Request To ADMIN / Members

saeenji

Minister (2k+ posts)
ہم سب کو عزیز ہیں اور عزیز ہونی بھی چاہئیں ...بات یہ ہے کہ ایسی نوبت کیوں آتی ہے ..میں جب اس تھریڈ پر گئی تو صفائی دھلائی ہی چکی تھی ..اس لئے نہیں معلوم کس نے شروع کی

بات عزیز ہونے کی نہیں ہے،، ان ہستیوں کا مرتبہ اس سے اوپر کا ہے،، یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ کیسے شروع ہوئی یا کس نے شروع کی اس بات کو چھوڑیں، بات یہ ہےکہ جوابی حملہ بھی اگر کسی نے کیا تو بہت غلط کیا
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں جی کیا ہو گیا ہے ..ایک ہی بات ہے ..آپ اس کو اپنے حوالے سے کہہ رہے ہیں اور میں دنیا کی نظر کی بات کر رہی ہوں ..وہ ہم کو شیعہ سنی میں نہیں دیکھتے ..مسلمان سمجھتے ہیں ..
اب ذرا باقی پوسٹ پڑھ کر بتائیں کہ کیا ساری کی ساری فونٹ سائز پانچ میں ہے

میں بھی اس دنیا کا حصہ ہوں یا نہیں؟؟؟؟۔۔۔(bigsmile)۔۔۔ میری تمام پوسٹس کا فونٹ سائز پانچ ہی ہوتا ہے،، آپ قوٹ کرتے وقت چھوٹا بڑا کر دیں تو علیحدہ بات ہے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بات عزیز ہونے کی نہیں ہے،، ان ہستیوں کا مرتبہ اس سے اوپر کا ہے،، یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ کیسے شروع ہوئی یا کس نے شروع کی اس بات کو چھوڑیں، بات یہ کہ جوابی حملہ بھی اگر کسی نے کیا تو بہت غلط کیا

پہلے تو آپ اپنا فونٹ سائز ایک کریں ..

کیسے سے فرق پڑتا ہے ..آپ نے خود الله کا فرمان اپنی پوسٹ میں کوٹ کیا ہے ...کہ کسی کے خدا کو برا نہ کہو ورنہ .....اب کیونکہ میں نے کچھ بھی وہاں نہیں پڑھا تو انصاف سے اپنا ورڈکٹ نہیں دے سکتی ..لیکن یہ ہی کہوں گی کہ ایسا موقع آنا ہی نہیں چاہئے تھا ..اصل افنڈر کون تھا ..وہ نہ معلوم ہو تو کیا کہا جا سکتا ہے ..جو میرے لئے احترام کے قابل ہیں تو میرا ہی فرض بنتا ہے کہ میں ان کے ناموس کی حفاظت کروں ..ڈنڈا اٹھا کر نہیں کر سکتی کہ مارنے والے کا ہاتھ تو پکڑا جا سکتا ہے .لیکن کہنے والے کی زبان نہیں ..اس لئے کسی کو اتنا بھڑکاؤ ہی نہیں کہ وہ بد اخلاقی پر اتر آئے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں بھی اس دنیا کا حصہ ہوں یا نہیں؟؟؟؟۔۔۔(bigsmile)۔۔۔ میری تمام پوسٹس کا فونٹ سائز پانچ ہی ہوتا ہے،، آپ قوٹ کرتے وقت چھوٹا بڑا کر دیں تو علیحدہ بات ہے
:doh:

یہ لال اور کالا حصہ ..کیا ایک ہی فونٹ سائز میں ہے ..
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
پہلے تو آپ اپنا فونٹ سائز ایک کریں ..

کیسے سے فرق پڑتا ہے ..آپ نے خود الله کا فرمان اپنی پوسٹ میں کوٹ کیا ہے ...کہ کسی کے خدا کو برا نہ کہو ورنہ .....اب کیونکہ میں نے کچھ بھی وہاں نہیں پڑھا تو انصاف سے اپنا ورڈکٹ نہیں دے سکتی ..لیکن یہ ہی کہوں گی کہ ایسا موقع آنا ہی نہیں چاہئے تھا ..اصل افنڈر کون تھا ..وہ نہ معلوم ہو تو کیا کہا جا سکتا ہے ..جو میرے لئے احترام کے قابل ہیں تو میرا ہی فرض بنتا ہے کہ میں ان کے ناموس کی حفاظت کروں ..ڈنڈا اٹھا کر نہیں کر سکتی کہ مارنے والے کا ہاتھ تو پکڑا جا سکتا ہے .لیکن کہنے والے کی زبان نہیں ..اس لئے کسی کو اتنا بھڑکاؤ ہی نہیں کہ وہ بد اخلاقی پر اتر آئے

Two wrongs do not make a right....... Right or Wrong????
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جہاں تک اخلاقیات کا معاملہ ہے، بلکل ہوتا ہے

وہ تھریڈ میں نے نہیں پڑھی ..لیکن اور بہت سی تھریڈ میں دیکھا ہے کہ باقاعدہ اکسایا جاتا ہے ..دونوں طرف سے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
وہ تھریڈ میں نے نہیں پڑھی ..لیکن اور بہت سی تھریڈ میں دیکھا ہے کہ باقاعدہ اکسایا جاتا ہے ..دونوں طرف سے

آپکی اس بات سے میں متفق ہوں کہ اکسانے والے کی غلطی زیادہ ہے لیکن جوابی حملہ کرنے والے کو بھی چھوٹ نہیں ملنی چاہیے
:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپکی اس بات سے میں متفق ہوں کہ اکسانے والے کی غلطی زیادہ ہے لیکن جوابی حملہ کرنے والے کو بھی چھوٹ نہیں ملنی چاہیے
:)

کہا نا کہنے والے کی زبان نہیں پکڑی جا سکتی ..بڑے بوڑھے ایسے ہی نہیں کہہ گئے ..
اس لئے ہم پر ہی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے اخلاق سے اپنے پیاروں کے ناموس کی حفاظت کریں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
کہا نا کہنے والے کی زبان نہیں پکڑی جا سکتی ..بڑے بوڑھے ایسے ہی نہیں کہہ گئے ..
اس لئے ہم پر ہی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے اخلاق سے اپنے پیاروں کے ناموس کی حفاظت کریں

آپ ووہی بات سمجھتی ہیں جو سمجھنا چاہتی ہیں. جزا و سزا کا قانون اس دنیا میں ویسے ہی قائم نہیں ہے، کسی بھی شخص کو ان برگزیدہ ہستیوں کی توہین کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ،، اس فورم کی حد تک میرے نزدیک اس فعل کی معقول سزا بین ہی ہے
:)
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ووہی بات سمجھتی ہیں جو سمجھنا چاہتی ہیں. جزا و سزا کا قانون اس دنیا میں ویسے ہی قائم نہیں ہے، کسی بھی شخص کو ان برگزیدہ ہستیوں کی توہین کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ،، اس فورم کی حد تک میرے نزدیک اس فعل کی معقول سزا بین ہی ہے
:)

سائیں اور ایڈمن کو چاہیے کے ان پر چیک رکھے اور جس بھی آئی ڈی سے آئیں ان کو مستقل بین پے رکھے۔۔۔ ایسوں کو موقع ہی نہیں دینا چاہیے گند پھیلانے کا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
معاملہ بہت ہی ساده سا ہے، مجھے چاروں خلفائے راشدین (رضی الله عنھا) اور نبی پاک pbuh کی ازواج اور بیٹیاں اپنی جان اور والدین سے بھی زیادہ عزیز ہیں، اور اگر کوئی انہیں گالی دے گا ،تو اسے مستقل طور پر بین کیا جانا چاہیے۔۔۔۔ ایسے افراد کو چاہیے کہ پہلے تربیت حاصل کریں اور لوگوں میں بات کرنے کا سلیقہ سیکھیں، اگر یہ کام بہت مشکل لگتا ہے تو خاموش رہیں ، ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے اور ان لوگوں نے ان برگزیدہ ہستیوں کو یوں نشانہ بنا کر تمام حدیں پار کر لی ہیں۔۔۔۔الله پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہم سب کو ہدایت دے
(آمین)
یہ جو میں نے گرین کیا ہے وہ چننا مننا نظر آ رہا ہے ..باقی لال والا فونٹ سائز پانچ میں ..ایسے ہی ہر پوسٹ میں ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ ووہی بات سمجھتی ہیں جو سمجھنا چاہتی ہیں. جزا و سزا کا قانون اس دنیا میں ویسے ہی قائم نہیں ہے، کسی بھی شخص کو ان برگزیدہ ہستیوں کی توہین کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ،، اس فورم کی حد تک میرے نزدیک اس فعل کی معقول سزا بین ہی ہے
:)

بین لگا کر دیکھ لیا .وہ بھیس بدل کر آ جاتے ہیں ..یہ آپ کو معقولیت نظر آتی ہے ..اس کا علاج کچھ اور ہے .

محبت فاتح عالم
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
یہ جو میں نے گرین کیا ہے وہ چننا مننا نظر آ رہا ہے ..باقی لال والا فونٹ سائز پانچ میں ..ایسے ہی ہر پوسٹ میں ہے

ok....... I am asking about the images below..... What's the text font size you see in the images associated with the links below? because this is how the text is being displayed at my end. Is it 5 or are there any irregularities?

http://postimg.org/image/au9cbsz5l/full/

http://postimg.org/image/nbp3ff24d/full/
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
بین لگا کر دیکھ لیا .وہ بھیس بدل کر آ جاتے ہیں ..یہ آپ کو معقولیت نظر آتی ہے ..اس کا علاج کچھ اور ہے .

محبت فاتح عالم

محبت فاتح عالم کا سبق میں نے بہت پڑھا/پڑھ رہا ہوں اور :alhamd: اس پر عمل بھی کرتا ہوں لیکن یہاں معاملہ کچھ اور ہے...... چند افراد جو بھیس بدل کر آ جاتے ہیں، وہ گندگی پھیلانے کی نیت سے آتے ہیں، ایسے لوگوں کی پہلے تربیت ہونی چاہیے اور فورم پر کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ ان کی تربیت کرتا پھرے، ایک دفعہ یہ لوگ انسان بن جائیں پھر ان افراد کیلئے جتنی مرضی دفعہ محبت فاتح عالم کا فارمولا لگائیں، میں اس کی حمایت کرونگا....... بس اب اس موضوع پر بات ختم کرتے ہوۓ آخر میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ اگر وہ پوسٹس ڈیلیٹ ہونے سے پہلے آپ وہ پوسٹس پڑھ لیتیں تو آپ بھی ووہی بات کر رہی ہوتیں جو میں کر رہا ہوں..... ایسے تمام افراد (چاہے ان کا تعلق سنی سے ہو یا شیعہ سے) کو ان عظیم ہستیوں کو یوں نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے، اگر یہ لوگ بھیس بدل کر آ جائیں تو پوسٹ کرنے کے انداز سے پہچان لیے جاتے ہیں، ان کی آئ پیز کو پھر سے بین کیا جائے اور ایسی گھٹیا/غلیظ پوسٹس کو رپورٹ کرنا ہم سب کی ذمّہ داری ہے، اس کے بعد فورم کی انتظامیہ پر ہے کہ وہ مناسب اقدام کریں...... الله پاک ہم سب کے حال پر رحم فرمائے
(آمین)
:)
 
Last edited:

ALMAHDI

Banned
میں نے اس غلاظت کو پڑھنے کی کوشش تو نہی کی لیکن مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کے یہ سب کسی انٹر پڑ ٹیشن پی جھگڑے کی بات نہی بلکے ایک کلٹ ہے جو مسلمانوں میں انٹرو ڈیوس کیا گیا ہے. اس کلٹ کا کام دین ا اسلام کو زک پہونچانا ہے. چونکے یہ نبی کریم ص اور قرآن پی ڈائریکٹ حملہ نہی کر سکتے تھے تو سیکنڈ بیسٹ آپشن کے طور پر نبی ص کے قریبی ساتھیوں پی لعن تان کی بنیادپی ایک مذھب ایجاد کر لیا گیا اور انہیں کے ایک قریبی ساتھی کے حمایتی بن کے. اس وجہ سے آپ دیکھیں گے کے سارا زور ان ہستیوں کو نیچا کرنے اور گالم گلوچ پے صرف کیا جاتا ہے. اگر آپ کو دین کی انٹر پرٹشن پی احتراز ہے تو وہ آپ ضرور پیش کی جیی لیکن ایسا نہی ہوتا. فلاں سے بغض رکھا ہوا ہے اور فلاں سے محبت. بے شرموں چودہ سو سال پہلے گزرے لوگوں سے بھی کوئی انسان بغض رکھ سکتا ہے یا ان کو گالی دے سکتا ہے؟ خلفہ ے راشدین تو اسلام کے آخری پیغام ے برحق کا مظہر تھے جنہوں نے اس پیغام کی سچائی کو لیبارٹری میں ٹیسٹ کر کے دکھا دیا. یہ بھی ایک مھجزہ تھا کے ایک ایسے دور میں جب بادشاہت کے سوا کوئی نظام قابل ے عمل اور قابل ے قبول نہ تھا اس وقت چار خلفہ راشدُوں اسلام نے دنیا کو دئے. ان کے بعد بادشات کی ٹرانسفورمشن نیچرل تھی اور ہونا ہی تھی. حیرت ہوتی ہے کے بشرم جو کام سب کو معلوم ہیں وہ کرنے کے اسلام میں سے کلٹ نکال کر اس کی پوجا شروع کر دیتے ہیں. بے غیرتو ابھی میں پوچھ لوں کے کس نے فجر کی نماز با جماہت پڑھی ہے تو آدھے بھاگ جاؤ گے. دنیا ساری میں تم ذلیل ہو. اسلام کے نام پی کلنک کا ٹیکا ہو لیکن باتیں کر رہے ہیں یہ دو ٹکے کے چمار ان ہستیوں کے بارے میں جنہوں نے دنیا کو اسلام سے روشناس کرایا اور انہیں تہذیب سکھائی. اپنے آپ کو دیکھو اور کوشش کرو کے انسان بن جاؤ جو کے ویسے ممکن نظر نہی آتا

یہ بات تُم پہلے بھی لکھ چُکے ہو۔
پہلے تو میں سمجھا تم اپنی مبینہ کمزور اُردو کی وجہ سے جو کہنا چاہ رہے ہو وہ کہہ نہیں پائے لیکن اُسی بات پر آج تمہارا اصرار ثابت کرتا ہے خلل اُردو میں نہیں کہیں اور ہے۔
قید سے واپسی پر آ کر بتانا (اگر تب تک میں قید نہ ہو گیا) ۔ ۔ ۔ ۔ کہ اگر چودہ سو سال پہلے لوگوں سے بُغض نہیں رکھا جا سکتا تو اُن سے محبت کیسے کی جا سکتی ہے؟
کیونکہ یہ دونوں اِنسانی نفسیات کے دو متحارب رویے ہیں جِن کیلئے ایک ہی دماغ کے مراکز کام کرتے ہیں۔

ALMAHDI

Banned
پہلے تو یہ کے آپ کو کس نے کہا تھا پڑھنے کیلئے. مینے تو پہلی بات آتے ہی بند کر دیا. اور دوسرا یہ کے ادھر ایسا ہی قانون ہے. ہمہارا معاشرہ ایک ٹرانسفورمشن سے گزر رہا ہے. ابھی اسے تہذیب یافتہ ہونے میں وقت لگے گا. انٹرنٹ نے اور آزادی دے دی ہے کے بغیر سر پھٹول کے جو مرضی اے کہ دو. ابھی ایک دو ٹکے کی بے مصرف غلاظت کو اتنی ہمت ہوئی کے میرے ساتھ بد تمیزی کرے اور مزے کی بات یہ ہے کے مجھے بین کر دیا گیا. خیر جتنا میں سمجھا ہوں اس کلٹ کی بنیاد ہی صحابہ کرام کو گالی دینا ہے اور اسے ثواب سمجھا جاتا ہے. آپ ذرا سوچیں دنیا میں کیسے کیسے لوگ گزرے ہیں. چنگیز خان، ہلاکو اور دوسرے جن کیلئے انسانی جان کی اہمیت مکھی کے برابر بھی نہی. ایک نارمل انسان تو ان کو بھی گالی نہی دیتا. ہاں واقعات پڑھتا ہے اور اس سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہے. گالی تو ایک موجودہ صورت ے حال پے جس میں سے نکلنا مشکل نذر آتا ہو کے خلاف ایک کمزور رد ے عمل اور کتھارسس ہوتا ہے جیسے ہم لوگ غلیظ کو گلیاں دیتے ہیں
تمہیں غلاظت (انسانوں) کی قیمت کیسے معلوم ہو جاتی ہے؟
کیونکہ کچھ لوگ بچپن میں غلاظت فروش خرکاروں کے ہاتھوں اغوا ہو کر بِکتے بکاتے رہتے ہیں۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محبت فاتح عالم کا سبق میں نے بہت پڑھا/پڑھ رہا ہوں اور :alhamd: اس پر عمل بھی کرتا ہوں لیکن یہاں معاملہ کچھ اور ہے...... چند افراد جو بھیس بدل کر آ جاتے ہیں، وہ گندگی پھیلانے کی نیت سے آتے ہیں، ایسے لوگوں کی پہلے تربیت ہونی چاہیے اور فورم پر کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ ان کی تربیت کرتا پھرے، ایک دفعہ یہ لوگ انسان بن جائیں پھر ان افراد کیلئے جتنی مرضی دفعہ محبت فاتح عالم کا فارمولا لگائیں، میں اس کی حمایت کرونگا....... بس اب اس موضوع پر بات ختم کرتے ہوۓ آخر میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ اگر وہ پوسٹس ڈیلیٹ ہونے سے پہلے آپ وہ پوسٹس پڑھ لیتیں تو آپ بھی ووہی بات کر رہی ہوتیں جو میں کر رہا ہوں..... ایسے تمام افراد (چاہے ان کا تعلق سنی سے ہو یا شیعہ سے) کو ان عظیم ہستیوں کو یوں نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے، اگر یہ لوگ بھیس بدل کر آ جائیں تو پوسٹ کرنے کے انداز سے پہچان لیے جاتے ہیں، ان کی آئ پیز کو پھر سے بین کیا جائے اور ایسی گھٹیا/غلیظ پوسٹس کو رپورٹ کرنا ہم سب کی ذمّہ داری ہے، اس کے بعد فورم کی انتظامیہ پر ہے کہ وہ مناسب اقدام کریں...... الله پاک ہم سب کے حال پر رحم فرمائے
(آمین)
:)

استاد جی ..آپ کی بات سے اختلاف کی جرات کہاں ..درست کے میں نے نہیں پڑھیں ورنہ شاید میں بھی آپ کی ہاں میں ہاں زور و شور سے ملا رہی ہوتی ..
 
Back
Top