Rauf Klasra Served Legal Notice For "Yellow Journalism"

hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
Pakistan media should be banned... they shoud be trained first how to talk how to ask questions how to do talk shows how to analyse and only then they should be allowed on air..
its a circus...
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)

ہم کسی کرٹسزم کے خلاف نہیں سوال اٹھانا صحافی کا کام ہے لیکن سوال کا جواب لینا بھی ضروری ہے۔اس صحافیوں کو چاہیے تھا کہ تھوڑا انتظا کر کے کپتان اور زلفی بخاری کا نکتۂ نظر بھی لی لیتے تو زیادہ مناسب ہوتا۔
چلیں خبر دینا بھی ٹھیک ہے لیکن جس طرح آج کے پروگرام میں ارشد شریف ہائیپر ہوا اور علی محمد خان کو بد تمیز کہا یہ چیز ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ میں ذاتی طور پر ارشد شریف اور رؤف کلاسرہ کی تحقیقی جرنلازم کا معترف ہوں انہیں نے بڑے بڑے سکینڈل عوام کے سامنے رکھے ہیں لیکن ایک صحافی کو اپنا مزاج دھیما رکھنا ہوتا ہے جب وہ لڑے گا اور اپنے مہمان کو بد تمیز کہے گا تو واقعی اچھا تو نہیں لگتا۔
Arshad went overboard today, probably due to PTI yalghaar on him on twitter.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Arshad went overboard today, probably due to PTI yalghaar on him on twitter.

یہ یلغار بھی ان کے اپنے رویہ کی وجہ سے ہے۔ کل سے جس انداز میں ارشد شریف اور روف کلاسرہ انتہائی غصے اور جذباتی انداز میں گفتگو کر رہے ہیں اس سے یہی لگتا ہے کہ ذاتی پرخاش ہے ورنہ حقائق کو دھیمے اور ٹھنڈے انداز میں بھی سامنے لایا جا سکتاہے۔
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
this klasra has gone totally mad
i think he will be in asylum very soon

non stop hammering without facts...according to him i think he is the only clean and pure person in Pakistan
 

Ferrari

Senator (1k+ posts)
Haram khoron ki playbook.

First tell a lie and build your propaganda based off of that lie... For example Zulfi's name being on ECL

Then when people point out their lies, they play the victim card by saying look we are getting abused.
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
کلاسرے اور عامر متین کی حد تک میرا خیال ہے کہ ان دونوں سے زلفی بخاری کے معاملے پر بونگی وج گئی(اے آر واۓ کا معامله مختلف ہے)....انہیں اپنی ''تحقیقی'' صحافت کا بہت گھمنڈ ہے اور بغیر تحقیق کیے انہوں نے زلفی بخاری کو ای سی ایل پر چڑھا دیا، عمران خان کا مشھور کر دیا کہ اس نے فون کر کے اپنے دوست کا نام لسٹ سے نکلوایا اور فرار کروا دیا....تین دن بعد تینوں ہی باتیں بے بنیاد نکلیں....نہ ہی عمران خان نے زلفی کو فرار کروایا، نہ ہی فون کر کے اسکا نام کسی لسٹ سے نکلوایا اور نہ ہی بخاری کا نام ای سی ایل پر سرے سے موجود تھا
ایسی صورتحال میں اب انکی ذاتی انا آگے آ گئی ہے، اگر اپنی غلطی تسلیم کریں تو انکی مشھور زمانہ تحقیقاتی صحافت پر چوٹ لگتی ہے، اسلئے پاکستانی معاشرتی سوچ کے عین مطابق بجاۓ اپنی غلطی تسلیم کرنے کے اپنی غلط بات پر اکڑ گۓ ہیں
اسی چکر میں ان سے مسلسل مزید بونگیاں سرزد ہو رہی ہیں....عامر متین جیسا سنجیدہ صحافی بھی عجیب و غریب مطالبات کر کے ذلیل ہو رہا ہے

علی کرم اللہ وجه سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ سب سے بہادر انسان کون ہے ؟ فرمایا، وہ جو طاقتور ہونے کے باوجود معافی مانگ لے....پوچھا کیا اس سے بھی بہادر کوئی ہے ؟ فرمایا...ہاں، وہ جو طاقتور ہونے کے باوجود معاف کر دے یعنی بدلہ نہ لے

He might be receiving tens of such notices on daily basis, this one has been chosen to circulate in social media today after he has pointed out Zulfi's case. Now the beloved Klasra, who was supposed to be the best journalist in Pakistan a couple of days ago, will be described as a new Salah Zafir.

This is pathetic, I mean mental dirt of another level which cannot be competed. One day hero, next day zero, this paid social media is becoming more like a mafia and online bully who is serving less for improvements. We are being stuffed by employees who sit 8-10 hours a day and do nothing else but this b.ull sh.it.....
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
So what?
Two things will happen simultaneously:
1- RK will tender an apology
2- Malik Riaz will distribute EIDI to Islamabad police
And there will be a "KIND OF HUSH" all around, as if nothing has happened.