L
Reaction score
4,519

Advertisement

Profile posts Latest activity Postings About

  • جناب آپ نے ایک سوال کیا تھا مگر وہ تھریڈ کلوز ہو گیا سو اس کا جواب یہاں پوسٹ کر رہا ہوں


    [FONT=&quot]جناب بہت اچھا سوال ہے۔ عرض ہے کہ پاکستان میں بریلوی دیوبند وغیرہ تو نو آبادیاتی دور کی پیداوار ہیں اور اسی دور کی پیدا کردہ پیچیدگیوں سے وجود میں آئے تھے۔ جیسےقادیانیت اور انکار حدیث کولونیل ازم کے علمی اور ثقافتی تسلط کے بدترین اثرات ہیں۔[/FONT]
    [FONT=&quot]مسلمانوں کا سواد اعظم یہ ہے۔ فقہ میں معروف لیگل سکولز۔ حنفی مالکی شافعی اہلحدیث جعفری وغیرہ ، علم الکلام میں اشعری و ماتریدی وغیرہم اور تصوف میں معروف سلسلے چشتی نقشبندی وغیرہم[/FONT]
    [FONT=&quot]یہی مسلمانوں کی اکثریت اور سواد اعظم ہے۔[/FONT]
    [FONT=&quot]شیعہ اگر چہ سواد اعظم کا حصہ نہیں مگر انہیں کلاسیکل اسلام میں ہمیشہ مسلمانوں ہی کا گروہ (ماسوائے غالی شیعہ گروہوں کے) شمار کیا گیا ہے[/FONT]
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…