یقین نہیں آ رہا کے کوئی اس طرح کیسے لکھ سکتا ہے :(:(
دنیا کے ہر قانون میں کسی مذھب کے بارے میں ان لائن گالی گلوچ پوسٹ کرنا جرم ہے معلوم نہیں اس فورم پر کونسا قانون چلتا ہے
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کے تمام ہی مذاھب امن اور محبت کا پیغام کسی نہ کسی شکل میں دیتے ہیں
یہ واحد مذھب ہے جس کی بنیاد ہی جھوٹ ، فریب، فحش گوئی پر رکھی گئی ہے
اس مذھب کے پیروکار ہماری اس کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں کہ ہم بدلے میں ان کی مقدس ہستیوں کو گالی نہیں دے سکتے
معلوم نہیں کس نے یہ بات پھیلائی ہوئی ہی کہ یہ بھی دین اسلام کا ایک مسلک ہے
جبکہ ان کے دین اور دین اسلام میں کوئی ایک بات اور عقیدہ بھی مشترک نہیں
میں نے دنیا کے کئی ادیان کا مطالع کیا ہے مگر ایسی فحش گوئی اور خرافات کہیں نہیں دیکھی
آج اس بات کی ضرورت ہے کہ مسلمانوں میں یہ آگاہی پیدا کی جاۓ کہ ان کا مذھب مسلمانوں سے جدا ہے
محبت سے دنیا کو مسخر کیا جا سکتا ہے مگر محبت سے ان کے دلوں میں جگہ نہیں بنائی جا سکتی
اس لیے کہ ان کے دل بغض ، منافقت اور غلاظت سے بھرے ہوئے ہیں

لگتا ہے کہ آج مسلمانوں کے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں
ایک غیر مسلم کے بناۓ ہوئے خاکوں پر تو ہمارا خون کھول اٹھتا ہے اور ہم مارنے اور مرنے پر اتر جاتے ہیں
مگر دوسری طرف اپنی ماؤں کی ماں اور الله کی برگزیدہ اور مقدس ہستیوں کے دامنوں پر لگتے ہوئے ایسے داغوں کا ہم پر کوئی اثر نہیں ہوتا
الله تعالی ہم سب کو اپنے دین کو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرماے
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بات صرف یہ نہیں کے لعن طعن کی گئی ہے یا احادیث پر تنقید کی گئی ہے ، نہیں نبی پاک .pbuh..کی فیملی کی خواتین کو انکی فیملی کو اور صحابہ اکرام کے بارے میں بہت گالیاں لکھی گئی تھیں
میں ابھی تک شاک میں ہوں اور مجھے یقین نہیں آ رہا کے کوئی اس طرح کیسے لکھ سکتا ہے :(:(
دنیا کے ہر قانون میں کسی مذھب کے بارے میں ان لائن گالی گلوچ پوسٹ کرنا جرم ہے معلوم نہیں اس فورم پر کونسا قانون چلتا ہے

پہلے تو یہ کے آپ کو کس نے کہا تھا پڑھنے کیلئے. مینے تو پہلی بات آتے ہی بند کر دیا. اور دوسرا یہ کے ادھر ایسا ہی قانون ہے. ہمہارا معاشرہ ایک ٹرانسفورمشن سے گزر رہا ہے. ابھی اسے تہذیب یافتہ ہونے میں وقت لگے گا. انٹرنٹ نے اور آزادی دے دی ہے کے بغیر سر پھٹول کے جو مرضی اے کہ دو. ابھی ایک دو ٹکے کی بے مصرف غلاظت کو اتنی ہمت ہوئی کے میرے ساتھ بد تمیزی کرے اور مزے کی بات یہ ہے کے مجھے بین کر دیا گیا. خیر جتنا میں سمجھا ہوں اس کلٹ کی بنیاد ہی صحابہ کرام کو گالی دینا ہے اور اسے ثواب سمجھا جاتا ہے. آپ ذرا سوچیں دنیا میں کیسے کیسے لوگ گزرے ہیں. چنگیز خان، ہلاکو اور دوسرے جن کیلئے انسانی جان کی اہمیت مکھی کے برابر بھی نہی. ایک نارمل انسان تو ان کو بھی گالی نہی دیتا. ہاں واقعات پڑھتا ہے اور اس سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہے. گالی تو ایک موجودہ صورت ے حال پے جس میں سے نکلنا مشکل نذر آتا ہو کے خلاف ایک کمزور رد ے عمل اور کتھارسس ہوتا ہے جیسے ہم لوگ غلیظ کو گلیاں دیتے ہیں
 
میں نے پڑھا اور بہت شاک ہوا مجھے یقین نہیں آیا کے ایسا بھی لکھا جا سکتا ہے ، کسی لاڈلے یا لاڈلی ممبر کو گالی دی جاۓ تو کچھ ماڈز ایکدم حرکت میں آجاتے ہیں جبکے وہ تھریڈ چھ پیج کی تھی ، لگتا ہے خبر ہونے میں بہت دیر لگی

فورم پر کسی بھی برگزیدہ ہستی کے بارے میں کسی نامناسب کمنٹ کی اجازت نہیں ہونا چاہئیے خواہ کوئی بھی مذھب یا فرقہ ہو سب کا احترام کیا جانا چاہئیے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مذہب اور مذہب کے پیروکاروں میں فرق کرنا چاہیے۔۔۔۔۔ مجھ میں تو وہ گالیاں پڑھنے کی ہمت نہیں پڑی، البتہ ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ا لله پاک کی رحمت ہر شے کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور نبی اکرم pbuh تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجے گئے۔۔۔۔۔ کسی کو گالی گلوچ کرنے سے اگر انسان یہ سمجھ بیٹھے کہ میں نے دین کی خدمت کی ہے تو یہ اس کی بدعقلی ہے اس کا مذہب اسلام سے کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔۔۔ خلفائے راشدین (رضی الله عنھا) کی زندگیوں سے ہمیں سبق سیکھنا چاہیے، کس طرح وہ نیکی اور اچھائی میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرتے تھے اور آج ہماری وہ حالت ہے کہ ہر غلط کام میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ مذہب اسلام تو دوسرے مذ اہب کے خداؤں کو برا بھلا کہنے سے روکتا ہے ، ہم سب تو پھر بھی مسلمان ہیں اور فیصلے کا اختیار صرف اور صرف رب تعالی' کے پاس ہے۔۔۔۔۔ اب اگر کوئی شخص گالیوں کو اسلام سے منسوب کرنا چاہتا ہے تو الله پاک اسے ہدایت دے
(آمین)

6_108.png

And do not insult those they invoke other than ALLAH, lest they insult ALLAH in enmity without knowledge. Thus WE have made pleasing to every community their deeds. Then to their Lord is their return, and HE will inform them about what they used to do.

(Holy Qur'an, 6:108)

my-mercy-embraces.jpg

tumblr_mrqmihNzyq1s0b5zho1_500.jpg

quote-allah-will-not-be-merciful-to-those-who-are-not-merciful-to-people-muhammad-254769.jpg

سائیں جی اتنا لالوں لال ہونے کی ضرورت نہیں .....ذرا غور سے پڑھیں ..میں نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے ..

یہ نہیں کہا کہ ایسا ہے ...عامر کی اکیڈمی جوائن کر لیں
جس مذھب نے سب سے زیادہ حسن اخلاق پر زور دیا ہے ..اس کے ماننے والے اسی کے نام پر بد اخلاقی کی انتہا کو چھو لیتے ہیں جو دنیا سے چلا گیا .اس کا حساب کتاب الله کے پاس ..ہم خود حساب لینے کے چکر میں اپنی آخرت خراب کئے جا رہے ہیں ..روز قیامت تاریخ کے سوال نہیں معاشرتی علوم کے سوال ہوں گے ..اس کی تیاری کریں .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Alternate suggestions, please????

زبان بندی سے ، پہرے بٹھانے سے کیا مسلہ حل ہو جائے گا ..دیکھ لیں پوری اسلامی دنیا آپس میں دست و گریبان ہے ..پہلے ملک کے اندر اندر تھی ..اب سعودیہ اور یمن کی صورت میں بھڑک رہی ہے ..اور نہ جانے کہاں تک پونچھے ..آپس کے اختلاف دور کرنے کی ضرورت ہے ..اور یہ گالی گلوچ یا مار پٹائی سے نہیں ہونے لگا ..محبت سے بڑا ہتھیار کوئی نہیں ..منتظر جی کی اس بات سے اتفاق کروں گی کہ اس وقت کسی کو برد باری سے ان کے درمیان پڑنا چاہئے تھا ..معاملے کو ٹھنڈا کرنے کے لئے ..یہ کیا تماشا چلتا رہے اور بعد میں موڈ آ کر جھاڑو پھیر دے ..
بین لگتا ہے وہ ہی لوگ دوسرے نام سے اگ آتے ہیں ..فائدہ ..تو پھر ان کو اسی نام سے ہی یہاں رہنا دیا جائے ..میرا نہیں خیال اگر تحمل سے بات کی جائے تو ایک دوسرے کی بات کیوں نہیں سنی جائے گی ..
اول تو عقیدہ سب کا پرسنل معاملہ ہے ..اس کو جج کرنے کا کام الله پر ہی چھوڑ دیا جائے تو بہترین ہے ...
 
مجھے پورا یقین تھا کہ آپ کا یہی جواب ہوگا۔۔۔۔۔ پہلی بات تو یہ کہ میری پوسٹ کا مرکزی خیال، پہلا جملہ تھا اور وہ 'ایسا لگنے' کا جواب تھا،، اگر ہم لوگ اتنی سی بات سمجھ لیں کہ مذہب اور مذہب کے پیروکاروں میں فرق ہے 'تو پھر ایسا ہر گز نہیں لگے گا'۔۔۔۔۔ اور میں نے بھی یہی کہا ہے کہ فیصلے کا اختیار صرف اور صرف رب تعالی' کے پاس ہے، ہمیں چاہیے کہ نیکی اور اچھائی کہ کاموں میں ایک دوسرے سے سبقت لینی کی کوشش کریں۔۔۔۔۔ اس میں لال و لال ہونے والی تو کوئی بات تھی ہی نہیں ، آپ خوا ه مخواه ہی پریشان ہو رہی ہیں
(bigsmile):)
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
زبان بندی سے ، پہرے بٹھانے سے کیا مسلہ حل ہو جائے گا ..دیکھ لیں پوری اسلامی دنیا آپس میں دست و گریبان ہے ..پہلے ملک کے اندر اندر تھی ..اب سعودیہ اور یمن کی صورت میں بھڑک رہی ہے ..اور نہ جانے کہاں تک پونچھے ..آپس کے اختلاف دور کرنے کی ضرورت ہے ..اور یہ گالی گلوچ یا مار پٹائی سے نہیں ہونے لگا ..محبت سے بڑا ہتھیار کوئی نہیں ..منتظر جی کی اس بات سے اتفاق کروں گی کہ اس وقت کسی کو برد باری سے ان کے درمیان پڑنا چاہئے تھا ..معاملے کو ٹھنڈا کرنے کے لئے ..یہ کیا تماشا چلتا رہے اور بعد میں موڈ آ کر جھاڑو پھیر دے ..
بین لگتا ہے وہ ہی لوگ دوسرے نام سے اگ آتے ہیں ..فائدہ ..تو پھر ان کو اسی نام سے ہی یہاں رہنا دیا جائے ..میرا نہیں خیال اگر تحمل سے بات کی جائے تو ایک دوسرے کی بات کیوں نہیں سنی جائے گی ..
اول تو عقیدہ سب کا پرسنل معاملہ ہے ..اس کو جج کرنے کا کام الله پر ہی چھوڑ دیا جائے تو بہترین ہے ...

معاملہ بہت ہی ساده سا ہے، مجھے چاروں خلفائے راشدین (رضی الله عنھا) اور نبی پاک pbuh کی ازواج اور بیٹیاں اپنی جان اور والدین سے بھی زیادہ عزیز ہیں، اور اگر کوئی انہیں گالی دے گا ،تو اسے مستقل طور پر بین کیا جانا چاہیے۔۔۔۔ ایسے افراد کو چاہیے کہ پہلے تربیت حاصل کریں اور لوگوں میں بات کرنے کا سلیقہ سیکھیں، اگر یہ کام بہت مشکل لگتا ہے تو خاموش رہیں ، ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے اور ان لوگوں نے ان برگزیدہ ہستیوں کو یوں نشانہ بنا کر تمام حدیں پار کر لی ہیں۔۔۔۔الله پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہم سب کو ہدایت دے
(آمین)
 
Last edited:

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Main hazar dafa iss forum pe keh chuka hun ke mazhab aur firqon per behes honi hee nahin chhaye iss forum mein .. hum loge abhi mentally itne baligh nahin huye ke shaistgi ki hadd mein reh ker koi bhee behes ker sakein.. chahe siasi ho ya mazhabi. Aur maqsad kya hota he firqawarana behes ka?? Aj tak koi kisi ko convince ker saka he yehan firqawerana behen mein.. to admins kiun aqal se kam nahin lete aur apni rulebooks mein ye add ker den ke firqawarana behes mana he iss forum pe? kya khyal he?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے پورا یقین تھا کہ آپ کا یہی جواب ہوگا۔۔۔۔۔ پہلی بات تو یہ کہ میری پوسٹ کا مرکزی خیال، پہلا جملہ تھا اور وہ ' ایسا لگنے' کا جواب تھا،، اگر ہم لوگ اتنی سی بات سمجھ لیں کہ مذہب اور مذہب کے پیروکاروں میں فرق ہے 'تو پھر ایسا ہر گز نہیں لگے گا'۔۔۔۔۔ اور میں نے بھی یہی کہا ہے کہ فیصلے کا اختیار صرف اور صرف رب تعالی' کے پاس ہے، ہمیں چاہیے کہ نیکی اور اچھائی کہ کاموں میں ایک دوسرے سے سبقت لینی کی کوشش کریں۔۔۔۔۔ اس میں لال و لال ہونے والی تو کوئی بات تھی ہی نہیں ، آپ خوا ه مخواه ہی پریشان ہو رہی ہیں
(bigsmile):)

مذہب اور مذھب کے پیروکاروں کا فرق تو میں آپ سمجھتے ہیں ..باقی دنیا اسے اسلام ہی سمجھتی ہے ..اور اسی حوالے سے دیکھتی ہے .
اب چاہے بڑا بڑا لکھیں ..یا چننا مننا .بات وہ ہی جو میں کہہ رہی ہوں ...ویسے انسان شرمندگی میں ایسے ہی لکھتا ہو گا .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
معاملہ بہت ہی ساده سا ہے، مجھے چاروں خلفائے راشدین (رضی الله عنھا) اور نبی پاک pbuh کی ازواج اور بیٹیاں اپنی جان اور والدین سے بھی زیادہ عزیز ہیں، اور اگر کوئی انہیں گالی دے گا ،تو اسے مستقل طور پر بین کیا جانا چاہیے۔۔۔۔ ایسے افراد کو چاہیے کہ پہلے تربیت حاصل کریں اور لوگوں میں بات کرنے کا سلیقہ سیکھیں، اگر یہ کام بہت مشکل لگتا ہے تو خاموش رہیں ، ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے اور ان لوگوں نے ان برگزیدہ ہستیوں کو یوں نشانہ بنا کر تمام حدیں پار کر لی ہیں۔۔۔۔الله پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہم سب کو ہدایت دے
(آمین)
ہم سب کو عزیز ہیں اور عزیز ہونی بھی چاہئیں ...بات یہ ہے کہ ایسی نوبت کیوں آتی ہے ..میں جب اس تھریڈ پر گئی تو صفائی دھلائی ہی چکی تھی ..اس لئے نہیں معلوم کس نے شروع کی
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
مذہب اور مذھب کے پیروکاروں کا فرق تو میں آپ سمجھتے ہیں ..باقی دنیا اسے اسلام ہی سمجھتی ہے ..اور اسی حوالے سے دیکھتی ہے .
اب چاہے بڑا بڑا لکھیں ..یا چننا مننا .بات وہ ہی جو میں کہہ رہی ہوں ...ویسے انسان شرمندگی میں ایسے ہی لکھتا ہو گا .

آپ تو بوکھلا گئی ہیں،، میری ہر اردو پوسٹ کا فونٹ سائز ٥ ہی ہوتا ہے،، یہ آپ کو بڑا کب سے لگنے لگا؟؟؟؟۔۔۔۔۔اور اس میں شرمندگی والی کیا بات ہے؟؟ میں تو فخر محسوس کرتا ہوں خود کو مسلمان کہنے/ کہلوانے میں
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ تو بوکھلا گئی ہیں،، میری ہر اردو پوسٹ کا فونٹ سائز ٥ ہی ہوتا ہے،، یہ آپ کو بڑا کب سے لگنے لگا؟؟؟؟۔۔۔۔۔اور اس میں شرمندگی والی کیا بات ہے؟؟ میں تو فخر محسوس کرتا ہوں خود کو مسلمان کہنے/ کہلوانے میں

سائیں جی کیا ہو گیا ہے ..ایک ہی بات ہے ..آپ اس کو اپنے حوالے سے کہہ رہے ہیں اور میں دنیا کی نظر کی بات کر رہی ہوں ..وہ ہم کو شیعہ سنی میں نہیں دیکھتے ..مسلمان سمجھتے ہیں ..
اب ذرا باقی پوسٹ پڑھ کر بتائیں کہ کیا ساری کی ساری فونٹ سائز پانچ میں ہے
 
Back
Top