PM Imran Khan should declare assets of his wife & ex-wives - Rauf Klasra

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
o bhai urdu likh lia karo ta ke kuch samajh to aye....:)
Roman urdu ki smajh sirf balck dictionay say aati hai. koshish karo rasmul khat Urdu ho. wesay tu sari omer urdu hi partay rehay ho ya roman ki practice ki hai ? Meri English achi nahi hai, lakin parnay wala ki niyyat bhi honi chahiye. agar aapnay mutlab ki batt na ho tu pher English buri hai. wesay 3 , 4 posts ki tu samajh achi tarah say aage hai.
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)

Nahin problem yeh hai k jab ap anaap-shanap istilhaat "ijad" ker ke assume bhi karain gai k doosra bhi on board hai to "tafheem" ka masala to paida ho ga...iss liye yeh masala ilmi se ziada nafsiyaati hai jiska tadaaruk mushkil hai...
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Nahin problem yeh hai k jab ap anaap-shanap istilhaat "ijad" ker ke assume bhi karain gai k doosra bhi on board hai to "tafheem" ka masala to paida ho ga...iss liye yeh masala ilmi se ziada nafsiyaati hai jiska tadaaruk mushkil hai...
Janab, yeh anaap shanaap hi hai jo aapki tabiyat per nagawar guzarta hai. Aur Aap akeelay hi nahi hain , bohat say aur bhi aapkay aqeeday walay hain jin pay yeh anaap Shanap bohat giran guzarta hai. Fatima Jinnah kay zikar per aapko yehi Anaap Shanaap bhool jata hai. Khair yeh to insaani fitrat hai, ismain Aapka koe kasoor nahi hai, Lakin yehi Anaap Shanaap sunnay kay leye Burdasht ka mada paida karain . Ya pher zikar na kya karain .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نام نہ پوچھو پڑھ کے دیکھو
ہر چہرہ اخبار ہے بابا

اور پاکستان کے غریب لوگوں کے چہرے کی تابانی ، کسی ماہر معاشیات کی چرب زبانی واپس نہیں لوٹا سکتی ۔

میں شاہد عباسی کی وضاحت سے مطمین ہوں ...وجہ ..شاہد صاحب انصافی نہیں ہیں
?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
میں شاہد عباسی کی وضاحت سے مطمین ہوں ...وجہ ..شاہد صاحب انصافی نہیں ہیں

محترمہ پاکستان کے شہروں اور دیہاتوں کے محلے اور گلیوں میں جاکر وھاں کے لوگوں سے معلوم کرلیجیے ۔ کیا ایسا کبھی اتفاق ہوا ہے آپ کو۔ دو سکینڈ میں ساری اکنامکس سمجھ میں آجاۓ گی۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

محترمہ پاکستان کے شہروں اور دیہاتوں کے محلے اور گلیوں میں جاکر وھاں کے لوگوں سے معلوم کرلیجیے ۔ کیا ایسا کبھی اتفاق ہوا ہے آپ کو۔ دو سکینڈ میں ساری اکنامکس سمجھ میں آجاۓ گی۔
جو ہاتھ شریف کر گئے پاکستان کی اکانومی کے ساتھ ..تو یہ کڑوا گھونٹ تو پینا پڑے گا کچھ عرصے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جو ہاتھ شریف کر گئے پاکستان کی اکانومی کے ساتھ ..تو یہ کڑوا گھونٹ تو پینا پڑے گا کچھ عرصے

آپ نے میری پہلی پوسٹ کو عباسی صاحب کے حوالے کرکےآف لوڈ کرلیا ہے ، آج تازہ دم ہو کر اسی لکیر کو وہیں سے دوبارہ پکڑ لیا ہے ۔کیا کہنے آپ کے بھی۔ کب تک یہ دھوکہ چلے گا ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ نے میری پہلی پوسٹ کو عباسی صاحب کے حوالے کرکےآف لوڈ کرلیا ہے ، آج تازہ دم ہو کر اسی لکیر کو وہیں سے دوبارہ پکڑ لیا ہے ۔کیا کہنے آپ کے بھی۔ کب تک یہ دھوکہ چلے گا ۔

عباسی صاحب آجکل بہت مصروف ہیں ..فرصت پاتے ہی ان سے درخوست کروں گی کہ آپ کی تشفی کر دیں .
دھوکہ تو شریف پوری قوم کو دے گئے ..ہم تو بھگت رہے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
عباسی صاحب آجکل بہت مصروف ہیں ..فرصت پاتے ہی ان سے درخوست کروں گی کہ آپ کی تشفی کر دیں .
دھوکہ تو شریف پوری قوم کو دے گئے ..ہم تو بھگت رہے ہیں
جس دھوکہ کا آپ شکار ہیں ، اسکا احساس وقت کی رفتار سے عیاں ہوتا جائے گا ، تسلی رکھیں ، فوجی جوتے چاٹنے کے ابھی کئ مراحل باقی ہیں ۔

paittibahi

Minister (2k+ posts)

ایوب کےجوتے کس نے چاٹے۔۔۔۔۔بھٹو نے
ایوب کو باپ بنایا کس نے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔بھٹو نے
ضیا کے جوتے کس نے چاٹے۔۔۔۔۔۔۔نواز نے
ضیا کو باپ بنایا کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔نواز نے
کیانی کے جوتے کس نے چاٹے۔۔زرداری نے
کیانی اور راحیل کو باپ بنایا کس نے۔۔۔زرداری نے

عمران نے اگر کسی آرمی چیف کے جوتے چاٹے ہیں
تو پتہ لگنے میں دیر کیوں۔
نکالو اپنی باجی 420 کی پٹاری سے​
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ایوب کےجوتے کس نے چاٹے۔۔۔۔۔بھٹو نے
ایوب کو باپ بنایا کس نے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔بھٹو نے
ضیا کے جوتے کس نے چاٹے۔۔۔۔۔۔۔نواز نے
ضیا کو باپ بنایا کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔نواز نے
کیانی کے جوتے کس نے چاٹے۔۔زرداری نے
کیانی اور راحیل کو باپ بنایا کس نے۔۔۔زرداری نے

عمران نے اگر کسی آرمی چیف کے جوتے چاٹے ہیں
تو پتہ لگنے میں دیر کیوں۔
نکالو اپنی باجی 420 کی پٹاری سے​
بونگی خان کو سیاست میں صرف ایک آمر ملا اور وہ مشرف تھا ، اس کے جوتے کیا ، یہ تو اس کے تلوے تک چاٹ گیا اور بعد میں متوقع یو ٹرن لے کر توبہ کرلی لیکن اب آدھی سے زیادہ کیبنٹ اس کے کھوجیوں سے بھری ہوئ ہے ۔
اگر ایوب اور ضیا کے وقت اسے موقع ملتا تو ضرور ان کے تلوے بھی چاٹتا ۔
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
بونگی خان کو سیاست میں صرف ایک آمر ملا اور وہ مشرف تھا ، اس کے جوتے کیا ، یہ تو اس کے تلوے تک چاٹ گیا اور بعد میں متوقع یو ٹرن لے کر توبہ کرلی لیکن اب آدھی سے زیادہ کیبنٹ اس کے کھوجیوں سے بھری ہوئ ہے ۔
اگر ایوب اور ضیا کے وقت اسے موقع ملتا تو ضرور ان کے تلوے بھی چاٹتا ۔
تمہارے آقا نامرادوں نے چور دروازہ
استعمال کرکے اس ملک خداداد کو ٹوائلٹ پیپر سے بھی حقیر جانا۔
لیکن الحمد اللہ یہ سب اللہ کی پکڑ میں آ چکے ہیں۔
ابھی بھی وقت ہے کہ انکھیں کھولو۔
اس سے پہلے کہ ان حرامیوں کی طرف داری میں تم جیسے بھی اللہ کی پکڑ میں آجاو۔ جاگ جاو
ْْہر کام اور الزام کا ثبوت ہوتا ہے
اگر ثبوت ہے تو سامنے لاو۔
قوم تو پچھلے تین سالوں سے کہہ رہی ہے۔

رسیداں کڈو۔
 
کیوں مشرف کے تلوں میں مزا نہیں آیا تھا کی باجوہ اور فیض کے مشترکہ تلوے چاٹنے پڑے ؟
 
Back
Top