saeenji
Minister (2k+ posts)
استاد جی ..آپ کی بات سے اختلاف کی جرات کہاں ..درست کے میں نے نہیں پڑھیں ورنہ شاید میں بھی آپ کی ہاں میں ہاں زور و شور سے ملا رہی ہوتی ..
بڑی مہربانی
------------- (bigsmile):)
استاد جی ..آپ کی بات سے اختلاف کی جرات کہاں ..درست کے میں نے نہیں پڑھیں ورنہ شاید میں بھی آپ کی ہاں میں ہاں زور و شور سے ملا رہی ہوتی ..
بڑی مہربانی
------------- (bigsmile):)
جی بلکل، نادان ہونے کے باوجود آپ کی بات میں صداقت ہے..... خوش رہیں
:)
آپ نے اس پوسٹ کا جواب نہیں دیا؟
جہاں آپ نے مجھے اس پوسٹ کا جواب دیا ہے ..وہاں تو مختلف فونٹ سائز ہی ہے ..
لیکن جہاں لنک دے کر پوچھ رہے ہیں .اسے کلک کرتی ہوں تو فونٹ سائز تو ایک ہے لیکن آپ کی لکھی سطریں میرے لیپ ٹاپ سے نکل کر باہر چلی گئی ہیں
:lol:
ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ فونٹ سائز میں نے ٥ ہی رکھ کر پوسٹ کیا تھا، لیکن کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے آپ لوگوں کو مختلف فونٹ سائز میں موصول ہوا
اچھا تو اب اپنی اس پوسٹ کے آخری حصے پر نظر ثانی کرنا چاہیں گی؟
ایک تو آپ مجھ سے کام بہت لیتے ہیں ..
یہ بھی وہ ہی چننا مننا ہے
یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے....... بدگمانی اچھی نہیں ہوتی، آگے آپ کی مرضی ہے نظر ثانی کریں نہ کریں
:)
سائیں جی ...میں ابھی بھی نہیں سمجھی
پوسٹ نمبر ٣٨ کا مطالعہ کریں اور اس پوسٹ کے آخری حصے کو ایک دفعہ پھر پڑیں
اگرچہ میرے پہنچنے سے پہلے ہی مذکورہ بالا تھریڈ سے تمام کمنٹس ڈیلیٹ کر دیئے گئے ہیں، مگر اس تھریڈ میں موجود کمنٹس سے پتا چلتا ہے کہ کچھ بدبختوں اور لعنتیوں نے تاریخ، اسلام کی معزز و محترم ترین ہستیوں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں برے الفاظ استعمال کئے، میں ان تمام افراد پر پورے عالم انسانیت کی طرف سے لعنت ارسال کرتا ہوں ، جنہوں نے یہ غلیظ حرکت کی، ان بے ہودگی کے علمبرداروں پر اپنی طرف سے خصوصی طور پر لعنت بھیجتا ہوں۔
ان سب کے لئے ہدایت کی دعا کیجئے
ماشااللہ..... اس سے اچھا جواب کچھ اور ہو ہی نہیں سکتا تھا..... جزاک الله خیر کثیرا
وہ آپ کی پوسٹ اتنی رنگ برنگی ہے ..ہر رنگ کے جملے کا ایک آخری حصہ ہے ..
مذہب اور مذھب کے پیروکاروں کا فرق تو میں آپ سمجھتے ہیں ..باقی دنیا اسے اسلام ہی سمجھتی ہے ..اور اسی حوالے سے دیکھتی ہے .
اب چاہے بڑا بڑا لکھیں ..یا چننا مننا .بات وہ ہی جو میں کہہ رہی ہوں ...ویسے انسان شرمندگی میں ایسے ہی لکھتا ہو گا .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|