PM Imran Khan should declare assets of his wife & ex-wives - Rauf Klasra

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Inshallah is poori Quom ki Manji achai tarah say thukay gi. Kionkay jesay inkay kartoot hain wesay hi inper Hukumran hain . Or yehi Hokumran 70 saal say Sub ki Manjhi Thook rahay hain .
Tusee te apni manji chuk ke nass aye o...te hun kaada raula....
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Tusee te apni manji chuk ke nass aye o...te hun kaada raula....
Tusan jesay Purah Likhay loug Pakistan wich mojood hain ,teh fir fikar kis cheese di..... Towadi Majhi wakhri hai, teh wakhri hi raway Gi.

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ، ہوا کسی کی نہیں


 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Tusan jesay Purah Likhay loug Pakistan wich mojood hain ,teh fir fikar kis cheese di..... Towadi Majhi wakhri hai, teh wakhri hi raway Gi.

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ، ہوا کسی کی نہیں



Sanoo koi khatra naeen, kyunke saadi manji koi naeen...
Yaraan-e-be-bisaat ke her baazi-e-hayaat
khelay beghair haar gaye maat ho gaee
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Sanoo koi khatra naeen, kyunke saadi manji koi naeen...
Yaraan-e-be-bisaat ke her baazi-e-hayaat
khelay beghair haar gaye maat ho gaee
Shah Ji , koe Gul Nae. Twadi Manji Bunway kay Thoka Gay. Nae Manji Thoknay wich Ziyada Lutf Anda a.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
oh yes, easy to please you, saada ki jaana, manji v tuhaadi te thokna v tuseen!:)
Buzurgo. agar sari omer esi tarah na hotay tu shayad aaj kuch mukhtalif Pakistan hota. Fatima Jinnah ki Manji bhi oski aapni thi. Lakin Thoknay waley aaj bhi wohi hain .
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Buzurgo. agar sari omer esi tarah na hotay tu shayad aaj kuch mukhtalif Pakistan hota. Fatima Jinnah ki Manji bhi oski aapni thi. Lakin Thoknay waley aaj bhi wohi hain .
serious na ho yaar...us marhooma ko iss forum per mut ghaseetye...they were sincere people...
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گیلانی خاندان کا چوہا ہے ، اس کے نزدیک سرائیکی کا سب سے بڑا ڈاکو گیلانی اور اس کا عیاش خاندان نیک اور سب خرابیاں عمران خان میں ہیں . پندرہ بیس لاکھ ماہانہ تنخواہیں لے کر ان کے دماغ میں سور کی چربی جم گئی ہے.
یہ لیہہ کا ڈنگر بدقسمتی سے تھوڑا بہت پڑھ لکھ گیا ھے اپنی اوقات سے نیچے گر گیا ھے ایسی لئے یو ٹیوب پر بھی بیٹھ گیا ھے ان لوگوں کے پروگراموں کو اب کوئی نہیں دیکھتا اب اس ڈنگر کی نیت صرف اور صرف عمران خان کا نام لے کر اپوزیشن کو دیکھانا ھے کہ میں عمران خان پر بھی بھونکتا ھوں میں کیسی کا لحاظ نہیں رکھتا صرف اور صرف اپوزیشن کے آگے نمبر بنا رہاھے یہ تو ھمارے یہاں کے ارسطو جرنلسٹ ھیں جب چاہیں ٹی وی پر بیٹھ کر جو منہ میں آئے بکواسییات نکال دو کس چیز کو کس سے ملا رہا ھے یہ تو سوشل میڈیا کی وجہ سے قابو میں رہتے ہیں لیکن اس کے باوجود عادت سے مجبور ہیں اور کچھ نہ بکواسییات نکال کر مہینے کے اندر اندر گالیاں نہ کھائیں تو ان لوگوں کو صہافت ہاضم نہیں ہوتی۔
گلاسھڑا جانتا ھے کہ عمران خان ایک سچا انسان ھے اس کے باوجود گلاسھڑا اپوزیشن کے لیڈروں کو خوش کرنے کے لئے عمران خان کا نام لے رہا ھے یہ تو ان جیسے ارسطوں کی اوقات ھے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
مشعلیں کہیں کی نہیں بجھتیں اور نہ ہی بجھنی چاہئیں ..
میری حمایت یافتہ قیادت کو آپ کے حمایت یافتہ کے یار نے مشکل میں ڈالا ہوا ہے ..ہمیشہ کی طرح

بکھرنا ٹوٹنا بھی اور انا کے ساتھ بھی رہنا
ستم ایجاد بھی کرنا وفا کے ساتھ بھی رہنا

ترا انداز ایسا ہے اندھیروں کی کہانی میں
جلانا کچھ دیے بھی اور ہوا کے ساتھ بھی رہنا
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ تو ان سب سے آگے نکل گئیں ۔ مجھے حیرت اس وقت ہوتی ہے جب جھوٹ ایک تواتر سے بولا جاتا ہے اور آگے آگے پیغام رسانی والے اور اس کے پیچھے پیچھےڈرم برادری ،وہی پیغام کئ بار دھراتے ہوئے ۔

بی بی ان سے معاشی حالات سنبھلے نہیں جارہے ہیں اور آج ایک سال سے یہ تواتر سے نواز شریف کے نام پر مفت کی روٹیاں توڑ رہے ہیں ۔کیا یہ لوگ نواز شریف کے دور میں قائمہ کمیٹیوں میں شریک نیں ہوا کرتے تھے ؟ کیا اسٹیٹ بنک اور دوسرے اداروں کی رپورٹیں اس وقت معاشی قرضہ جات اور حالات کی نشاندھی نہیں کرتی تھیں۔ کیا انہیں علم نہیں تھا کہ ملک پر کتنا قرض ہے اور انکی ادائیگیاں کب کرنی ہیں ۔ کیا انہیں علم نہیں تھا کہ ملکی خزانے میں زرمبادلہ کے کتنے ذخائر مہیا تھے ۔ یہ سب چیزیں تو دستاویزی ثبوت کے ہمراہ اسٹیٹ بنک کی سالانہ رپورٹ اور انکی ویب سائیٹ پر دستیاب تھیں ۔

اور بلفرض ایسا نہیں تھا تو انہوں نے اپنی معاشی پالیسی کی بنیاد کن اعدار وشمار پر رکھی تھی ۔ 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کن اعداد کا گھورکھ دھندا تھا ۔کیا یہ سب تیر ہوائ تھے بلکل اس طرح جس طرح مراد سعید کے 5 ارب ڈالرز کا دوسرے دن یہاں منتقل ہونا۔

اور پہلے سے لیے گئے قرض کو مذید قرض لے کر ادا کرنا کونسی فنکاری ہے ۔ نہ صرف قرضوں کا بوجھ اور بڑھا دیا ہے بلکہ ستم ظریفی تو یہ ہے کہ سود کی شرح کو مختصر عرصہ میں ساڑھے تیرہ فیصد پر لے جانا حماقت در حماقت ہے ۔ جو ملک کے اندر اب تک بچ جانے والے سرمایہ کار ہیں وہ سود کی اس شرح پر کوئ بھی نیا قرض لے کر کبھی بھی فائدہ مند نہیں ہوسکتے ان حالات میں جبکہ ایف بی آر پاگل کتوں کی طرح ہر طرف غراتی پھر رہی ہے ۔

اس وقت ملک میں جو مہنگائ کا طوفان آیا ہوا ہے اس کی زد میں آکر غریب کا جھونپڑا الٹ گیا ہے ۔ سفید پوشوں و اپنا بھرم رکھنا مشکل ہو گیا ہے ۔ سب کاروبار ٹھپ پڑا ہے ، بندرگاہ پر کنٹینر لائن لگاۓ کھڑے ہیں ۔ جنہیں بیرونی خام مال چاھیے انکے کاروبار بری طرح متاثر ہوئے ہیں ، ہر طوف مایوسی اور غص کا عالم ہے ۔ میں جون میں کراچی گیا تھا ، لوگ غصے سے بھرے پڑے ہیں اور ان دنوں میں تو کراچی کے حالات مذید خراب ہوچکے ہیں ۔
بونگی خان صرف اور صرف ذاتی انتقام کی آگ میں سلگ رہا ہے ، اسے صرف حزب مخالف
ہی کرپٹ دکھائ دیتی ہے ۔ خود اپنی الماری میں چھپاۓ ہوۓ ڈھانچے نظر نہیں آتے ۔

خدایا مجھے وہ خدائ نہ دے
جو اپنے سوا کچھ دکھائ نہ دے

اسی تھوڑے کو کافی سمجھیے ورنہ انکے کارنامے تفصیل سے بیان کرنے کے لیے تو ایک زمانہ چاھیے
اکنامکس کی میں ماہر نہیں ..جمع تفریق تو بلکل نہیں آتی ..لیکن اس کا جواب شاہد عباسی صاحب بہت اچھے سے دے سکتے ہیں
Shahid Abassi
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اکنامکس کی میں ماہر نہیں ..جمع تفریق تو بلکل نہیں آتی ..لیکن اس کا جواب شاہد عباسی صاحب بہت اچھے سے دے سکتے ہیں
Shahid Abassi

نام نہ پوچھو پڑھ کے دیکھو
ہر چہرہ اخبار ہے بابا



اور پاکستان کے غریب لوگوں کے چہرے کی تابانی ، کسی ماہر معاشیات کی چرب زبانی واپس نہیں لوٹا سکتی ۔
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
I am not dragging her here. She is one of the lesson we always forget . It hurts to blame those who put us through . Lest we forget .
No, we don't forget them but we do mix things up. In an effort to lambaste the excesses of one high-handed group, we make heroes out of villains of Pakistani rotten political milieu...That is the problem...I hope you understand...
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
No, we don't forget them but we do mix things up. In an effort to lambaste the excesses of one high-handed group, we make heroes out of villains of Pakistani rotten political milieu...That is the problem...I hope you understand...
I understand it fully. But who are standing on the opposite side with face of a pig with lipstick on . I hope you got my point as well.
 

Back
Top