نادان
Prime Minister (20k+ posts)
جس دھوکہ کا آپ شکار ہیں ، اسکا احساس وقت کی رفتار سے عیاں ہوتا جائے گا ، تسلی رکھیں ، فوجی جوتے چاٹنے کے ابھی کئ مراحل باقی ہیں ۔
میں نہ کسی دھوکہ کا شکار ہوں اور نہ ہی خوش فہمی کا ..یہ تو آپ لوگ آزمائے ہوں کو بار بار آزما رہے ہیں ..میں تو شروع سے کہہ رہی ہوں کہ ایک موقع عمران کو ضرور ملنا چاہئے تو اب پانچ سال کے بعد اس کی کارکردگی دیکھ کر فیصلہ کرنا ہے کہ عمران ہی مسیحا تھا یا کوئی اور ڈھونڈیں .
یاد رہے زرداری اور شریف مسیحاؤں کی لسٹ میں کسی طور نہیں آتے