Pakistan India relations 2021 | Heart of Asia conference | Imran khan lette

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا پیش رفت ہونی ہے! بھارت سمجھتا ہے پاکستان اس کے پلاٹ کے ایک حصے پر قائم ہے. پاکستان کا دعوی ہے کشمیر اس کی شہہ رگ ہے. دونوں میں ایک اس کے موقف سے ہٹ جائے یا دوسرے کو اس قابل نا چھوڑے کے وہ اپنے موقف کے بارے میں کچھ کر سکے کچھ کہہ سکے
 
out_lander

Politcal Worker (100+ posts)
کیا پیش رفت ہونی ہے! بھارت سمجھتا ہے پاکستان اس کے پلاٹ کے ایک حصے پر قائم ہے. پاکستان کا دعوی ہے کشمیر اس کی شہہ رگ ہے. دونوں میں ایک اس کے موقف سے ہٹ جائے یا دوسرے کو اس قابل نا چھوڑے کے وہ اپنے موقف کے بارے میں کچھ کر سکے کچھ کہہ سکے

ڈاکٹر اسرار احمد اگر پاکستان کا وزیرِ خارجہ ہوتا تو انڈیا کے خونی پنجوں سے اپنی رگ چھڑوانے کیلئے کیا کرتا؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ڈاکٹر اسرار احمد اگر پاکستان کا وزیرِ خارجہ ہوتا تو انڈیا کے خونی پنجوں سے اپنی رگ چھڑوانے کیلئے کیا کرتا؟
جس بنیاد پر ملک بنایا پہلے اسے مضبوط کرو پھر اپنی رگ انڈیا کے خونی پنجوں سے چھڑوانے کے بارے میں سوچنا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا پیش رفت ہونی ہے! بھارت سمجھتا ہے پاکستان اس کے پلاٹ کے ایک حصے پر قائم ہے. پاکستان کا دعوی ہے کشمیر اس کی شہہ رگ ہے. دونوں میں ایک اس کے موقف سے ہٹ جائے یا دوسرے کو اس قابل نا چھوڑے کے وہ اپنے موقف کے بارے میں کچھ کر سکے کچھ کہہ سکے
او بھائی آدھا آدھا کر لو۔ کشمیریوں کی جان چھوڑ دو اب